الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू گھر میں پیشاپ پڑا نہ رہنے دیا جائے “ घर में पेशाब पड़ा रहना न चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن یزید سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر کے اندر تھال میں پیشاب کو نہ پڑا رہنے دیا جائے، کیونکہ فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے، جس میں پیشاب ہو۔ نیز کوئی بندہ غسل خانے میں پیشاب نہ کیا کرے۔“
|