الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث401 سے 600 |
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600 322. مَنْ كَانَ ذَا لِسَانَيْنِ فِي الدُّنْيَا جَعَلَ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لِسَانَانِ مِنْ نَارٍ جو شخص دنیا میں دو زبانوں والا ہوگا اس کے لیے قیامت کے دن آگ کی دو زبانیں بنائی جائیں گی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص دنیا میں دو زبانوں والا ہوگا اس کے لیے قیامت کے دن آگ کی دو زبانیں بنائی جائیں گی۔“ اور ابن خر اس کی حدیث میں ہے: ”اللہ تعالیٰ ٰ قیامت کے دن اس کے لیے آگ کی دو زبانیں بنائے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلي: 2771، الزهد لهناد رقم: 1137، الصمت لابن ابي الدنيا: 282» حسن بصری مدلس کا عنعنہ اور اسماعیل بن مسلم الملکی ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.