مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. في السارق من قال: يقطع في أقل من عشرة (دراهم)
چور کے بارے میں جو یوں کہے! دس دراھم سے کم میں اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 28675 ترقیم الشثری: -- 29951
٢٩٩٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن انس ان رجلا سرق مجنا على عهد ابي بكر فقطع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس نے ارشاد فرمایا: ایک آدمی نے حضرت ابوبکر کے زمانے میں ایک ڈھال چوری کی تو اس کا ہاتھ کاٹ دیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29951، ترقيم محمد عوامة 28675)
ترقیم عوامۃ: 28676 ترقیم الشثری: -- 29952
٢٩٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن عكرمة قال: (تقطع) (١) اليد في ثمن المجن، قال: قلت (له) (٢) : ذكر (لك) (٣) ثمنه؟ (فقال) (٤) : اربعة او خمسة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (يقطع).
(٢) سقط من [جـ، ك، م].
(٣) سقط في [ب، جـ، م].
(٤) في [جـ]: (قال).
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا، ڈھال کی قیمت کی چور ی میں چور کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا راوی کہتے ہیں میں نے عرض کی! کیا آپ کے سامنے اس ڈھال کی قیمت بیان کی تھی؟ آپ نے فرمایا: چار یا پانچ درہم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29952، ترقيم محمد عوامة 28676)
ترقیم عوامۃ: 28677 ترقیم الشثری: -- 29953
٢٩٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن داود بن فراهيج انه سمع ابا هريرة وابا سعيد الخدري يقولان: لا تقطع اليد إلا في اربعة (دراهم) (١) فصاعدا (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الدرهم)، في [م]: (الدراهم).
(٢) حسن؛ داود بن فراهيج صدوق.
حضرت داود بن فراھیج فرماتے ہیں کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ اور حضرت ابو سعید خدری کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا: چور کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا مگر چار درہم یا اس سے زائد کی چوری میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29953، ترقيم محمد عوامة 28677)
ترقیم عوامۃ: 28678 ترقیم الشثری: -- 29954
٢٩٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن ابي بكر عن عمرة (قالت) (١) : قد علمت ان (عثمان) (٢) قطع في اترجة قومت ثلاثة (دراهم) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [ب]: (عثمانًا).
(٣) في [ك]: (درهم)، وفي [جـ، م]: (الدراهم).
(٤) منقطع؛ عمرة لم تدرك عثمان.
حضرت عبداللہ بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ حضرت عمرہ نے ارشاد فرمایا: تحقیق میں جانتی ہوں کہ حضرت عثمان نے ایک ترنج کی چوری میں ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم لگائی گئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29954، ترقيم محمد عوامة 28678)
ترقیم عوامۃ: 28679 ترقیم الشثری: -- 29955
٢٩٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الله بن ابي بكر عن عمرة عن عائشة قالت: تقطع في ربع دينار (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا: چوتھائی دینار میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29955، ترقيم محمد عوامة 28679)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 29956
٢٩٩٥٦ - وقالت عمرة: قطع (عمر) (١) في اترجة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ عمرة لم تدرك عمر.
اور حضرت عمرہ نے فرمایا: حضرت عمر نے ایک ترنج کی چوری میں ہاتھ کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29956، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 28680 ترقیم الشثری: -- 29957
٢٩٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن برد عن مكحول قال: يقطع السارق في ثمن المجن.
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول نے ارشاد فرمایا: چور کا ہاتھ ڈھال کی قیمت کے برابر چوری میں کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29957، ترقيم محمد عوامة 28680)
ترقیم عوامۃ: 28681 ترقیم الشثری: -- 29958
٢٩٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن ابن ابي عروبة وإسماعيل عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عمر قال: لا تقطع الخمس إلا في خمس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ سعيد بن أبي عروبة اختلط.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: پانچوں انگلیاں نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ درہم تک کی چوری میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29958، ترقيم محمد عوامة 28681)
ترقیم عوامۃ: 28682 ترقیم الشثری: -- 29959
٢٩٩٥٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود عن هشام عن قتادة عن (سليمان) (١) بن يسار قال: لا تقطع الخمس إلا في خمس] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سلمان).
(٢) سقط الخبر من: [أ، ط، هـ].
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن یسار نے ارشاد فرمایا: پانچوں انگلیاں نہیں کاٹی جائیں گی مگر پانچ درہم تک کی چوری میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29959، ترقيم محمد عوامة 28682)
ترقیم عوامۃ: 28683 ترقیم الشثری: -- 29960
٢٩٩٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد (عن سفيان) (١) عن عبد الرحمن بن القاسم عن ابيه ان ابن الزبير قطع في (نعلين) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [ط]: (النعلين).
(٣) صحيح.
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے جوتوں کی چوری میں ہاتھ کاٹا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 29960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29960، ترقيم محمد عوامة 28683)