الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
احادیث401 سے 600 |
مسند الشهاب
احادیث401 سے 600 358. مَنِ انْتَهَرَ صَاحِبَ بِدْعَةٍ مَلَأَ اللَّهُ قَلْبَهُ أَمْنًا وَإِيمَانًا جس نے کسی بدعتی کو جھٹر کا اللہ اس کے دل کو امن و ایمان سے بھر دے گا
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی بدعتی کو جھٹر کا اللہ اس کے دل کو امن و ایمان سے بھر دے گا، اور جس نے کسی بدعتی کو ذلیل کیا اللہ اسے بڑی گھبراہٹ (قیامت) کے دن امن دے گا اور جس نے اس کے لیے نرم گوشہ رکھا اور اسے عزت دی یا اسے خندہ پیشانی سے ملا تو بے شک اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی شریعت کو حقیر سمجھا۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، ابوحازم عبدالغفار بن الحسن ضعیف ہے۔
![]() |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.