🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

115. (باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
(نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26573 ترقیم الشثری: -- 27730
٢٧٧٣٠ - حدثنا (حسين بن علي) (١) عن ابن (ابجر) (٢) قال: (مر) (٣) ⦗٣٤٠⦘ (عامر) (٤) (برجلين) (٥) عند مجمع طريقين وهما (يغتابانه) (٦) ويقعان فيه فقال: هنيئا مريئا غير داء مخامر … لعزة من اعراضنا ما استحلت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (علي بن حسين)، وفي [أ، هـ]: (أحمد بن علي).
(٢) في [ط]: (أبحر).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [ث]: (علي).
(٥) في [ط]: (رجلين).
(٦) سقط من: [هـ].

حضرت ابن ابجبر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر کا گزر دو آدمیوں کے قریب سے ہوا جو دو راستوں کے چلنے کی جگہ کے پاس تھے۔ اور وہ دونوں آپ کی غیبت کر رہے تھے اور آپ میں عیب نکال رہے تھے۔ اس پر آپ نے یہ شعر پڑھا:: بالکل ٹھیک ہیں، خوشحال ہیں اور کسی بیماری کا شکار بھی نہیں، پھر بھی وہ ہماری عزتوں کو اچھالتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27730]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27730، ترقيم محمد عوامة 26573)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26574 ترقیم الشثری: -- 27731
٢٧٧٣١ - حدثنا يحيى بن (واضح) (١) عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن عبد الله ابن (قسيط) (٢) عن ابي الحسن (البراد) (٣) قال: لما نزلت هذه الآية: ﴿والشعراء يتبعهم الغاوون﴾ [الشعراء: ٢٢٤] ، جاء عبد الله بن رواحة وكعب بن مالك وحسان بن ثابت إلى رسول الله ﷺ وهم يبكون فقالوا: يا رسول الله انزل (الله) (٤) هذه الآية وهو يعلم انا شعراء فقال:"اقراوا ما بعدها": ﴿إلا الذين آمنوا وعملوا الصالحات﴾ [الشعراء: ٢٢٧] ، انتم ﴿وانتصروا﴾ انتم" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (وضاح).
(٢) في [أ، ح، ط]: (قصيد).
(٣) في [جـ، ز]: (البزاز)، وفي [أ، ح، ط]: (البزار)، والمثبت هو الموافق لما في طبقات ابن سعد (٥/ ٣١٠)، والجرح والتعديل (٩٣٥٦)، وفتح الباب (ص ٢٢٢)، والثقات (٥/ ٥٧٣)، وانظر: ترجمته في تهذيب الكمال (٣٣/ ٢٤٥)، وتهذيب التهذيب (١٢/ ٧٧)، والإصابة (٩٧٥٥)، والأظهر أنه ثقة وأنه غير سالم البراد، فذاك كنيته أبو عبد اللَّه، انظر: تهذيب الكمال (١٠/ ١٧٥).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) مرسل؛ أبو الحسن تابعي.

حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الحسن برّاد نے ارشاد فرمایا: جب یہ آیت نازل ہوئی۔ ”اور رہے شعراء تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلتے ہیں۔“ تو حضرت عبد اللہ بن رواحہ، حضرت کعب بن مالک اور حضرت حسان بن ثابت، یہ تینوں حضرات روتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ رب العزت نے یہ آیت اتاری اس حال میں کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم لوگ شاعر ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کے بعد والی آیت بھی پڑھو: مگر وہ جو ایمان لائے اور نیک اعمال کیے۔ تم لوگ ہو۔ ترجمہ: وہ لوگ کامیاب ہوئے۔ یہ بھی تم لوگ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27731]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27731، ترقيم محمد عوامة 26574)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26575 ترقیم الشثری: -- 27732
٢٧٧٣٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سلمة عن عكرمة ﴿والشعراء يتبعهم الغاوون﴾ [الشعراء: ٢٢٤] : قال: عصاة الجن.
حضرت سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے قرآن مجید کی آیت { وَالشُّعَرَائُ یَتَّبِعُہُمَ الْغَاوُونَ } کے متعلق یوں ارشاد فرمایا کہ اس سے نافرمان جن مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27732]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27732، ترقيم محمد عوامة 26575)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26576 ترقیم الشثری: -- 27733
٢٧٧٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا حماد بن سلمة عن ابي جعفر الخطمي ان رسول الله ﷺ كان يبني المسجد وعبد الله بن رواحة يقول: افلح من يعالج المساجدا. ورسول الله ﷺ يقول: قد افلح من (يعالج) (١) المساجدا (و) (٢) (يتلو) (٣) القرآن قائما وقاعدا ورسول الله ﷺ يقول:"و (يتلو) (٤) القرآن قائما وقاعدا" وهم يبنون المسجد (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ث]: (بنى).
(٢) سقط (الواو) في: [م].
(٣) في [ث]: (يقرأ).
(٤) في [ث]: (يقرأ).
(٥) معضل؛ أبو جعفر الحظمي من تابعي التابعين، أخرجه ابن شبه في تاريخ المدينة (١٦٥).

