الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث401 سے 600 |
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600 371. يَعْجَبُ رَبُّكُ مِنَ الشَّابِّ لَيْسَتْ لَهُ صَبْوَةٌ تیرا رب اس نوجوان کو پسند کرتا ہے جسے کوئی حرص و خواہش نہ ہو
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تیرا رب اس نوجوان کو پسند کرتا ہے جسے کوئی حرص و خواہش نہ ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد: 4/ 151، ابن الاعرابي: 887، المعجم الكبير: 853 جزء: 17» ابن لہیعہ مدلس و مختلط ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.