🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. في اللوطي حد كحد الزاني
اغلا م بازی کرنے والے کی سزا زنا کرنے والے کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28927 ترقیم الشثری: -- 30220
٣٠٢٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ليلى عن القاسم بن الوليد عن يزيد بن قيس ان عليا رجم (لوطيا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (لعطيًا).
(٢) مجهول؛ لجهالة يزيد بن قيس.

حضرت یزید بن قیس فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اغلام باز کو سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30220]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30220، ترقيم محمد عوامة 28927)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28928 ترقیم الشثری: -- 30221
٣٠٢٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء في الرجل ياتي الرجل قال: سنته سنة المراة.
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جو مرد سے اپنی حاجت پور ی کرلے آپ نے فرمایا: اس کا طریقہ عورت کا طریقہ ہوگا سزا میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30221]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30221، ترقيم محمد عوامة 28928)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28929 ترقیم الشثری: -- 30222
٣٠٢٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: يرجم: (احصن) (١) او لم يحصن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حصن).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا، اس کو سنگسار کردیا جائے گا شادی شدہ ہو یا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30222، ترقيم محمد عوامة 28929)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28930 ترقیم الشثری: -- 30223
٣٠٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: حد اللوطي حد الزاني، إن كان محصنا فالرجم، وإن كان بكرا (فالجلد) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فالجد).
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اغلام باز کی سزا زنا کرنے والے کی سزا کی طرح ہوگی اگر وہ شاد ی شدہ ہو تو سنگسار اور اگر کنوارہ ہو تو کوڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30223، ترقيم محمد عوامة 28930)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28931 ترقیم الشثری: -- 30224
٣٠٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: اللوطي بمنزلة الزاني.
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا، اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30224، ترقيم محمد عوامة 28931)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28932 ترقیم الشثری: -- 30225
٣٠٢٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد قال: اخبرني سعيد عن قتادة عن الحسن.
حضرت حسن بصری اور حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30225، ترقيم محمد عوامة 28932)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 30226
٣٠٢٢٦ - وعن ابي معشر عن إبراهيم (قالا) (١) : اللوطي بمنزلة الزاني.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (قال).
حضرت ابو معشر ابراہیم سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات (حسن بصری اور ابراہیم) نے ارشاد فرمایا: اغلام باز زانی کے درجہ میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30226، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28933 ترقیم الشثری: -- 30227
٣٠٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يزيد) (١) قال: (اخبرنا) (٢) حماد بن سلمة عن حماد بن ابي سليمان عن إبراهيم في اللوطي قال: لو كان احد يرجم مرتين رجم هذا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (زبد).
(٢) في [ف]: (حدثنا).

حضرت حماد بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا: اگر کسی کو دو مرتبہ سنگسار کیا جاتا تو اس کو کیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30227، ترقيم محمد عوامة 28933)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28934 ترقیم الشثری: -- 30228
٣٠٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن ابن ابي ذئب عن الزهري قال: يرجم اللوطي إذا كان محصنا، وإن كان بكرا جلد مائة.
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا: اغلام باز کو سنگسار کیا جائے گا جب کہ وہ شادی شدہ ہو اور اگر وہ کنوارہ ہو تو اسے سو کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30228، ترقيم محمد عوامة 28934)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28935 ترقیم الشثری: -- 30229
٣٠٢٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (إبراهيم) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: مطموسة.
حضرت ابراہیم اور حضرت حکم نے اغلام باز کے بارے میں ارشاد فرمایا: اس کو حد سے کم کوڑے مارے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30229، ترقيم محمد عوامة 28935)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں