الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 

مشكوة المصابيح کل احادیث 6294 :حدیث نمبر
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب
كتاب الآداب
پنڈلیوں کے گرد ہاتھوں کا حلقہ بنانا
حدیث نمبر: 4713
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وعن ابي سعيد الخدري قال: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا جلس في المسجد احتبى بيديه. رواه رزين وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الْمَسْجِد احتبى بيدَيْهِ. رَوَاهُ رزين
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد میں بیٹھتے تو آپ اپنے ہاتھوں سے گوٹ مار لیتے تھے۔ ضعیف جذا، رواہ رزین۔

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«ضعيف جدًا، رزين (لم أجده) [وأبو داود (4846) و الترمذي في الشمائل (128) واللفظ له، فيه عبد الله بن إبراهيم المدني: منکر الحديث متروک متھم و حديث البخاري (6272) يغني عنه، تقدم (4707)]»

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.