🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما جاء في الحبشة وأمر النجاشي وقصة إسلامه
حبشہ اور نجاشی کے معاملہ سے متعلق اور اس کے اسلام لانے کا قصہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 39403
٣٩٤٠٣ - قال إسماعيل: فحدثني سعيد بن ابي بردة قالت يومئذ لعمر: ما هو كذلك كنا (مطرودين) (١) بارض البعداء البغضاء وانتم عند رسول الله ﷺ يعظ جاهلكم ويطعم جائعكم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ي]: (مطردين).
(٢) مرسل؛ سعيد بن أبي بردة تابعي، وورد من حديث أبي بردة عن أبي موسى، أخرجه البخاري (٤٢٣٠)، ومسلم (٢٥٠٢).

اسماعیل کہتے ہیں۔ سعید بن ابی بردہ نے مجھے بیان کیا کہ حضرت اسمائ نے اس دن حضرت عمر سے کہا۔ ایسا نہیں ہے (کیونکہ) ہم لوگ قابل نفرت اور دور کی زمین میں دھتکارے ہوئے تھے جبکہ تم لوگ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے ناواقف کو وعظ کہتے اور تمہارے بھوکے کو کھانا کھلاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39403]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39403، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37797 ترقیم الشثری: -- 39404
٣٩٤٠٤ - [حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن ابيه في قوله: ﴿ترى اعينهم تفيض من الدمع مما عرفوا من الحق﴾ [المائدة: ٨٣] ، قال: نزل ذلك في النجاشي] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [ب].
(٢) مرسل؛ عروة تابعي، وورد من حديث عروة عن عبد اللَّه بن الزبير، أخرجه النسائي (١١١٤٨)، والبزار (٢١٨٣)، وابن أبي حاتم في التفسير ٤/ ١١٨٥ (٦٦٨٠)، وابن جرير ٧/ ٥، والضياء في المختارة ٩/ (٢٨٤).

حضرت ہشام اپنے والد سے ارشاد خداوندی { تَرَی أَعْیُنَہُمْ تَفِیضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ } کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت نجاشی کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39404]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39404، ترقيم محمد عوامة 37797)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37798 ترقیم الشثری: -- 39405
٣٩٤٠٥ - حدثنا علي بن مسهر عن الاجلح عن الشعبي قال: اتى رسول الله ﷺ حين افتتح خيبر فقيل له: (١) قدم جعفر من عند النجاشي، قال:"ما ادري بايهما انا افرح بقدوم جعفر او بفتح خيبر"، ثم تلقاه ⦗٤٢٢⦘ فالتزمه وقبل ما بين عينيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: زيادة (قد).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي، وأخرجه ابن سعد ٤/ ٣٤، والطحاوي ٤/ ٢٨١، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٦٣)، والطبراني (١٤٦٩)، وورد من حديث الشعبي عن جابر، أخرجه الحاكم ٢/ ٦٨١، والبيهقي في الدلائل ٤/ ٢٤٦، كما ورد من حديث الشعبي عن عبد اللَّه بن جعفر عن أبيه، أخرجه الطبراني (١٤٧٨)، وابن قانع ١/ ١٥٢، والبيهقي في شعب الإيمان (٨٩٦٨).

