الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
تحائف کا تبادلہ
حدیث نمبر: 4693
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن عطاء الخراساني ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «تصافحوا يذهب الغل وتهادوا تحابوا وتذهب الشحناء» رواه مالك مرسلا وَعَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «تَصَافَحُوا يَذْهَبِ الْغِلُّ وَتَهَادَوْا تَحَابُّوا وَتَذْهَبِ الشَّحْنَاءُ» رَوَاهُ مَالِكٌ مُرْسَلًا
عطاء خراسانی ؒ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مصافحہ کیا کرو (اس سے) کینہ جاتا رہتا ہے، ہدیے (تحائف) دیا کرو، باہم محبت پیدا ہو گی اور دشمنی و رنجش جاتی رہے گی۔ امام مالک نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ سندہ ضعیف، رواہ مالک۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه مالک في الموطأ (908/2 ح 1750)
٭ سنده ضعيف لإرساله و له شاھد ضعيف في جامع عبد الله بن وھب (ص 38ح 246) و في الباب أحاديث أخري تغني عنه.»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.