الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث401 سے 600 |
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600 339. مَنْ طَلَبَ مَحَامِدَ النَّاسِ بِمَعَاصِي اللَّهِ عَادَ حَامِدُهُ مِنَ النَّاسِ ذَامًا جس شخص نے اللہ کی نافرمانیوں کے ساتھ لوگوں سے (اپنی) تعریف چاہی، اس کی تعریف کرنے والا (آخر کار) اس کی مذمت کرنے والا بن جائے گا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کی نافرمانیوں کے ساتھ لوگوں سے (اپنی) تعریف چاہی، اس کی تعریف کرنے والا (آخر کار) اس کی مذمت کرنے والا بن جائے گا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الاعرابي 833، الزهد للبيهقي: 887، 888» قطبه بن علاء ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.