الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
غصہ پی جانے کا بدلہ، بروایت ترمذی
حدیث نمبر: 5089
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وفي رواية لابي داود عن سويد بن وهب عن رجل من ابناء اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم عن ابيه قال: «ملا الله قلبه امنا وإيمانا» وذكر حديث سويد: «من ترك لبس ثوب جما ل» في «كتاب اللباس» وَفِي رِوَايَةٍ لِأَبِي دَاوُدَ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَبْنَاءِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «مَلأ اللَّهُ قلبَه أمْناً وإِيماناً» وَذُكِرَ حَدِيثُ سُوْيَدٍ: «مَنْ تَرَكَ لِبْسَ ثَوْبِ جما ل» فِي «كتاب اللبَاس»
اور ابوداؤد کی روایت میں ہے کہ، سوید بن وہب نے نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اصحاب کی اولاد میں سے کسی آدمی سے روایت کیا، اس نے اپنے والد سے، فرمایا: اللہ اس کے دل کو امن و ایمان کے ساتھ بھر دے گا۔ اور سوید سے مروی حدیث: جس نے خوبصورت لباس پہننا ترک کر دیا۔ کتاب اللباس میں ذکر کی گئی ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (4778)
٭ محمد بن عجلان مدلس و عنعن و شيخه سويد بن وھب مجھول و فيه علة أخري.
حديث ’’من ترک لبس ثوب جمال‘‘ تقدم (4348)»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.