أبواب السلام ابواب: السلام علیکم کہنے کے آداب 158. باب فِي قُبْلَةِ مَا بَيْنَ الْعَيْنَيْنِ باب: آنکھوں کے درمیان بوسہ لینے کا بیان۔
شعبی سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ملے تو انہیں چمٹا لیا (معانقہ کیا) اور ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔
تخریج الحدیث: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18853) (ضعیف)» (شعبی تابعی ہیں، اس لئے یہ روایت مرسل ہے)
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|