🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
362. في بيع مالا يكال ولا يوزن قبل أن (يقبض)
جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22921 ترقیم الشثری: -- 23936
٢٣٩٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام [عن قتادة عن سعيد بن المسيب مثله.
حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23936، ترقيم محمد عوامة 22921)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22922 ترقیم الشثری: -- 23937
٢٣٩٣٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام] (١) عن محمد قال: إذا اشترى الرجل الشيء مما لا يكال ولا يوزن فلا باس ان يبيعه قبل ان يقبضه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: سقط ما بين المعكوفين.
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں اگر انسان کوئی ایسی چیز خریدے جس کو کیل اور وزن نہ کیا جاتا ہو تو اس پر قبضہ سے پہلے بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23937، ترقيم محمد عوامة 22922)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22923 ترقیم الشثری: -- 23938
٢٣٩٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابيه عن إبراهيم في الرجل يبيع البيع قبل ان يقبضه، قال: إنما يقول ذلك في الكيل والوزن.
حضرت ابراہیم اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو قبضہ سے پہلے مبیع کو فروخت کر دے، فرمایا: یہ کیل اور وزن کے بارے میں کہا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23938، ترقيم محمد عوامة 22923)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22924 ترقیم الشثری: -- 23939
٢٣٩٣٩ - [حدثنا ابو بكر قال] (١) : حدثنا ابو خالد الاحمر عن حجاج عن عمرو عن طاوس عن ابن عباس قال: إنما كان (النهي) (٢) فيما يكال ويوزن، (ولا احسب ما سوى ذلك إلا مثله) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، جـ]: زيادة (قال: حدثنا وكيع).
(٢) سقط من: [جـ، ح].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس عنعن، وقد تابعه سفيان بن عيينة عن عمرو عند البخاري (٢١٣٥).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ممانعت اور منع ان چیزوں میں کیا گیا ہے جو کیلی اور وزنی ہیں، اور میں ان کے علاوہ کو بھی انہی کے مثل سمجھتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23939، ترقيم محمد عوامة 22924)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22925 ترقیم الشثری: -- 23940
٢٣٩٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن حجاج عن عطاء مثله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، جـ].
حضرت عطاء سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23940، ترقيم محمد عوامة 22925)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22926 ترقیم الشثری: -- 23941
٢٣٩٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة عن الحكم وحماد (قالا) (١) : كل شيء لا يكال ولا يوزن فلا باس ان يبيعه قبل ان (٢) يقبضه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ط]: (قال).
(٢) في [ز]: زيادة (لا).

حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو کیلی اور وزنی نہ ہو ان کی قبضہ سے قبل بیع کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23941، ترقيم محمد عوامة 22926)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22927 ترقیم الشثری: -- 23942
٢٣٩٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن عون قال: قلت للقاسم بن محمد: الرجل يشتري المتاع وهو غائب، (ايبيعه) (١) قبل ان يقدم؟ قال: القاسم: كنا نقول: حتى يقدم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابيعه).
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا کہ کسی شخص مبیع خریدے جو ابھی موجود نہیں ہے تو کیا وہ اس کے آنے سے پہلے (قبضہ سے پہلے) اس کی آگے بیع کرسکتا ہے؟ حضرت قاسم نے فرمایا ہم کہتے تھے کہ جب تک مبیع حاضر نہ ہوجائے آگے نہ بیچے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23942، ترقيم محمد عوامة 22927)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
363. من قال: الذهب بالذهب والفضة بالفضة
سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22928 ترقیم الشثری: -- 23943
٢٣٩٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (عيينة) (١) عن الزهري سمع مالك بن اوس بن الحدثان لمول: سمعت عمر (قال) (٢) : قال رسول الله ﷺ:" (الذهب بالورق) (٣) ربا إلا هاء وهاء، و (الفضة بالفضة) (٤) ربا إلا هاء وهاء، و (الشعير بالشعير) (٥) ربا إلا هاء وهاء، والتمر بالتمر ربا إلا هاء وهاء" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عليه).
(٢) في [ز]: (يقول).
(٣) في [جـ، ط]: (الذهب بالذهب)، وكذا نقله عنه في نصب الراية، وفي بقية النسخ: (الذهب بالورق)، وهو الموافق لرواية ابن ماجه في سننه عن ابن أبي شيبة وأحمد (١٦٢).
(٤) في [ز]: (البر بالبر)، وفي [جـ]: (الورق بالورق).
(٥) في [جـ]: (البر بالبر).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٣٤)، ومسلم (١٥٨٦)، وسيأتي (١٤/ ٢٧٣)، وأخرجه من طريق المصنف ابن ماجه (٢٢٥٩).

حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کی بیع چاندی کے بدلے میں دست بدست نہ ہو تو سود ہے، اور چاندی کی چاندی کے بدلے دست بدست نہ ہو تو سود ہے، اور جو کی جو کے بدلے میں دست بدست نہ ہو تو سود ہے اور کھجور کی کھجور کے بدلے دست بدست نہ ہو تو سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23943، ترقيم محمد عوامة 22928)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22929 ترقیم الشثری: -- 23944
٢٣٩٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة عن ابي الاشعث قال: كنا في غزاة وعلينا معاوية، فاصبنا (فضة وذهبا) (١) ، فامر معاوية رجلا (٢) يبيعها الناس في (اعطياتهم) (٣) ، (فسارع) (٤) الناس فيها، فقام عبادة فنهاهم، فردوها، فاتى الرجل معاوية فشكا إليه، فقام معاوية خطيبا فقال: ما بال رجال يحدثون عن رسول الله ﷺ احاديث يكذبون فيها (٥) لم ⦗٣٧٧⦘ نسمعها؟ فقام عبادة فقال: والله لنحدثن عن رسول الله ﷺ (٦) وإن كره معاوية، قال رسول الله ﷺ:"لا تبيعوا الذهب (بالذهب) (٧) ، ولا الفضة بالفضة، (٨) ولا الشعير بالشعير، ولا التمر بالتمر، ولا الملح بالملح إلا مثلا بمثل سواء (بسواء) (٩) عينا بعين" (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (ذهبًا وفضه).
(٢) في [هـ]: زيادة (أن).
(٣) في [ط]: (عطياتهم).
(٤) في [هـ]: (فتسارع).
(٥) في [هـ]: زيادة (عليه).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) سقط من: [ز].
(٨) زاد في [هـ]: (ولا البر بالبر).
(٩) سقط من [جـ].
(١٠) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٥٨٧)، وأحمد (٢٢٦٨٣).

حضرت ابو الاشعث فرماتے ہیں کہ ہم لوگ ایک جہاد میں تھے جس میں حضرت معاویہ ہمارے امیر تھے، ہمیں مال غنیمت میں سونا اور چاندی ملے، حضرت معاویہ نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ لوگوں کے ہاتھ یہ سونا چاندی ان کے وظائف کے بدلے میں بیچے، لوگوں نے اس میں بہت جلدی کی، حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو اِ س سے منع فرما دیا، انہوں وہ واپس کردیا، وہ شخص حضرت معاویہ کے پاس شکایت لے کر آیا، حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے اور فرمایا: لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی احادیث بیان کرتے ہیں جو کہ جھوٹی ہوتی ہیں جن کو ہم نے نہیں سنا ہوتا؟ حضرت عبادہ رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور فرمایا: خدا کی قسم ہم ضرور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے احادیث بیان کریں گے اگرچہ معاویہ کو وہ بُری لگیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کو سونے کے بدلے، چاندی کو چاندی کے بدلے، جو کو جو کے بدلے، کھجور کو کھجور کے بدلے، نمک کو نمک کے بدلے نہ فروخت کرو، مگر برابر سرابر، ہاتھ در ہاتھ اور نقد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23944، ترقيم محمد عوامة 22929)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22930 ترقیم الشثری: -- 23945
٢٣٩٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا محمد بن إسحاق عن يزيد (بن) (١) عبد الله (بن) (٢) قسيط عن عطاء بن يسار عن ابي سعيد قال: قسم فينا رسول الله ﷺ طعاما من التمر (مختلفا) (٣) بعضه افضل من بعض، فذهبنا (نتزايد فيه) (٤) بيننا، فنهانا رسول الله ﷺ (٥) إلا كيلا بكيل (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من [هـ].
(٣) في [ط]: (مختلف).
(٤) في [هـ]: (لنزايد)، وفي [ط]: (بعرافيته)، وفي [أ، ح، ز]: (مرانق).
(٥) سقط من [ز].
(٦) حسن؛ وصرح ابن إسحاق بالسماع عند أحمد، أخرجه أحمد (١١٧٧١)، وأصله عند البخاري (٢١٧٦)، ومسلم (١٥٩٥).

حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے درمیان مختلف قسم کی کھجوریں تقسیم فرمائیں جن میں سے بعض بعض سے اعلیٰ تھیں، ہم آپس میں ایک دوسرے کو کم زیادہ دینے لگے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس سے منع فرما دیا اور حکم دیا کہ برابر سرابر بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23945]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23945، ترقيم محمد عوامة 22930)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں