🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19747 ترقیم الشثری: -- 20550
٢٠٥٥٠ - حدثنا هاشم بن القاسم (عن) (١) عبد الرحمن (بن ثوبان) (٢) حدثنا حسان بن عطية عن ابي منيب الجرشي عن ابن عمر قال: قال رسول الله ﷺ:" (بعثت) (٣) بين يدي الساعة (بالسيف) (٤) حتى يعبد الله وحده لا (يشرك) (٥) به (شيء) (٦) ، و (جعل) (٧) رزقي تحت ظل رمحي، وجعل الذلة والصغار على من خالف امري، (و) (٨) من تشبه بقوم فهو منهم" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: سقط (عن).
(٢) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) في [س]: (بعث).
(٤) في [س]: (السيف).
(٥) في [س، ط]: (شريك)، وفي [أ، ب]: (نشرك)، وفي [هـ]: (شريك).
(٦) في [أ، ب]: (شيئًا).
(٧) سقط من: [س].
(٨) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].
(٩) ضعيف؛ لضعف عبد الرحمن بن ثوبان، أخرجه أحمد (٥١١٥)، وأبو داود (٤٠٣١)، وعبد بن حميد (٨٤٨)، والبيهقي في شعب الإيمان (١١٩٩)، والطبراني في مسند الشاميين (٢١٦)، وابن الأعرابي في المعجم (١١٣٧)، والذهبي في سير أعلام النبلاء ١٥/ ١٠٩، وابن حجر في تغليق التعليق ٣/ ٤٤٥، وسيأتي ٥/ ٣٢٢ برقم [٢٠٥٨٧] عن طاووس مرسلًا.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے قیامت سے پہلے تلوار کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔ یہاں تک کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے اور ا س کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرایا جائے، میرا رزق میرے نیزے کے نیچے ہے۔ میری مخالفت کرنے والے کا مقدر ذلت اور رسوائی ہے۔ جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہی میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20550، ترقيم محمد عوامة 19747)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19748 ترقیم الشثری: -- 20551
٢٠٥٥١ - حدثنا عفان نا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن مرة عن عبد الله قال النبي ﷺ:"عجب رينا من رجلين: رجل (قام من) (١) فراشه (٢) ولحافه من بين (حبه) (٣) واهله إلى صلاته (رغبة) (٤) فيما عندي وشفقة ⦗٥٣⦘ مما عندي، ورجل غزا في سبيل الله (تعالى) (٥) ففر اصحابه فعلم ما عليه في الفرار وما له في الرجوع فرجع حتى اهريق دمه فيقول الله (تعالى) (٦) لملائكته: يا ملائكتي، انظروا إلى عبدي رجع حتى اهريق دمه، رغبة فيما عندي وشفقة مما عندي" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (فارش).
(٢) في [س] حاشيته: (فارق).
(٣) في [أ، ب]: (جنبه).
(٤) في [ط]: (نرعبه).
(٥) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ط، ك].
(٦) سقط من: [جـ، ز، ك].
(٧) صحيح؛ ولا يصح الاعتماد على المراسيل في توهينه، ورواية حماد عن عطاء قبل الاختلاط، أخرجه أحمد (٣٩٤٩)، وابن حبان (٢٥٥٧)، وأبو داود (٢٥٣٦)، والحاكم ٢/ ١١٢، والبيهقي ٦/ ٤٩، والطبراني (١٠٣٨٣)، وابن أبي عاصم في السنة (٥٦٩)، وأبو يعلى (٥٣٦١)، والشاشي (٨٧٦)، وأبو نعيم ٤/ ١٦٧، والبغوي ٩٣٠، والبيهقي ٩/ ٤٦.