حضرت ابو جعفرخطمی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد کی تعمیر کرانے میں مصروف تھے اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ یہ شعر پڑھ رہے تھے:: کامیاب ہوگیا جس نے مسجد بنانے کی محنت کی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تحقیق فلاح پا گیا جس نے مسجد بنانے کی کوشش کی۔ انہوں نے یہ مصرعہ پڑھا۔: وہ قرآن پڑھتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ قرآن کی تلاوت کرتا ہے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر۔ اس موقع پر صحابہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27733، ترقيم محمد عوامة 26576)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26577 ترقیم الشثری: -- 27734
٢٧٧٣٤ - حدثنا ابو اسامة (قال: حدثنا) (١) مجالد عن عامر ان حارثة بن بدر (التميمي) (٢) من اهل البصرة قال: الا ابلغن همدان (إما) (٣) لقيتها … سلام فلا يسلم عدو (يعيبها) (٤) ⦗٣٤٢⦘ (لعمري يمينا) (٥) إن همدان تتقي … الإله ويقضي بالكتاب خطيبها. (٦) (تشيب) (٧) راسي واستخف … رعود المنايا (حولنا) (٨) وبروقها وإنا (لتستحلي) (٩) (المنايا) (١٠) نفوسنا … ونترك (اخرى مرة) (١١) ما نذوقها قال عامر: فحدث بهذا الحديث عبد الله (بن) (١٢) جعفر (قال) (١٣) : كنا نحن احق بهذه الابيات من (همدان) (١٤) (١٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن)، وفي [أ، م]: بدون (قال).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (التيمي)، وانظر: ترجمته في تاريخ دمشق ١١/ ٣٨٩، والإصابة ٢/ ١٦١.
(٣) في [ط، هـ]: (ما)، وفي [ث]: (أنى).
(٤) في [ح، هـ]: (يعيها)، وفي [ط]: (لعيبها).
(٥) في [ط، هـ]: (لعمر إلهي)، وفي [ح]: (لعمري ميتًا).
(٦) في [جـ، م]: زيادة (وقال).
(٧) في [ب]: (شيبت).
(٨) في [أ، ح]: (حلولها)، وفي [جـ]: (حولها).
(٩) في [أ، جـ، ط]: (تستحل).
(١٠) في [ط]: (المنانا).
(١١) في [أ]: سقط ما بين القوسين، وفي [ط]: سقط البيت كله.
(١٢) في [جـ]: (عن).
(١٣) في [أ، ط]: (فقال).
(١٤) في [هـ]: (همذان).
(١٥) ضعيف؛ لضعف مجالد.

