الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 

مسند الشهاب کل احادیث 1499 :حدیث نمبر
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600
294. مَنْ أَحَبَّ عَمَلَ قَوْمٍ خَيْرًا كَانَ أَوْ شَرًّا كَانَ كَمَنْ عَمِلَهُ
جس نے کسی قوم کے عمل کو پسند کیا، وہ برا ہو یا اچھا، تو وہ بھی عمل کرنے والوں جیسا ہے
حدیث نمبر: 420
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
420 - اخبرنا تراب بن عمر، ثنا عبد الله بن محمد بن المفسر، ثنا احمد بن علي بن سعيد، ثنا عمرو بن الحصين، ثنا محمد بن علاثة، ثنا جعفر بن محمد، عن ابيه , عن جده علي رضي الله عنه ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من احب عمل قوم خيرا كان او شرا كان كمن عمله» 420 - أَخْبَرَنَا تُرَابُ بْنُ عُمَرَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُفَسِّرِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ، ثنا عَمْرِو بْنُ الْحُصَيْنِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُلَاثَةَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَحَبَّ عَمَلَ قَوْمٍ خَيْرًا كَانَ أَوْ شَرًّا كَانَ كَمَنْ عَمِلَهُ»
یدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی قوم کے عمل کو پسند کیا، وہ برا ہو یا اچھا، تو وہ بھی عمل کرنے والوں جیسا ہے۔

تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، عمرو بن حصین کذاب متروک ہے۔

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.