مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
65. من ورث الجدة وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
ترقیم عوامۃ: 31955 ترقیم الشثری: -- 33430
٣٣٤٣٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة و (همام) (١) عن انس بن سيرين عن شريح انه ورث جدة مع ابنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هشام).
انس بن سیرین حضرت شریح کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ وارث بنایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33430، ترقيم محمد عوامة 31955)
ترقیم عوامۃ: 31956 ترقیم الشثری: -- 33431
٣٣٤٣١ - حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه كان يورث الجدة وابنها حي.
یونس حضرت حسن کے بارے میں فرماتے ہیں کہ آپ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33431]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33431، ترقيم محمد عوامة 31956)
ترقیم عوامۃ: 31957 ترقیم الشثری: -- 33432
٣٣٤٣٢ - [حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن محمد انه كان يورث الجدة مع ابنها، وابنها حي] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر الخبر في: [جـ].
اشعث حضرت محمد بن سیرین کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33432، ترقيم محمد عوامة 31957)
ترقیم عوامۃ: 31958 ترقیم الشثری: -- 33433
٣٣٤٣٣ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن محمد انه قال: اول جدة اطعمت السدس في الإسلام: جدة اطعمت وابنها حي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل.
ہشام نقل کرتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پہلی دادی جس کو اسلام میں مال کا چھٹا حصّہ دیا گیا وہ دادی تھی جس کا بیٹا زندہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33433، ترقيم محمد عوامة 31958)
ترقیم عوامۃ: 31959 ترقیم الشثری: -- 33434
٣٣٤٣٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن ابن عون عن انس بن سيرين عن شريح انه ورث جدتين: ام ام، وام اب، وابنهما حي.
انس بن سیرین حضرت شریح کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے دادیوں نانی اور دادی کو وارث بنایا جبکہ دادی کا بیٹا زندہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33434، ترقيم محمد عوامة 31959)
ترقیم عوامۃ: 31960 ترقیم الشثری: -- 33435
٣٣٤٣٥ - حدثنا محمد بن عبد الله الزبيدي عن سفيان عن هشام عن ابيه انه كان يورث الجدة وابنها حي.
ہشام اپنے والد کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33435، ترقيم محمد عوامة 31960)
66. من كان لا يورثها وابنها حي
ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
ترقیم عوامۃ: 31961 ترقیم الشثری: -- 33436
٣٣٤٣٦ - حدثنا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن زيد ابن ثابت قال، (منعها) (١) ابنها الميراث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (منع).
(٢) صحيح؛ رواية عبد الأعلى عن سعيد قبل اختلاطه.
سعید بن مسیب حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ دادی کو اس کا بیٹا وراثت سے روک دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33436]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33436، ترقيم محمد عوامة 31961)
ترقیم عوامۃ: 31962 ترقیم الشثری: -- 33437
٣٣٤٣٧ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري ان عثمان كان لا يورث الجدة ام الاب وابنها حي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، الزهري لم يسمع من عثمان.
زہری کہتے ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33437]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33437، ترقيم محمد عوامة 31962)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33438
٣٣٤٣٨ - قال الزهري: وتوفي ابن الزبير (فلم) (١) (تورث) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (ولم).
(٢) في [ب]: (يورث).
(٣) منقطع؛ الزهري لم يسمع من عثمان.
زہری فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کا بیٹا فوت ہوا تو (ان کی دادی کو) وارث نہیں بنایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33438، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 31963 ترقیم الشثری: -- 33439
٣٣٤٣٩ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل قال: قال إبراهيم: لا (ترث) (١) الجدة مع ابنها إذا كان حيا في قول علي وزيد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (تورث).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا وزيدًا.
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دادی حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق اپنے بیٹے کے زندہ ہونے کی حالت میں وارث نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33439]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33439، ترقيم محمد عوامة 31963)