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہمارا رب دو آدمیوں پر تعجب فرماتا ہے (یعنی ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوتا ہے)۔ ایک وہ آدمی جو اپنی محبوب بیوی اور گھر والوں کے درمیان سے اپنا بستر اور لحاف چھوڑ کر میرے انعامات کی چاہت اور میرے عذاب کے ڈر سے نماز کے لیے کھڑا ہوجائے۔ دوسرا وہ آدمی جو اللہ کے راستے میں جہاد کرے، اس کے ساتھی بھاگ جائیں، اسے میدان جنگ سے بھاگنے کا وبال اور واپس پلٹنے کا اجر یاد آئے اور وہ واپس پلٹ کر دشمن پر لپکے یہاں تک کہ اس کا خون بہا دیا جائے۔ اس پر اللہ تعالیٰ فرشتوں سے فرماتے ہیں کہ اے میرے فرشتو! میرے اس بندے کو دیکھو، یہ میرے انعامات کی چاہت اور میرے عذاب کے ڈر سے واپس پلٹا یہاں تک کہ اس کا خون بہا دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20551]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20551، ترقيم محمد عوامة 19748)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19749 ترقیم الشثری: -- 20552
٢٠٥٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد الله بن عبد الرحمن عن انس قال: اتكا رسول الله ﷺ عند ابنة ملحان قال: فاغفى فاستيقظ وهو يتبسم قال: (فقالت) (١) : يا رسول الله (صلى الله عليك) (٢) مم (ضحكك؟) (٣) قال:"من اناس من امتي (يغزون) (٤) هذا (البحر) (٥) الاخضر، مثلهم (مثل) (٦) الملوك على الاسرة" قال: فقالت يا رسول الله! ادع الله ان يجعلني منهم، فقال:"اللهم اجعلها منهم"، ⦗٥٤⦘ قال: فنكحت عبادة بن الصامت فركبت مع ابنة (قرظة) (٧) فلما (قفلت) (٨) وقصت بها دابتها (فقتلتها) (٩) فدفنت ثم (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فقلت)، وفي [ط]: (فقال لت).
(٢) في [ك]: ﷺ.
(٣) في [ط]: (مما ضحاك)، وفي [س]: (مم ضحك)، وفي [هـ]: (مم تضحك).
(٤) في [س، ط]: (يعزون).
(٥) في [ط]: (لبحر).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ، ب، س، ز، ط]: (قرطة).
(٨) في [ط]: (فقلت).
(٩) في [جـ، ك]: (فقلها).
(١٠) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٧٨٨)، ومسلم (١٩١٢).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا کے گھر ٹیک لگائے تشریف فرما تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نیند طاری ہوگئی، کچھ دیر بعد آپ مسکراتے ہوئے بیدار ہوئے۔ حضرت بنت ملحان رضی اللہ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے مسکرانے کی وجہ پوچھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت کے کچھ لوگ سبز سمندر میں جہاد کریں گے، وہ تختوں پر بیٹھے بادشاہوں کی طرح ہیں۔ حضرت ام حرام بنت ملحان رضی اللہ عنہا نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! دعا فرما دیجئے کہ اللہ تعالیٰ مجھے بھی ان لوگوں میں شامل فرما دے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! اسے بھی ان میں شامل فرما دے۔ اس کے بعد ان کا نکاح حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے ہوگیا۔ بعد ازیں وہ قرظہ کی بیٹی کے ساتھ سوار ہو کر سمندری سفر پر روانہ ہوئیں، واپس آتے ہوئے اپنی سواری سے گر کر شہید ہوگئیں اور وہیں دفن ہوئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20552، ترقيم محمد عوامة 19749)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19750 ترقیم الشثری: -- 20553
٢٠٥٥٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن خالد بن (ابي) (١) مسلم عن عبد الله بن عمرو قال: لئن اغزو في البحر غزوة (احب) (٢) إلي من (ان) (٣) انفق (قنطارا) (٤) متقبلا في سبيل الله ﷿ (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أم).
(٢) في [س]: (أجب).
(٣) سقط من: [س، ز، ط].
(٤) في [أ، ب]: (قنطار).
(٥) سقط من: [ز، ك].
(٦) مجهول؛ لجهالة خالد بن أبي مسلم، أخرجه ابن أبي عاصم في الجهاد (٢٨١)، وابن المبارك في الجهاد (٢٠٢).

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سمندر میں ایک لڑائی لڑنا میرے نزدیک اللہ کے راستے میں بہت سا مال خرچ کرنے سے بہتر ہے جو قبول ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20553، ترقيم محمد عوامة 19750)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19751 ترقیم الشثری: -- 20554
٢٠٥٥٤ - حدثنا وكيع عن سعيد بن عبد العزيز عن علقمة بن شهاب قال: قال رسول الله ﷺ:"من لم يدرك الغزو معي فليغز في البحر، فإن (غزوة البحر) (١) افضل من غزوتين في البر وإن شهيد (البحر له (اجر شهيدي) ) (٢) (٣) البر، إن افضل ⦗٥٥⦘ الشهداء عند الله اصحاب الوكوف"، قالوا: يا رسول الله ﷺ (٤) وما اصحاب الوكوف؟ قال:"قوم (تكفا بهم) (٥) مراكبهم في سبيل الله" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (غزوه في البحر)، وفي [أ، ب، س، هـ]: (غزو البحر).
(٢) في [جـ، ك]: (أجرا شهيد)، وفي [أ، ب، ز، ط]: (أجر شهيد).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب، جـ، ز]: سقط ﷺ.
(٥) في [س، ط]: (تكفائهم)، وفي [هـ]: (تكفأهم).
(٦) مرسل؛ علقمة بن شهاب تابعي.

حضرت علقمہ بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جسے میرے ساتھ جنگ کا موقع نہ مل سکا اسے چاہیے کہ سمندری جہاد میں حصہ لے، کیونکہ ایک سمندری جنگ خشکی پر لڑی جانے والی دو جنگوں سے افضل ہے۔ سمندر میں شہید ہونے والے کے لیے خشکی کے دو شہیدوں کے برابر اجر ہے۔ اللہ کے نزدیک افضل شہدائ، ”اصحاب الو کو ف“ ہیں۔ لوگوں نے پوچھا کہ اے اللہ کے رسول! ”اصحاب الو کو ف“ کون ہیں؟ آپ نے فرمایا: کہ جن کی سواریاں الٹ جائیں اور اس سے وہ شہید ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20554، ترقيم محمد عوامة 19751)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19752 ترقیم الشثری: -- 20555
٢٠٥٥٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن يحيى بن سعيد (عمن) (١) سمع عطاء بن

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عمر).
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جہاد کے لیے سمندر میں سفر کرتے ہوئے جسے (سمندر کی وجہ سے) چکر آئیں وہ اس شخص کی طرح ہے جو خشکی پر لڑتے ہوئے خون میں لوٹ پوٹ ہو کر شہید ہوچکا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20555، ترقيم محمد عوامة 19752)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20556
٢٠٥٥٦ - يسار عن عبد الله بن عمرو قال: المائد في البحر غازيا كالمتشحط في دمه (شهيدا) (١) في البر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سهيدًا).
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عطاء بن يسار.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جہاد کے لیے سمندر میں سفر کرتے ہوئے جسے (سمندر کی وجہ سے) چکر آئیں وہ اس شخص کی طرح ہے جو خشکی پر لڑتے ہوئے خون میں لوٹ پوٹ ہو کر شہید ہوچکا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20556، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19753 ترقیم الشثری: -- 20557
٢٠٥٥٧ - حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن يحيى بن سعيد اخبرني (مخبر) (٢) عن عطاء بن يسار عن عبد الله بن (عمرو) (٣) قال: غزوة في البحر افضل من عشر غزوات في البر، من جاز البحر غازيا (فكانما) (٤) جاز الاودية كلها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (حدثنا).
(٢) في [أ، س، ط، هـ]: (محرز).
(٣) في [هـ]: (عمر).
(٤) في [ك]: (وكأنما).
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ يحيى بن سعيد.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سمندر کا ایک غزوہ خشکی کے دس غزوات سے افضل ہے۔ جس نے جنگ کرتے ہوئے سمندر کو عبور کیا گویا اس نے زمین کی تمام وادیوں کو عبور کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20557، ترقيم محمد عوامة 19753)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19754 ترقیم الشثری: -- 20558
٢٠٥٥٨ - حدثنا ابو اسامة نا جرير بن حازم عن ايوب عن عكرمة قال: خرج ابن عباس غازيا في البحر وانا معه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سمندری جہاد پر روانہ ہوئے میں ان کے ساتھ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20558، ترقيم محمد عوامة 19754)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19755 ترقیم الشثری: -- 20559
٢٠٥٥٩ - حدثنا حفص بن (غياث) (١) عن ليث عن مجاهد قال (٢) : لا يركب البحر إلا حاج او غاز او معتمر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عفان).
(٢) في [س]: زيادة (قال).

حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاجی، مجاہد اور عمرے کا ارادہ کرنے والے کے علاوہ کوئی سمندر کا سفر نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20559، ترقيم محمد عوامة 19755)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں