🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. من كان يقول: إذا اجتمع الجدات فهو للقربى منهن
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب مختلف دادیاں جمع ہو جائیں تو مال ان میں سے سب سے قریب کی دادی کو ملے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31945 ترقیم الشثری: -- 33420
٣٣٤٢٠ - [حدثنا وكيع (حدثنا) (١) (فطر) (٢) عن شيخ من اهل المدينة عن خارجة بن زيد عن زيد بن ثابت قال: إذا كانت الجدة من قبل الام (اقعد) (٣) من ⦗٣٢٧⦘ الجدة من قبل الاب كان لها السدس، وإذا كانت الجدة من قبل الام (هي) (٤) اقعد من الجدة من قبل (الاب) (٥) كان السدس بينهما] (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عن).
(٢) في [جـ]: (قطن)، وفي [س]: (قطر).
(٣) في [جـ، م]: (هي أقعد).
(٤) سقط من: [جـ، م].
(٥) في [أ، هـ]: (الأم).
(٦) سقط الخبر من: [أ، ب].
(٧) مجهول؛ لإبهام الشيخ.

خارجہ بن زید حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ جب ماں کی جانب کی دادی باپ کی جانب کی دادی سے زیادہ قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ اسی کو ملے گا، اور جب باپ کی جانب کی دادی ماں کی جانب کی دادی سے قریب ہو تو مال کا چھٹا حصّہ ان دونوں کے درمیان تقسیم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33420، ترقيم محمد عوامة 31945)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31946 ترقیم الشثری: -- 33421
٣٣٤٢١ - حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الشعبي عن علي وزيد (قالا) (١) في الجدات: السهم لذوي (القربى منهن) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (قال).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (أكبر لأمهن)، ولم توضح في: [م].
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث.

شعبی روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ نے دادیوں کے بارے میں فرمایا کہ ان میں سے زیادہ قریب کی دادی کو حصّہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33421، ترقيم محمد عوامة 31946)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31947 ترقیم الشثری: -- 33422
٣٣٤٢٢ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد عن محمد قال: الجدتان ايهما اقرب فلها الميراث.
خالد حضرت محمد رحمہ اللہ کا ارشاد نقل فرماتے ہیں کہ دو دادیوں میں سے جو زیادہ رشتے میں قریب ہو اسی کو میراث ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33422، ترقيم محمد عوامة 31947)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31948 ترقیم الشثری: -- 33423
٣٣٤٢٣ - حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن عمار مولى بني هاشم عن زيد ابن ثابت في الجدات إذا كانت الجدة اقرب (فهي) (١) احق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (فهو).
(٢) صحيح.

عمار مولیٰ بنی ہاشم حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ جب کوئی دادی دوسروں سے زیادہ قریب ہو تو وہی مال کی زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33423، ترقيم محمد عوامة 31948)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
64. من قال: لا تحجب الجدات إلا الأم
ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31949 ترقیم الشثری: -- 33424
٣٣٤٢٤ - حدثنا عفان قال: ثنا ابو عوانة عن سليمان (١) الاعمش عن إبراهيم ⦗٣٢٨⦘ عن علقمة قال: قال عبد الله: لا (تحجب) (٢) الجدات إلا الام (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [ب]: (يحجب).
(٣) صحيح.

علقمہ نقل کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا کہ دادیوں کو ماں کے علاوہ کوئی وارث محروم نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33424، ترقيم محمد عوامة 31949)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31950 ترقیم الشثری: -- 33425
٣٣٤٢٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن إبراهيم بن ميسرة سمع سعيد بن المسيب ان عمر ورث (جدة) (١) رجل من ثقيف مع ابنها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) صحيح.

سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بنو ثقیف کے ایک آدمی کی دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33425]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33425، ترقيم محمد عوامة 31950)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31951 ترقیم الشثری: -- 33426
٣٣٤٢٦ - حدثنا حفص بن غياث عن إسماعيل بن ابي خالد عن ابي عمرو الشيباني قال: كان عبد الله يورث الجدة مع ابنها وابنها حي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
ابو عمر و شیبانی کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33426، ترقيم محمد عوامة 31951)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31952 ترقیم الشثری: -- 33427
٣٣٤٢٧ - حدثنا إسماعيل بن علية عن سلمة بن علقمة عن حميد بن هلال عن ابي الدهماء قال: قال عمران بن حصين: (ترث) (١) الجدة وابنها حي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (يرث).
(٢) صحيح.

ابو الدھماء کہتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33427، ترقيم محمد عوامة 31952)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31953 ترقیم الشثری: -- 33428
٣٣٤٢٨ - حدثنا وكيع قال ثنا سفيان عن اشعث عن ابن سيرين ان النبي ﷺ اطعم جدة من (ابنها) (١) السدس، (فكانت) (٢) اول جدة ورثت في الإسلام (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أبيها).
(٢) في [جـ]: (كانت).
(٣) ضعيف مرسل؛ ابن سيرين تابعي، أشعث ضعيف، أخرجه سعيد ١/ (٩٥)، وعبد الرزاق (١٩٠٩٣)، وأبو داود في المراسيل (٣٥٨)، وورد ومن طريق ابن سيرين عن ابن مسعود أخرجه الدارمي (٢٩٣٢).

محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے مال کے چھٹے حصّے کا وارث بنایا، اور وہ اسلام میں وارث ہونے والی پہلی دادی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33428، ترقيم محمد عوامة 31953)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31954 ترقیم الشثری: -- 33429
٣٣٤٢٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا حماد بن سلمة عن (عبيد الله) (١) بن حميد بن عبد الرحمن الحميري عن ابيه قال: مات ابن (لحسكة) (٢) (الحبطي) (٣) وترك (حسكة) (٤) و (ام) (٥) حسكة، فكتب فيها ابو موسى إلى عمر بن الخطاب فكتب إليه عمر ان ورثها مع ابنها السدس (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ]: (لحشكة)، وفي [ب]: (بحلى)، وفي [س]: (الحسلة)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٠٣)، وتاريخ دمشق ٢٣/ ١٥١، والإصابة ٢/ ٦٨، والمبسوط ٢٩/ ١٦٩، والمحلى ٩/ ٢٧٩.
(٣) كذا في تاريخ خليفة بن خياط ١/ ١٩٩، وفتوح البلدان ١/ ٣٨٧، وهو كذلك الحنظلي.
(٤) في [أ، جـ]: (لحشكة)، وفي [ب]: (بحلى)، وفي [س]: (الحسلة)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٠٣)، وتاريخ دمشق ٢٣/ ١٥١، والإصابة ٢/ ٦٨، والمبسوط ٢٩/ ١٦٩، والمحلى ٩/ ٢٧٩.
(٥) في [أ، ب، جـ]: (ابن).
(٦) منقطع؛ حميد لم يسمع من عمر.

حمید بن عبد الرحمن حِمَیری روایت کرتے ہیں کہ حسکہ حبطی کا بیٹا فوت ہوگیا اور اس نے حسکہ اور ان کی ماں کو اپنے پیچھے چھوڑا، اس کے بارے میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو لکھا تو حضرت نے جواب دیا کہ آپ اس کو اس کے بیٹے کے ہوتے ہوئے ہی چھٹے حصّے کا وارث بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33429، ترقيم محمد عوامة 31954)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں