كِتَاب الْبُيُوعِ کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان 1. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلاَةُ فَانْتَشِرُوا فِي الأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا قُلْ مَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ اللَّهْوِ وَمِنَ التِّجَارَةِ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ}: 1. باب: اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد سے متعلق احادیث کہ پھر جب نماز ختم ہو جائے تو زمین میں پھیل جاؤ (یعنی رزق حلال کی تلاش میں اپنے کاروبار کو سنبھال لو) اور اللہ تعالیٰ کا فضل تلاش کرو، اور اللہ تعالیٰ کو بہت زیادہ یاد کرو، تاکہ تمہارا بھلا ہو۔ اور جب انہوں نے سودا بکتے دیکھا یا کوئی تماشا دیکھا تو اس کی طرف متفرق ہو گئے اور تجھ کو کھڑا چھوڑ دیا۔ تو کہہ دے کہ جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے وہ تماشے اور سوداگری سے بہتر ہے اور اللہ ہی ہے بہتر رزق دینے والا“۔ 2. بَابُ الْحَلاَلُ بَيِّنٌ وَالْحَرَامُ بَيِّنٌ وَبَيْنَهُمَا مُشَبَّهَاتٌ: 2. باب: حلال واضح ہے اور حرام بھی واضح ہے لیکن ان دونوں کے درمیان کچھ شک و شبہ والی چیزیں بھی ہیں۔ 3. بَابُ تَفْسِيرِ الْمُشَبَّهَاتِ: 3. باب: ملتی جلتی چیزیں یعنی شبہ والے امور کیا ہیں؟ 4. بَابُ مَا يُتَنَزَّهُ مِنَ الشُّبُهَاتِ: 4. باب: مشتبہ چیزوں سے پرہیز کرنا۔ 5. بَابُ مَنْ لَمْ يَرَ الْوَسَاوِسَ وَنَحْوَهَا مِنَ الْمُشَبَّهَاتِ: 5. باب: دل میں وسوسہ آنے سے شبہ نہ کرنا چاہئیے۔ 6. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا}: 6. باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجمعہ میں) یہ فرمانا کہ ”جب وہ مال تجارت آتا ہوا یا کوئی اور تماشہ دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں“۔ 7. بَابُ مَنْ لَمْ يُبَالِ مِنْ حَيْثُ كَسَبَ الْمَالَ: 7. باب: جو روپیہ کمانے میں حلال یا حرام کی پرواہ نہ کرے۔ 8. بَابُ التِّجَارَةِ فِي الْبَرِّ: 8. باب: خشکی میں تجارت کرنے کا بیان۔ 9. بَابُ الْخُرُوجِ فِي التِّجَارَةِ: 9. باب: تجارت کے لیے گھر سے باہر نکلنا۔ 10. بَابُ التِّجَارَةِ فِي الْبَحْرِ: 10. باب: سمندر میں تجارت کرنے کا بیان۔ 11. بَابُ: {وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا}: 11. باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الجمعہ میں) فرمان ”جب سوداگری یا تماشا دیکھتے ہیں تو اس کی طرف دوڑ پڑتے ہیں“۔ 12. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَنْفِقُوا مِنْ طَيِّبَاتِ مَا كَسَبْتُمْ}: 12. باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) فرمان کہ ”اپنی پاک کمائی میں سے خرچ کرو“۔ 13. بَابُ مَنْ أَحَبَّ الْبَسْطَ فِي الرِّزْقِ: 13. باب: جو روزی میں کشادگی چاہتا ہو وہ کیا کرے؟ 14. بَابُ شِرَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّسِيئَةِ: 14. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ادھار خریدنا۔ 15. بَابُ كَسْبِ الرَّجُلِ وَعَمَلِهِ بِيَدِهِ: 15. باب: انسان کا کمانا اور اپنے ہاتھوں سے محنت کرنا۔ 16. بَابُ السُّهُولَةِ وَالسَّمَاحَةِ فِي الشِّرَاءِ وَالْبَيْعِ، وَمَنْ طَلَبَ حَقًّا فَلْيَطْلُبْهُ فِي عَفَافٍ: 16. باب: خرید و فروخت کے وقت نرمی، وسعت اور فیاضی کرنا اور کسی سے اپنا حق پاکیزگی سے مانگنا۔ 17. بَابُ مَنْ أَنْظَرَ مُوسِرًا: 17. باب: جو شخص مالدار کو مہلت دے۔ 18. بَابُ مَنْ أَنْظَرَ مُعْسِرًا: 18. باب: جس نے تنگ دست کو مہلت دی اس کا ثواب۔ 19. بَابُ إِذَا بَيَّنَ الْبَيِّعَانِ وَلَمْ يَكْتُمَا وَنَصَحَا: 19. باب: جب خریدنے والے اور بیچنے والے دونوں صاف صاف بیان کر دیں اور ایک دوسرے کی بہتری چاہیں۔ 20. بَابُ بَيْعِ الْخِلْطِ مِنَ التَّمْرِ: 20. باب: مختلف قسم کی کھجور ملا کر بیچنا کیسا ہے؟ 21. بَابُ مَا قِيلَ فِي اللَّحَّامِ وَالْجَزَّارِ: 21. باب: گوشت بیچنے والے اور قصاب کا بیان۔ 22. بَابُ مَا يَمْحَقُ الْكَذِبُ وَالْكِتْمَانُ فِي الْبَيْعِ: 22. باب: بیچنے میں جھوٹ بولنے اور عیب کو چھپانے سے برکت ختم ہو جاتی ہے۔ 23. بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَأْكُلُوا الرِّبَا أَضْعَافًا مُضَاعَفَةً وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ}: 23. باب: اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ ”اے ایمان والو! سود در سود مت کھاؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاس کو“۔ 24. بَابُ آكِلِ الرِّبَا وَشَاهِدِهِ وَكَاتِبِهِ: 24. باب: سود کھانے والا اور اس پر گواہ ہونے والا اور سودی معاملات کا لکھنے والا، ان سب کی سزا کا بیان۔ 25. بَابُ مُوكِلِ الرِّبَا: 25. باب: سود کھلانے والے کا گناہ۔ 26. بَابُ: {يَمْحَقُ اللَّهُ الرِّبَا وَيُرْبِي الصَّدَقَاتِ وَاللَّهُ لاَ يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ}: 26. باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ البقرہ میں) یہ فرمانا کہ ”وہ سود کو مٹا دیتا ہے اور صدقات کو دو چند کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ نہیں پسند کرتا ہر منکر گنہگار کو“۔ 27. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ الْحَلِفِ فِي الْبَيْعِ: 27. باب: خرید و فروخت میں قسم کھانا مکروہ ہے۔ 28. بَابُ مَا قِيلَ فِي الصَّوَّاغِ: 28. باب: سناروں کا بیان۔ 29. بَابُ ذِكْرِ الْقَيْنِ وَالْحَدَّادِ: 29. باب: کاریگروں اور لوہاروں کا بیان۔ 30. بَابُ ذِكْرِ الْخَيَّاطِ: 30. باب: درزی کا بیان۔ 31. بَابُ ذِكْرِ النَّسَّاجِ: 31. باب: کپڑا بننے والے کا بیان۔ 32. بَابُ النَّجَّارِ: 32. باب: بڑھئی کا بیان۔ 33. بَابُ شِرَاءِ الْحَوَائِجِ بِنَفْسِهِ: 33. باب: اپنی ضرورت کی چیزیں ہر آدمی خود بھی خرید سکتا ہے۔ 34. بَابُ شِرَاءِ الدَّوَابِّ وَالْحَمِيرِ: 34. باب: چوپایہ جانوروں اور گھوڑوں، گدھوں کی خریداری کا بیان۔ 35. بَابُ الأَسْوَاقِ الَّتِي كَانَتْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَتَبَايَعَ بِهَا النَّاسُ فِي الإِسْلاَمِ: 35. باب: جاہلیت کے بازاروں کا بیان جن میں اسلام کے زمانہ میں بھی لوگوں نے خرید و فروخت کی۔ 36. بَابُ شِرَاءِ الإِبِلِ الْهِيمِ أَوِ الأَجْرَبِ: 36. باب: ( «هيم» ) بیمار یا خارشی اونٹ خریدنا۔ 37. بَابُ بَيْعِ السِّلاَحِ فِي الْفِتْنَةِ وَغَيْرِهَا: 37. باب: جب مسلمانوں میں آپس میں فساد نہ ہو یا ہو رہا تو ہتھیار بیچنا کیسا ہے؟ 38. بَابٌ في الْعَطَّارِ وَبَيْعِ الْمِسْكِ: 38. باب: عطر بیچنے والے اور مشک بیچنے کا بیان۔ 39. بَابُ ذِكْرِ الْحَجَّامِ: 39. باب: پچھنا لگانے والے کا بیان۔ 40. بَابُ التِّجَارَةِ فِيمَا يُكْرَهُ لُبْسُهُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ: 40. باب: ان چیزوں کی سوداگری جن کا پہننا مردوں اور عورتوں کے لیے مکروہ ہے۔ 41. بَابُ صَاحِبُ السِّلْعَةِ أَحَقُّ بِالسَّوْمِ: 41. باب: سامان کے مالک کو قیمت کہنے کا زیادہ حق ہے۔ 42. بَابُ كَمْ يَجُوزُ الْخِيَارُ: 42. باب: کب تک بیع توڑنے کا اختیار رہتا ہے؟ 43. بَابُ إِذَا لَمْ يُوَقِّتْ فِي الْخِيَارِ، هَلْ يَجُوزُ الْبَيْعُ: 43. باب: اگر بائع یا مشتری اختیار کی مدت معین نہ کرے تو بیع جائز ہو گی یا نہیں؟ 44. بَابُ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا: 44. باب: جب تک خریدنے اور بیچنے والے جدا نہ ہوں انہیں اختیار باقی رہتا ہے۔ 45. بَابُ إِذَا خَيَّرَ أَحَدُهُمَا صَاحِبَهُ بَعْدَ الْبَيْعِ فَقَدْ وَجَبَ الْبَيْعُ: 45. باب: اگر بیع کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کر لینے کے لیے مختار بنایا تو بیع لازم ہو گئی۔ 46. بَابُ إِذَا كَانَ الْبَائِعُ بِالْخِيَارِ، هَلْ يَجُوزُ الْبَيْعُ: 46. باب: اگر بائع اپنے لیے اختیار کی شرط کر لے تو بھی بیع جائز ہے۔ 47. بَابُ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا فَوَهَبَ مِنْ سَاعَتِهِ قَبْلَ أَنْ يَتَفَرَّقَا وَلَمْ يُنْكِرِ الْبَائِعُ عَلَى الْمُشْتَرِي، أَوِ اشْتَرَى عَبْدًا فَأَعْتَقَهُ: 47. باب: اگر ایک شخص نے کوئی چیز خریدی اور جدا ہونے سے پہلے ہی کسی اور کو للہ دے دی پھر بیچنے والے نے خریدنے والے کو اس پر نہیں ٹوکا، یا کوئی غلام خرید کر (بیچنے والے سے جدائی سے پہلے ہی اسے) آزاد کر دیا۔ 48. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ الْخِدَاعِ فِي الْبَيْعِ: 48. باب: خرید و فروخت میں دھوکہ دینا مکروہ ہے۔ 49. بَابُ مَا ذُكِرَ فِي الأَسْوَاقِ: 49. باب: بازاروں کا بیان۔ 50. بَابُ كَرَاهِيَةِ السَّخَبِ فِي السُّوقِ: 50. باب: بازار میں شور و غل مچانا مکروہ ہے۔ 51. بَابُ الْكَيْلِ عَلَى الْبَائِعِ وَالْمُعْطِي: 51. باب: ناپ تول کرنے والے کی مزدوری بیچنے والے پر اور دینے والے پر ہے (خریدار پر نہیں)۔ 52. بَابُ مَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْكَيْلِ: 52. باب: اناج کا ناپ تول کرنا مستحب ہے۔ 53. بَابُ بَرَكَةِ صَاعِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمُدِّهِمْ: 53. باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع اور مد کی برکت کا بیان۔ 54. بَابُ مَا يُذْكَرُ فِي بَيْعِ الطَّعَامِ وَالْحُكْرَةِ: 54. باب: اناج کا بیچنا اور احتکار کرنا کیسا ہے؟ 55. بَابُ بَيْعِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ، وَبَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ: 55. باب: غلے کو اپنے قبضے میں لینے سے پہلے بیچنا اور ایسی چیز کو بیچنا جو تیرے پاس موجود نہیں۔ 56. بَابُ مَنْ رَأَى إِذَا اشْتَرَى طَعَامًا جِزَافًا أَنْ لاَ يَبِيعَهُ حَتَّى يُئْوِيَهُ إِلَى رَحْلِهِ، وَالأَدَبِ فِي ذَلِكَ: 56. باب: جو شخص غلہ کا ڈھیر بن ناپے تولے خریدے وہ جب تک اس کو اپنے ٹھکانے نہ لائے، کسی کے ہاتھ نہ بیچے اور اس کے خلاف کرنے والے کی سزا کا بیان۔ 57. بَابُ إِذَا اشْتَرَى مَتَاعًا أَوْ دَابَّةً فَوَضَعَهُ عِنْدَ الْبَائِعِ، أَوْ مَاتَ قَبْلَ أَنْ يُقْبَضَ: 57. باب: اگر کسی شخص نے کچھ اسباب یا ایک جانور خریدا اور اس کو بائع ہی کے پاس رکھوا دیا اور وہ اسباب تلف ہو گیا یا جانور مر گیا اور ابھی مشتری نے اس پر قبضہ نہیں کیا تھا۔ 58. بَابُ لاَ يَبِيعُ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ وَلاَ يَسُومُ عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، حَتَّى يَأْذَنَ لَهُ أَوْ يَتْرُكَ: 58. باب: کوئی مسلمان اپنے کسی مسلمان بھائی کی بیع میں دخل اندازی نہ کرے اور اپنے بھائی کے بھاؤ لگاتے وقت اس کے بھاؤ کو نہ بگاڑے جب تک وہ اجازت نہ دے یا چھوڑ نہ دے۔ 59. بَابُ بَيْعِ الْمُزَايَدَةِ: 59. باب: نیلام کرنے کے بیان میں۔ 60. بَابُ النَّجْشِ: 60. باب: نجش یعنی دھوکا دینے کے لیے قیمت بڑھانا کیسا ہے؟ 61. بَابُ بَيْعِ الْغَرَرِ وَحَبَلِ الْحَبَلَةِ: 61. باب: دھوکے کی بیع اور حمل کی بیع کا بیان۔ 62. بَابُ بَيْعِ الْمُلاَمَسَةِ: 62. باب: بیع ملامسۃ کا بیان۔ 63. بَابُ بَيْعِ الْمُنَابَذَةِ: 63. باب: بیع منابذہ کا بیان۔ 64. بَابُ النَّهْيِ لِلْبَائِعِ أَنْ لاَ يُحَفِّلَ الإِبِلَ وَالْبَقَرَ وَالْغَنَمَ وَكُلَّ مُحَفَّلَةٍ: 64. باب: اونٹ یا بکری یا گائے کے تھن میں دودھ جمع کر رکھنا بائع کو منع ہے۔ 65. بَابُ إِنْ شَاءَ رَدَّ الْمُصَرَّاةَ وَفِي حَلْبَتِهَا صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ: 65. باب: خریدار اگر چاہے تو مصراۃ کو واپس کر سکتا ہے لیکن اس کے دودھ کے بدلہ میں (جو خریدار نے استعمال کیا ہے) ایک صاع کھجور دے دے۔ 66. بَابُ بَيْعِ الْعَبْدِ الزَّانِي: 66. باب: زانی غلام کی بیع کا بیان۔ 67. بَابُ الْبَيْعِ وَالشِّرَاءِ مَعَ النِّسَاءِ: 67. باب: عورتوں سے خرید و فروخت کرنا۔ 68. بَابُ هَلْ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ بِغَيْرِ أَجْرٍ وَهَلْ يُعِينُهُ أَوْ يَنْصَحُهُ: 68. باب: کیا کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان کسی اجرت کے بغیر بیچ سکتا ہے؟ اور کیا اس کی مدد یا اس کی خیر خواہی کر سکتا ہے؟ 69. بَابُ مَنْ كَرِهَ أَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ بِأَجْرٍ: 69. باب: جنہوں نے اسے مکروہ رکھا کہ کوئی شہری آدمی کسی بھی دیہاتی کا مال اجرت لے کر بیچے۔ 70. بَابُ لاَ يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ بِالسَّمْسَرَةِ: 70. باب: اس بیان میں کہ کوئی بستی والا باہر والے کے لیے دلالی کر کے مول نہ لے۔ 71. بَابُ النَّهْيِ عَنْ تَلَقِّي الرُّكْبَانِ: 71. باب: پہلے سے آگے جا کر قافلے والوں سے ملنے کی ممانعت اور یہ بیع رد کر دی جاتی ہے۔ 72. بَابُ مُنْتَهَى التَّلَقِّي: 72. باب: قافلے سے کتنی دور آگے جا کر ملنا منع ہے۔ 73. بَابُ إِذَا اشْتَرَطَ شُرُوطًا فِي الْبَيْعِ لاَ تَحِلُّ: 73. باب: اگر کسی نے بیع میں ناجائز شرطیں لگائیں (تو اس کا کیا حکم ہے)۔ 74. بَابُ بَيْعِ التَّمْرِ بِالتَّمْرِ: 74. باب: کھجور کو کھجور کے بدلہ میں بیچنا۔ 75. بَابُ بَيْعِ الزَّبِيبِ بِالزَّبِيبِ وَالطَّعَامِ بِالطَّعَامِ: 75. باب: منقی کو منقی کے بدل اور اناج کو اناج کے بدل بیچنا۔ 76. بَابُ بَيْعِ الشَّعِيرِ بِالشَّعِيرِ: 76. باب: جَو کے بدلے جَو کی بیع کرنا۔ 77. بَابُ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالذَّهَبِ: 77. باب: سونے کو سونے کے بدلہ میں بیچنا۔ 78. بَابُ بَيْعِ الْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ: 78. باب: چاندی کو چاندی کے بدلے میں بیچنا۔ 79. بَابُ بَيْعِ الدِّينَارِ بِالدِّينَارِ نَسْأً: 79. باب: اشرفی اشرفی کے بدلے ادھار بیچنا۔ 80. بَابُ بَيْعِ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ نَسِيئَةً: 80. باب: چاندی کو سونے کے بدلے ادھار بیچنا۔ 81. بَابُ بَيْعِ الذَّهَبِ بِالْوَرِقِ يَدًا بِيَدٍ: 81. باب: سونا چاندی کے بدلے نقد، ہاتھوں ہاتھ بیچنا درست ہے۔ 82. بَابُ بَيْعِ الْمُزَابَنَةِ، وَهْيَ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ وَبَيْعُ الزَّبِيبِ بِالْكَرْمِ وَبَيْعُ الْعَرَايَا: 82. باب: بیع مزابنہ کے بیان میں اور یہ خشک کھجور کی بیع درخت پر لگی ہوئی کھجور کے بدلے اور خشک انگور کی بیع تازہ انگور کے بدلے میں ہوتی ہے اور بیع عرایا کا بیان۔ 83. بَابُ بَيْعِ الثَّمَرِ عَلَى رُءُوسِ النَّخْلِ بِالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ: 83. باب: درخت پر پھل، سونے اور چاندی کے بدلے بیچنا۔ 84. بَابُ تَفْسِيرِ الْعَرَايَا: 84. باب: عریہ کی تفسیر کا بیان۔ 85. بَابُ بَيْعِ الثِّمَارِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاَحُهَا: 85. باب: پھلوں کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے ان کو بیچنا منع ہے۔ 