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت حارثہ بن بدر تمیمی جو کہ بصری ہیں انہوں نے یہ شعر پڑھا:: جب تم ہمدان سے ملاقات کرو تو انہیں ہماری طرف سے سلام دینا اور پیغام دینا کہ ہمدان کو عیب دار کرنے والا دشمن سالم نہیں رہ سکتا۔ میں قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہمدان والے اللہ سے ڈرتے ہیں اور ان کا خطیب کتاب اللہ کی روشنی میں فیصلہ کرتا ہے۔ اور یہ شعر پڑھا:: میرے سر کے بال سفید ہوگئے اور ہماری عقلوں کو موت کی کڑک اور چمک نے ہلکا کردیا۔ ہمارے دل موت کو میٹھا سمجھتے ہیں اور زندگی کو کڑوا۔ حضرت عامر فرماتے ہیں: یہ بات حضرت عبد اللہ بن جعفر کو بیان کی گئی تو آپ نے فرمایا: ہم لوگ ہمدان سے زیادہ ان اشعار کے حقدار تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27734]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27734، ترقيم محمد عوامة 26577)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26578 ترقیم الشثری: -- 27735
٢٧٧٣٥ - حدثنا يزيد قال: اخبرنا عبد الملك (بن) (١) قدامة الجمحي قال: حدثني (عمر) (٢) بن شعيب اخو عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده قال: لما رفع الناس ايديهم من صفين قال: عمرو بن العاص: ⦗٣٤٣⦘ (شبت) (٣) الحرب فاعددت لها … مفرع الحارك (مروي الثبج) (٤) يصل الشد بشد فإذا … وثب الخيل من (الشد) (٥) (معج) (٦) (جرشع) (٧) اعظمه (جفرته) (٨) … فإذا ابتل من الماء (حدج) (٩) قال: وقال عبد الله بن عمرو: لو شهدت (جمل) (١٠) مقامي ومشهدي … بصفين يوما شاب منها الذوائب غداة اتى اهل العراق كانهم … سحاب ربيع (رفعته) (١١) الجنائب (وجئناهم) (١٢) (يزدى) (١٣) كان صفوفنا … من البحر مد موجه متراكب ⦗٣٤٤⦘ ودارت (رحانا) (١٤) (واستدارت) (١٥) رحاهم … (سراة) (١٦) (النهار) (١٧) ما (تولى) (١٨) المناكب إذا قلت قد ولوا سراعا بدت لنا … كتائب مهم (فارجحنت) (١٩) كتائب فقالوا: لنا إنا نرى ان تبايعوا … عليا فقلنا بل نرى ان (نضارب) (٢٠) (٢١)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، م]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمرو).
(٣) في [أ، ح، ط]: (شيب).
(٤) أي: أعلى الكاهل الغليظ، وفي [هـ]: (مودي الثلج)، وفي [ح]: (موري الثج)، وفي [أ]: (مودي الثيح)، وفي [م]: (ملوي الثيح).
(٥) في [أ، ط، هـ]: (الثج).
(٦) المعج سير سهل سريع، وفي [جـ]: (ملج).
(٧) أي: عظيم الصدر، وفي [أ، ح، ط]: (خرشع).
(٨) أي: أن أكبره هو وسطه، وفي [ح، هـ]: (حفرته).
(٩) في [جـ، م]: (خدج).
(١٠) في [ح، ط]: (حمل)، وفي [جـ]: (بجمل).
(١١) في [أ، ح، ط، هـ]: (صفّفته).
(١٢) في [أ، ط]: (وحساهم).
(١٣) في [أ، هـ]: (يردي).
(١٤) في [ح، م]: (دحانا).
(١٥) في [أ]: (واستندارت).
(١٦) في [أ]: (لراة).
(١٧) في [أ، ح، ط]: (اليهادي).
(١٨) في [أ، هـ]: (توالي).
(١٩) في [م، هـ]: (وارجحنت).
(٢٠) في [جـ، م]: (تضاربوا).
(٢١) مجهول؛ عمر بن شعيب مجهول، وعبد الملك ضعيف، أخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٨٨)، والحارث (٧٥٦/ بغية) كما في المطالب العالية (٤٤٢٦)، والخطيب في تالي تلخيص المتشابه (١/ ١٥٩)، وابن عساكر (٣١/ ٢٧٦)، والطبراني كما في مجمع الزوائد (٧/ ٢٤٠).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب لوگوں نے صفین جنگ سے اپنے ہاتھ کھڑے کرلیے تو حضرت عمرو بن العاص نے یہ اشعار کہے:: جب جنگ نے زور پکڑا تو میں نے اس کے لیے اپنے کندھوں اور سینے کو تیار کرلیا۔ جب تیز چلنے کی وجہ سے گھوڑے سست پڑجائیں گے تو سختی کا مقابلہ سختی سے ہوگا۔ میرا گھوڑا چوڑے سینے والا اور بڑے پیٹ والا ہے۔ اس کا قد درمیانہ ہے اور جب وہ کسی دیکھتا ہے یا آواز سنتا ہے تو اپنے کان کھڑے کرلیتا ہے۔ اور حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار پڑھے:: اگر جمل نامی عورت صفیں میں میری بہادری کو دیکھ لیتا تو اس کے بال سفید ہوجاتے۔ جب عراق والے اس طرح حملہ آور ہوئے جیسے گھٹا چھاتی ہے۔ ہم اپنے دشمنوں کو نیست ونابود کرنے کے لیے اس طرح آئے ہیں کہ ہمارے لشکر سمندر کی موجوں کی طرح ہیں۔ دن کے روشن ہونے پر ہمارے اور ان کے درمیان جب جنگ تیزہوئی تو نہ کسی نے پیٹھ پھیر نہ کوئی فرار ہوا۔ جب کوئی کہے کہ وہ تیزی سے پیٹھ پھیر گئے تو اتنی دیر میں ان کے مزید لشکر ظاہر ہوجاتے ہیں۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بعتی کرلو، ہم کہتے ہیں کہ ہم جنگ کریں گے۔ (محمد عوامہ کی تحقیق کے مطابق ان اشعار کی نسبت ان جلیل القدر صحابہ کی طرف درست نہیں۔ انہوں نے اپنے اس موقف کو بہت سے دلائل سے ثابت کیا ہے۔ دیکھیے۔ مصنف ابن ابی شیبہ ج ١٣ صفحہ ٣٠٤) [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27735]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27735، ترقيم محمد عوامة 26578)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26579 ترقیم الشثری: -- 27736
٢٧٧٣٦ - حدثنا ابن إدريس عن حمزة (ابي) (١) (عمارة) (٢) قال: قال عمر بن عبد العزيز لعبيد الله بن عبد الله بن عتبة: مالك (وللشعراء) (٣) قال: وهل يستطيع المصدور إلا ان (ينفث) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بن).
(٢) في [ط]: (عيادة).
(٣) في [جـ، م]: (وللشعر).
(٤) في [ث]: (يصدر).

حضرت حمزہ ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ سے فرمایا: تمہیں شعر سے کیا تعلق؟ انہوں نے کہا جو چیز سینے میں ہو اسے نکالے بغیر گزارہ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27736]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27736، ترقيم محمد عوامة 26579)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26580 ترقیم الشثری: -- 27737
٢٧٧٣٧ - حدثنا ابن إدريس عن محمد بن إسحاق عن الزهري قال: (كنت) (١) إذا لقيت عبيد الله بن عبد الله فكانما افجر به بحرا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة (كنت) من: [جـ، م].
امام زہری فرماتے ہیں کہ میں نے جب بھی حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ سے ملاقات کی گویا میں نے کسی سمندر میں انقلاب پیدا کردیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27737]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27737، ترقيم محمد عوامة 26580)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26581 ترقیم الشثری: -- 27738
٢٧٧٣٨ - حدثنا محمد بن فضيل عن الوليد (١) بن جميع عن ابي سلمة قال: لم يكن اصحاب رسول الله ﷺ (متحزقين) (٢) ولا (متماوتين) (٣) وكانوا يتناشدون الشعر (في) (٤) مجالسهم ويذكرون امر جاهليتهم، فإذا اريد احدهم (على) (٥) شيء من (امر) (٦) دينه دارت حماليق عينيه كانه مجنون (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: زيادة (عن).
(٢) أي: ليس لديهم زيادة في الشدة والحنق، وفي [هـ]: (منحرفين)، وفي [ح]: (متحرفين).
(٣) أي: ليسوا متضاعفين، وفي [أ، ح، ط]: (متماونين).
(٤) سقط من: [أ، ح، ط].
(٥) في [أ، ح، ط]: (عن).
(٦) زيادة (أمر) من [جـ، م].
(٧) حسن؛ الوليد صدوق.

حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ بخل کرنے والے نہیں تھے اور نہ ہی عبادت کی ادائیگیوں میں کمزوری دکھانے والے تھے۔ وہ اپنی مجلسوں میں اشعار پڑھا کرتے تھے، اور زمانہ جاہلیت کے واقعات ذکر کرتے تھے۔ اور جب ان میں سے کسی کے دین کو نشانہ بنانے کا ارادہ کیا جاتا تو ان کے پیٹوں کا اندرونی حصہ ایسے گھومتا تھا گویا کہ وہ شخص مجنون ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27738]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27738، ترقيم محمد عوامة 26581)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26582 ترقیم الشثری: -- 27739
٢٧٧٣٩ - حدثنا محمد بن فضيل عن ابن شبرمة قال: [سمعته يقول: كان الفرزدق اشعر الناس.
حضرت محمد بن فضیل فرماتے ہیں کہ حضرت ابن شبرمہ نے ارشاد فرمایا: فرزدق سب سے بڑا شاعر تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27739، ترقيم محمد عوامة 26582)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں