الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث401 سے 600 |
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600 380. كَادَ الْفَقْرُ أَنْ يَكُونَ كُفْرًا، وَكَادَ الْحَسَدُ أَنْ يَغْلِبَ الْقَدَرَ ریب ہے کہ فقر ومحتاجی کفر بن جائے اور قریب ہے کہ حسد تقدیر پر غالب آ جائے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ فقر ومحتاجی کفر بن جائے اور قریب ہے کہ حسد تقدیر پر غالب آ جائے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 6188» یزید الرقاشی ضعیف ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 6188» یزید الرقاشی ضعیف ہے، اس میں ایک اور علت بھی ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.