🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. بَابُ الْجَمْعِ بَيْنَ ابْنَةِ الرَّجُلِ وَامْرَأَتِهِ
بیٹی اور سوتیلی ماں کو نکاح میں جمع کرنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1007 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2184
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" إِنِّي لَجَالِسٌ، فَسُئِلَ عَنْهَا، فَكَرِهَهَا، فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ: يَا أَبَا سَعِيدٍ، أَتَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا؟ فَنَظَرَ، ثُمَّ قَالَ: مَا أَرَى بَيْنَهُمَا شَيْئًا" .
سلمہ بن علقمہ رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ جب ان سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ جانا، پھر کچھ لوگوں نے کہا: ”اے ابو سعید! کیا تم دونوں کے درمیان کوئی حرمت دیکھتے ہو؟“ تو انہوں نے دیکھ کر کہا: ”میں دونوں کے درمیان کوئی حرمت نہیں دیکھتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2184]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1007، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16678»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1008 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2185
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، وَسُفْيَانَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ، " جَمَعَ بَيْنَ امْرَأَةِ رَجُلٍ وَابْنَتِهِ" .
عبداللہ بن صفوان سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک مرد کی بیوی اور اس کی بیٹی کو (نکاح میں) جمع کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2185]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1008، 1009، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12739، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16672»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1009 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2186
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ صَفْوَانَ , " تَزَوَّجَ امْرَأَةَ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ وَابْنَتَهُ" .
عبداللہ بن صفوان نے ایک ثقفی مرد کی بیوی اور اس کی بیٹی سے نکاح کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2186]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1008، 1009، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12739، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16672»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1010 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2187
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ قُثَمَ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ , أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ جَعْفَرٍ , " جَمَعَ بَيْنَ ابْنَةِ عَلِيٍّ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ النَّهْشَلِيَّةِ" .
عبداللہ بن جعفر نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیٹی اور ان کی (بیوہ) اہلیہ نہشلیہ کو نکاح میں جمع کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2187]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1010، 1011، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14063، 14064، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3867، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13965، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16671»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1011 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2188
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ قُثَمَ مَوْلَى آلِ الْعَبَّاسِ , قَالَ: " جَمَعَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ بَيْنَ لَيْلَى بِنْتِ مَسْعُودٍ النَّهْشَلِيَّةِ، وَكَانَتِ امْرَأَةَ عَلِيٍّ، وَبَيْنَ أُمِّ كُلْثُومٍ بِنْتِ عَلِيٍّ لِفَاطِمَةَ بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صلي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَتَا امْرَأَتَيْهِ" .
سیدنا عبداللہ بن جعفر نے سیدہ لیلیٰ بنت مسعود نہشلیہ اور سیدہ ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کو، جو سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی تھیں، نکاح میں جمع کیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2188]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1010، 1011، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14063، 14064، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3867، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13965، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16671»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
87. بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَدْخُلُ عَلَيْهَا وَمَعَهَا نِسَاءٌ فَوَقَعَ عَلَى امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ
باب: اس شخص کا بیان جو نکاح کے بعد غلطی سے کسی اور عورت سے ہمبستر ہو جائے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1012 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2189
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ، تَزَوَّجَ جَارِيَةً، فَدَخَلَ عَلَيْهَا وَمَعَهَا جَوَارٍ، فَتَنَاوَلَ وَاحِدَةً , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَخَلَّى عَنْهَا، ثُمَّ تَنَاوَلَ أُخْرَى , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَخَلَّى عَنْهَا، ثُمَّ تَنَاوَلَ أُخْرَى , فَقَالَتْ: لَسْتُ بِامْرَأَتِكَ. فَقَالَ: أَتُدَافِعِينَنِي؟ فَوَقَعَ بِهَا، فَنَظَرَ فَإِذَا هِيَ لَيْسَتْ بِامْرَأَتِهِ، فَقَالَ إِبْرَاهِيمُ:" لَهَا الصَّدَاقُ، وَيُدْرَأُ عَنْهُ الْحَدُّ لِجَهَالَتِهِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے باندی سے نکاح کیا اور اس کے ساتھ دوسری بانڈیاں بھی تھیں، جب اس نے کسی کو ہاتھ لگایا تو اس نے کہا: میں تمہاری بیوی نہیں۔ تین بار ایسا ہوا پھر اس نے تعلق قائم کر لیا، جب دیکھا تو وہ اس کی بیوی نہ تھی۔ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس عورت کا مہر لازم ہے اور مرد پر حد ساقط ہے کیونکہ اسے علم نہ تھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2189]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1013 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2190
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَنْ وَطِئَ فَرْجًا بِجَهَالَةٍ دُرِئَ عَنْهُ الْحَدُّ، وَضَمِنَ الْعُقْرَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص لاعلمی میں کسی عورت سے جماع کرے اس پر حد نہیں لیکن مہر ادا کرنا لازم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2190]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1013، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29628»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1014 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2191
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِي رَجُلٍ وُجِدَ مَعَ امْرَأَةٍ يَنْكِحُهَا، فَقَالَ: امْرَأَتِي. فَقَالَتْ: زَوْجِي. فَقَالَ:" يُسْأَلُ الْبَيِّنَةَ عَلَى ذَلِكَ، وَإِلا أُقِيمَ عَلَيْهَا الْحَدُّ، لَوِ اسْتَقَامَ ذَلِكَ لَمْ يُقَمْ حَدٌّ عَلَى فَاجِرٍ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی مرد اور عورت زنا کی حالت میں پکڑے جائیں اور دونوں کہیں کہ ہم میاں بیوی ہیں، تو حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”دونوں سے گواہی طلب کی جائے گی، اگر نہ لا سکے تو عورت پر حد جاری ہوگی، ورنہ ہر فاجر حد سے بچ جاتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2191]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1015 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2192
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: كُنَّا عِنْدَ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ , وَالْحَارِثِ الْغَنَوِيِّ، فَتَذَاكَرُوا هَذَا الْبَابَ، فَقَالَ حُمَيْدٌ: " يُسْأَلانِ الْبَيِّنَةَ، وَإِلا أُقِيمُ عَلَيْهَا الْحَدُّ". وَقَالَ الْحَارِثُ الْغَنَوِيُّ:" الْقَوْلُ قَوْلُهَا، وَلا حَدَّ عَلَيْهِمَا" . فَبَيْنَا نَحْنُ كَذَلِكَ إِذْ أَقْبَلَ ابْنُ شُبْرُمَةَ , فَقَالَ حُمَيْدٌ لِلْحَارِثِ: هَذَا ابْنُ شُبْرُمَةَ , وَهُوَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ , فَأَقْبَلَ ابْنُ شُبْرُمَةَ حَتَّى جَلَسَ، فَسَأَلَهُ حُمَيْدٌ، فَقَالَ ابْنُ شُبْرُمَةَ بِقَوْلِ إِبْرَاهِيمَ.
حضرت حمید طویل اور حارث غنوی رحمہما اللہ نے اس بارے میں اختلاف کیا۔ حمید نے کہا: ”گواہی لائی جائے ورنہ حد لگے گی۔“ حارث نے کہا: ”عورت کی بات معتبر ہے، حد نہیں لگے گا۔“ پھر ابن شبرمہ آئے اور ان سے سوال کیا گیا تو انہوں نے حضرت ابراہیم رحمہ اللہ کے قول کی تائید کی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2192]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1016 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2193
نا هُشَيْمٌ، أنا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا، يَقُولانِ:" الْقَوْلُ قَوْلُهُمَا". قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ.
حضرت شعبہ رحمہ اللہ نے کہا: ”میں نے حکم اور حماد دونوں کو کہتے سنا کہ عورت کی بات مانی جائے۔“ ہشیم نے کہا: ”یہی قول درست ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2193]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1016، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10509، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 29485»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں