الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
عصبیت کیا ہے؟
حدیث نمبر: 4905
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن واثلة بن الاسقع قال: قلت: يا رسول الله ما العصبية؟ قال: «ان تعين قومك على الظلم» رواه ابو داود وَعَن واثلةَ بن الأسقَعِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الْعَصَبِيَّةُ؟ قَالَ: «أَنْ تُعِينَ قَوْمَكَ عَلَى الظُّلْمِ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ کہ تم ناحق اپنی قوم کی معاونت کرو۔ ضعیف جذا، رواہ ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف جدًا، رواه أبو داود (5119) [و ابن ماجه (3949)]
٭ فيه سلمة الدمشقي: مستور، لم يوثقه غير ابن حبان و دلّس عن عباد بن کثير و لحديثه شاھد ضعيف جدًا يأتي (4909)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.