86. بَابُ بَيْعِ النَّخْلِ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاَحُهَا: 86. باب: جب تک کھجور پختہ نہ ہو اس کا بیچنا منع ہے۔ 87. بَابُ إِذَا بَاعَ الثِّمَارَ قَبْلَ أَنْ يَبْدُوَ صَلاَحُهَا ثُمَّ أَصَابَتْهُ عَاهَةٌ فَهُوَ مِنَ الْبَائِعِ: 87. باب: اگر کسی نے پختہ ہونے سے پہلے ہی پھل بیچے پھر ان پر کوئی آفت آئی تو وہ نقصان بیچنے والے کو بھرنا پڑے گا۔ 88. بَابُ شِرَاءِ الطَّعَامِ إِلَى أَجَلٍ: 88. باب: اناج ادھار (ایک مدت مقرر کر کے) خریدنا۔ 89. بَابُ إِذَا أَرَادَ بَيْعَ تَمْرٍ بِتَمْرٍ خَيْرٍ مِنْهُ: 89. باب: اگر کوئی شخص خراب کھجور کے بدلہ میں اچھی کھجور لینا چاہے۔ 90. بَابُ مَنْ بَاعَ نَخْلاً قَدْ أُبِّرَتْ أَوْ أَرْضًا مَزْرُوعَةً أَوْ بِإِجَارَةٍ: 90. باب: جس نے پیوند لگائی ہوئی کھجوریں یا کھیتی کھڑی ہوئی زمین بیچی یا ٹھیکہ پر دی تو میوہ اور اناج بائع کا ہو گا۔ 91. بَابُ بَيْعِ الزَّرْعِ بِالطَّعَامِ كَيْلاً: 91. باب: کھیتی کا اناج جو ابھی درختوں پر ہو ماپ کے رو سے غلہ کے عوض بیچنا۔ 92. بَابُ بَيْعِ النَّخْلِ بِأَصْلِهِ: 92. باب: کھجور کے درخت کو جڑ سمیت بیچنا۔ 93. بَابُ بَيْعِ الْمُخَاضَرَةِ: 93. باب: بیع مخاضرہ کا بیان۔ 94. بَابُ بَيْعِ الْجُمَّارِ وَأَكْلِهِ: 94. باب: کھجور کا گابھا بیچنا یا کھانا (جو سفید سفید اندر سے نکلتا ہے)۔ 95. بَابُ مَنْ أَجْرَى أَمْرَ الأَمْصَارِ عَلَى مَا يَتَعَارَفُونَ بَيْنَهُمْ فِي الْبُيُوعِ وَالإِجَارَةِ وَالْمِكْيَالِ، وَالْوَزْنِ، وَسُنَنِهِمْ عَلَى نِيَّاتِهِمْ وَمَذَاهِبِهِمِ الْمَشْهُورَةِ: 95. باب: خرید و فروخت اور اجارے میں ہر ملک کے دستور کے موافق حکم دیا جائے گا اسی طرح ماپ اور تول اور دوسرے کاموں میں ان کی نیت اور رسم و رواج کے موافق۔ 96. بَابُ بَيْعِ الشَّرِيكِ مِنْ شَرِيكِهِ: 96. باب: ایک ساجھی اپنا حصہ دوسرے ساجھی کے ہاتھ بیچ سکتا ہے۔ 97. بَابُ بَيْعِ الأَرْضِ وَالدُّورِ وَالْعُرُوضِ مُشَاعًا غَيْرَ مَقْسُومٍ: 97. باب: زمین، مکان، اسباب کا حصہ اگر تقسیم نہ ہوا ہو تو اس کا بیچنا درست ہے۔ 98. بَابُ إِذَا اشْتَرَى شَيْئًا لِغَيْرِهِ بِغَيْرِ إِذْنِهِ فَرَضِيَ: 98. باب: کسی نے کوئی چیز دوسرے کے لیے اس کی اجازت کے بغیر خرید لی پھر وہ راضی ہو گیا تو یہ معاملہ جائز ہے۔ 99. بَابُ الشِّرَاءِ وَالْبَيْعِ مَعَ الْمُشْرِكِينَ وَأَهْلِ الْحَرْبِ: 99. باب: مشرکوں اور حربی کافروں کے ساتھ خرید و فروخت کرنا۔ 100. بَابُ شِرَاءِ الْمَمْلُوكِ مِنَ الْحَرْبِيِّ وَهِبَتِهِ وَعِتْقِهِ: 100. باب: حربی کافر سے غلام لونڈی خریدنا اور اس کا آزاد کرنا اور ہبہ کرنا۔ 101. بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ قَبْلَ أَنْ تُدْبَغَ: 101. باب: دباغت سے پہلے مردار کی کھال (کا بیچنا جائز ہے یا نہیں؟)۔ 102. بَابُ قَتْلِ الْخِنْزِيرِ: 102. باب: سور کا مار ڈالنا۔ 103. بَابُ لاَ يُذَابُ شَحْمُ الْمَيْتَةِ وَلاَ يُبَاعُ وَدَكُهُ: 103. باب: مردار کی چربی گلانا اور اس کا بیچنا جائز نہیں۔ 104. بَابُ بَيْعِ التَّصَاوِيرِ الَّتِي لَيْسَ فِيهَا رُوحٌ وَمَا يُكْرَهُ مِنْ ذَلِكَ: 104. باب: غیر جاندار چیزوں کی تصویر بیچنا اور اس میں کون سی تصویر حرام ہے۔ 105. بَابُ تَحْرِيمِ التِّجَارَةِ فِي الْخَمْرِ: 105. باب: شراب کی تجارت کرنا حرام ہے۔ 106. بَابُ إِثْمِ مَنْ بَاعَ حُرًّا: 106. باب: آزاد شخص کو بیچنا کیسا گناہ ہے؟ 107. بَابُ أَمْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْيَهُودَ بِبَيْعِ أَرَضِيهِمْ حِينَ أَجْلاَهُمْ: 107. باب: یہودیوں کو جلا وطن کرتے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا انہیں اپنی زمین بیچ دینے کا حکم۔ 108. بَابُ بَيْعِ الْعَبِيدِ وَالْحَيَوَانِ بِالْحَيَوَانِ نَسِيئَةً: 108. باب: غلام کو غلام کے بدلے اور کسی جانور کو جانور کے بدلے ادھار بیچنا۔ 109. بَابُ بَيْعِ الرَّقِيقِ: 109. باب: لونڈی غلام بیچنا۔ 110. بَابُ بَيْعِ الْمُدَبَّرِ: 110. باب: مدبر کا بیچنا کیسا ہے؟ 111. بَابُ هَلْ يُسَافِرُ بِالْجَارِيَةِ قَبْلَ أَنْ يَسْتَبْرِئَهَا: 111. باب: اگر لونڈی خریدے تو استبراء رحم سے پہلے اس کو سفر میں لے جا سکتا ہے یا نہیں؟ 112. بَابُ بَيْعِ الْمَيْتَةِ وَالأَصْنَامِ: 112. باب: مردار اور بتوں کا بیچنا۔ 113. بَابُ ثَمَنِ الْكَلْبِ: 113. باب: کتے کی قیمت کے بارے میں۔ |
صحيح البخاري
كِتَاب الْبُيُوعِ کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان The Book of Sales (Bargains) 59. بَابُ بَيْعِ الْمُزَايَدَةِ: باب: نیلام کرنے کے بیان میں۔ (59) Chapter. Selling by auction.
اور عطاء نے کہا کہ میں نے دیکھا لوگ مال غنیمت کے نیلام کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
ہم سے بشیر بن محمد نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، انہیں حسین مکتب نے خبر دی، انہیں عطاء بن ابی رباح نے اور انہیں جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہ ایک شخص نے اپنا ایک غلام اپنے مرنے کے بعد کی شرط کے ساتھ آزاد کیا۔ لیکن اتفاق سے وہ شخص مفلس ہو گیا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے غلام کو لے کر فرمایا کہ اسے مجھ سے کون خریدے گا۔ اس پر نعیم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اسے اتنی اتنی قیمت پر خرید لیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غلام ان کے حوالہ کر دیا۔
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Jabir bin `Abdullah: A man decided that a slave of his would be manumitted after his death and later on he was in need of money, so the Prophet took the slave and said, "Who will buy this slave from me?" Nu'aim bin `Abdullah bought him for such and such price and the Prophet gave him the slave. USC-MSA web (English) Reference: Volume 3, Book 34, Number 351 حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.