مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من رخص في العلم من الحرير في الثوب
جو لوگ کپڑے میں ریشم میں سے نشانی لگانے کی اجازت دیتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 25181 ترقیم الشثری: -- 26290
٢٦٢٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن إسماعيل بن عمران العبدي قال: رايت على سعيد بن المسيب (طيلسانا مدبجا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ط]: (طيلسان مدبج)، وفي [ح]: (طيلسان).
حضرت اسماعیل بن عمران عبدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب پر دیباج لگی ہوئی شال دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26290، ترقيم محمد عوامة 25181)
ترقیم عوامۃ: 25182 ترقیم الشثری: -- 26291
٢٦٢٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن ابن عون قال: رايت على القاسم عمامة علمها حرير ابيض.
حضرت ابن عون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم (کے سر) پر ایک ایسا عمامہ دیکھا جس میں سفید ریشم کا نشان لگا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26291، ترقيم محمد عوامة 25182)
ترقیم عوامۃ: 25183 ترقیم الشثری: -- 26292
٢٦٢٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن عبد الملك قال: رايت على ابي جعفر رداء سابريا (١) معلما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) السابري: كل رقيق من الثياب البيض؛ منسوب إلى سابور.
حضرت اسماعیل بن عبد الملک سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر پر ریشم کا نشان لگی ہوئی سابری چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26292، ترقيم محمد عوامة 25183)
ترقیم عوامۃ: 25184 ترقیم الشثری: -- 26293
٢٦٢٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن سعيد مولى حذيفة قال: رايت على عبد الله بن (معقل) (١) طيلسانا فيه ازرار ديباج.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (مغفل).
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام حضرت سعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن معقل پر ایسی شال دیکھی جس میں دیباج کے بٹن تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26293، ترقيم محمد عوامة 25184)
ترقیم عوامۃ: 25185 ترقیم الشثری: -- 26294
٢٦٢٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل ووكيع عن مسعر عن وبرة قال: سمعت ابن عمر يقول: اجتنبوا ما (خالطه) (١) الحرير من الثياب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (خالط).
(٢) صحيح.
حضرت وبرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کہتے سُنا، جن کپڑوں میں ریشم ملا ہو اس سے اجتناب کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26294]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26294، ترقيم محمد عوامة 25185)
ترقیم عوامۃ: 25186 ترقیم الشثری: -- 26295
٢٦٢٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر وابو داود الجعدي عن مسعر عن وبرة عن الشعبي عن سويد بن غفلة عن عمر قال: لا يصلح من الحرير إلا ما كان في تكفيف او تزرير (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ریشم میں سے کچھ بھی درست نہیں ہے مگر وہ مقدار جو کف کی جگہ ہو یا بٹن کی جگہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26295]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26295، ترقيم محمد عوامة 25186)
6. من كره العلم، ولم يرخص فيه؟
جو لوگ ریشم کی نشانی لگانے کو (بھی) مکروہ سمجھتے ہیں اور اس کی اجازت نہیں دیتے
ترقیم عوامۃ: 25187 ترقیم الشثری: -- 26296
٢٦٢٩٦ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل ابن سميع عن مسلم البطين عن ابي عمرو الشيباني قال: جاء شيخ فسلم على علي وعليه جبة من طيالسة في مقدمها ديباج، فقال علي: ما هذا (النتن) (٢) تحت (لحيتك) (٣) ؟ فنظر الشيخ يمينا وشمالا، فقال: ما ارى شيئا، قال: يقول رجل: إنما يعني الديباج، قال: يقول الرجل: إذن نلقيه، (ولا) (٤) (نعود) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ز، ط].
(٢) في [أ، ح]: (الشيء).
(٣) في [هـ]: (طيتك).
(٤) في [ز]: (لا).
(٥) في [أ، ح]: (تعود).
(٦) حسن؛ إسماعيل بن سميع صدوق.
حضرت ابو عمرو شیبانی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک بوڑھا آیا اور اس نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو سلام کیا اس بوڑھے نے شال کے کپڑے کا ایک جُبہ پہنا ہوا تھا۔ جس کے آگے دیباج لگا ہوا تھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تمہاری داڑھی کے نچے ب یہ کیا بدبودار چیز ہے؟ اس پر بوڑھے شخص نے اپنے دائیں بائیں دیکھا اور کہا مجھے تو کچھ نظر نہیں آیا۔ راوی کہتے ہیں کسی نے کہا: ان کی مراد دیباج ہے۔ اس آدمی نے کہا: تب تو ہم اس کو پھینک دیں گے اور دوبارہ نہیں پہنیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26296، ترقيم محمد عوامة 25187)
ترقیم عوامۃ: 25188 ترقیم الشثری: -- 26297
٢٦٢٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن عبد الله بن مرة عن حذيفة (امر) (١) رجلا عليه طيلسان عليه ازرار ديباج، فقال: متقلد قلائد الشيطان (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في الأصل، وفي كنز العمال (٢٠/ ٤٠): (رأى).
(٢) صحيح.
حضرت عبد اللہ بن مرہ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک آدمی کو شال اوڑھے دیکھا کہ اس پر دیباج کے بٹن ہیں تو انہوں نے فرمایا: شیطان کے ہار کے ساتھ ہار پہنے ہوئے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26297]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26297، ترقيم محمد عوامة 25188)
ترقیم عوامۃ: 25189 ترقیم الشثری: -- 26298
٢٦٢٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كرها العلم في الثوب (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام، حضرت حسن اور حضرت محمد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ دونوں حضرات کپڑے میں نشان کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26298]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26298، ترقيم محمد عوامة 25189)
ترقیم عوامۃ: 25190 ترقیم الشثری: -- 26299
٢٦٢٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن مجاهد ان ابن عمر اشترى عمامة فراى فيها علما فقطعه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت مجاہد سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک عمامہ خریدا تو آپ نے اس میں نشان دیکھا، پس آپ نے اس نشان کو کاٹ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26299، ترقيم محمد عوامة 25190)