مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك عورت کو بال کتروانے کی اجازت
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں پر سر منڈانا واجب نہیں، ان پر بال کترانا واجب ہے۔ “ حسن، رواہ ابوداؤد و الترمذی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه أبو داود (1984. 1985) و الدارمي (64/2 ح 1911)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.