حضرت شعبی سے روایت ہے کہ جب خیبر فتح ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ خبر دی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا گیا کہ حضرت جعفر، نجاشی کے پاس سے واپس آگئے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مجھے معلوم نہیں ہو رہا کہ میں ان دونوں باتوں میں سے کس پر (زیادہ) خوش ہوں۔ حضرت جعفر کے آنے پر یا خیبر کے فتح ہونے پر۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان سے ملے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اپنے ساتھ چمٹا لیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39405]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39405، ترقيم محمد عوامة 37798)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37799 ترقیم الشثری: -- 39406
٣٩٤٠٦ - حدثنا خالد بن مخلد قال: (حدثنا) (١) (عبد الرحمن) (٢) بن عبد العزيز قال: ثنا الزهري قال: حدثني ابو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام المخزومي قال: دعا النجاشي جعفر بن ابي طالب وجمع له رؤوس النصارى (ثم) (٣) قال لجعفر: اقرا عليهم ما معك من القرآن فقرا عليهم: ﴿كهيعص﴾ [مريم: ١] ، (ففاضت) (٤) اعينهم (فنزلت) (٥) : ﴿ترى اعينهم تفيض من الدمع مما عرفوا من الحق﴾ [المائدة: ٨٣] (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، س].
(٢) هكذا في [ق، هـ]، وفي بقية النسخ: (عبد الرحيم)، وقد سبق في عدد من المواطن رواية خالد بن مخلد عن عبد الرحمن بن عبد العزيز أولها برقم [٥٥٥].
(٣) سقط من: [جـ].
(٤) في [ي]: (فغاضب).
(٥) في [أ، ب]: (فنزل).
(٦) مرسل؛ أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث فقيه تابعي، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ١١٧، وابن أبي حاتم في التفسير (٦٦٧٨).

حضرت ابوبکر بن عبد الرحمان روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے جعفر بن ابی طالب کو بلایا۔ اور ان کے لئے عیسائیوں کے سرداروں کو جمع کیا پھر حضرت جعفر سے کہا۔ تمہارے پاس قرآن میں سے جو ہے وہ ان پر پڑھو۔ حضرت جعفر نے ان پر کھیعص کی تلاوت کی تو ان کی آنکھیں بہہ پڑیں اس پر یہ آیت نازل ہوئی۔ { تَرَی أَعْیُنَہُمْ تَفِیضُ مِنَ الدَّمْعِ مِمَّا عَرَفُوا مِنَ الْحَقِّ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39406]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39406، ترقيم محمد عوامة 37799)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37800 ترقیم الشثری: -- 39407
٣٩٤٠٧ - حدثنا ابو معاوية عن عاصم عن ابن سيرين انه ذكر عنده عثمان بن عفان، قال (رجل) (١) : إنهم يسبونه، قال: ويحهم يسبون رجلا دخل على النجاشي في نفر من اصحاب محمد ﷺ فكلهم اعطاه الفتنة غيره، قالوا: وما الفتنة ⦗٤٢٣⦘ التي اعطوها؟ قال: كان لا يدخل عليه احد إلا اوما إليه براسه فابى عثمان فقال: ما منعك ان تسجد كما سجد اصحابك؟ فقال: ما (كنت) (٢) لاسجد لاحد دون الله (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (كتب).
(٣) في [أ، ب]: زيادة ﷿.
(٤) مرسل؛ ابن سيرين تابعي، أخرجه ابن عساكر ٣٩/ ٣٣.

حضرت ابن سیرین کے بارے میں منقول ہے کہ ان کے ہاں حضرت عثمان بن عفان کا ذکر ہوا تو ایک آدمی نے کہا۔ لوگ تو ان پر سب و شتم کرتے ہیں۔ ابن سیرین نے کہا ہلاکت ہو ان لوگوں پر کہ وہ ایسے آدمی پر سب و شتم کرتے ہیں۔ کہ جو نجاشی کے پاس اصحاب محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ایک جماعت کے ہمراہ داخل ہوا تھا۔ تو ان کے سوا ان میں سے ہر ایک نے (نجاشی کی) آزمائش قبول کرلی۔ لوگوں نے پوچھا: وہ کیا آزمائش تھی جو انہوں نے قبول کی۔ ابن سیرین نے کہا۔ نجاشی کے پاس جو بھی جاتا تھا تو وہ اپنا سر جھکا کر داخل ہوتا تھا۔ حضرت عثمان نے اس سے نکار کردیا تو نجاشی نے ان سے کہا۔ جس طرح تیرے ساتھیوں نے سجدہ کیا ہے تمہیں ویسے سجدہ کرنے سے کس نے منع کیا ہے۔ انہوں نے جواب دیا۔ میں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ نہیں کیا کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39407، ترقيم محمد عوامة 37800)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
23. في غزوات النبي ﷺ كم غزا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کے بارے میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے لڑے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37801 ترقیم الشثری: -- 39408
٣٩٤٠٨ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا زيد بن (الحباب) (٢) قال: (حدثنا) (٣) (٤) حسين بن واقد قال: حدثنا عبد الله بن بريدة عن ابيه ان رسول الله ﷺ غزا تسع عشرة غزوة، قاتل في ثمان (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ق، ي].
(٢) في [أ، ب]: (الخباب).
(٣) سقط من: [ي].
(٤) في [ي]: زيادة (ابن).
(٥) حسن؛ حسين بن واقد صدوق، أخرجه مسلم (١٨١٤).

حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑے۔ اور آٹھ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتال کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39408، ترقيم محمد عوامة 37801)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37802 ترقیم الشثری: -- 39409
٣٩٤٠٩ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: حدثني ليث بن سعد عن صفوان بن سليم الزهري عن ابي بسرة عن البراء بن عازب ان رسول الله ﷺ غزا تسع (عشرة) (٢) غزوة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
(٢) في [أ، ب]: (عشر).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي بسرة، أخرجه أحمد ٤/ ٢٩٥ (١٨٦٠٥)، وابن سعد ٤/ ٣٦٨، وعبد الرزاق (٤٨١٧)، وورد بلفظ سفرة بدل غزوة عند أبي داود (١٢٢٢)، والترمذي (٥٥٠)، وابن خزيمة (١٢٥٣)، والبيهقي ٣/ ١٥٨.

حضرت براء بن عازب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39409]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39409، ترقيم محمد عوامة 37802)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37803 ترقیم الشثری: -- 39410
٣٩٤١٠ - [حدثنا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) (زهير) (٢) عن ابي إسحاق عن زيد بن ارقم سمعه منه ان رسول الله ﷺ غزا تسع عشرة (٣) ، قال ابو إسحاق: فسالت زيد بن ارقم كم غزوت مع رسول الله ﷺ؟ قال: سبع عشرة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
(٢) في [س، هـ، ي]: (وهيب).
(٣) سقط ما بين المعكوفين في: [س].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٠٤)، ومسلم (١٢٥٤).

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات کئے۔ ابو اسحاق کہتے ہیں میں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ کتنے غزوات میں شرکت کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ سترہ غزوات میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39410، ترقيم محمد عوامة 37803)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37804 ترقیم الشثری: -- 39411
٣٩٤١١ - حدثنا عبيد الله بن موسى قال: (اخبرنا) (١) إسرائيل عن ابي إسحاق عن البراء قال: غزوت مع النبي ﷺ خمس (عشرة) (٢) غزوة وانا وعبد الله بن عمر لدة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ي]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، ب]: (عشر).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٧٢)، وأحمد (١٨٥٨٦)، وقوله: (لدة) أي: في سن واحدة.

حضرت براء سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ پندرہ غزوات میں شرکت کی ہے۔ میں اور عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ہم عمر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39411، ترقيم محمد عوامة 37804)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37805 ترقیم الشثری: -- 39412
٣٩٤١٢ - حدثنا زيد بن حباب قال: حدثني حسين بن واقد قال: حدثني مطر الوراق عن قتادة ان رسول الله ﷺ غزا تسع عشرة قاتل في ثمان: يوم بدر، ويوم احد، ويوم الاحزاب، ويوم قديد، ويوم (خيبر) (١) ، ويوم فتح مكة، ويوم ماء (لبني) (٢) المصطلق، ويوم حنين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حنين).
(٢) في [هـ]: (بني).
(٣) مرسل؛ قتادة تابعي، أخرجه البيهقي في دلائل النبوة ٣/ ١٢٦.

حضرت قتادہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑے، جن میں سے آٹھ غزوات میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتال (لڑائی) بھی کیا۔ غزوہ بدر، غزوہ احد، غزوہ احزاب، غزوہ قدید، غزوہ خیبر، فتح مکہ، غزوہ بنی المصطلق، غزوہ حنین۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39412، ترقيم محمد عوامة 37805)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں