🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18833 ترقیم الشثری: -- 19554
١٩٥٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مبارك عن يحيى بن بشر عن عكرمة قال: لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها [فإن اخذ؛ رد عليها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مبارك ، عن يحيى بن بشر ، عن عكرمة ، قال:" لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها فإن اخذ رد عليها".
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں، اگر لیا تو واپس دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19554]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19554، ترقيم محمد عوامة 18833)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18834 ترقیم الشثری: -- 19555
١٩٥٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد عن الحسن انه كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، س، ط، هـ].
حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد عن الحسن، انه كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها"
حسن رحمہ اللہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19555، ترقيم محمد عوامة 18834)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18835 ترقیم الشثری: -- 19556
١٩٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن يزيد عن سفيان (بن) (١) حسين (عن) (٢) الزهري والحسن (قالا) (٣) : لا ياخذ منها اكثر مما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (في).
(٣) في [ط]: (قال).

حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19556، ترقيم محمد عوامة 18835)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18836 ترقیم الشثری: -- 19557
١٩٥٥٧ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن الاوزاعي (عن الزهري) (١) وعطاء وعمرو بن شعيب قالوا: لا ياخذ منها (إلا ما اعطاها زوجها) (٢) ] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك]: سقطت.
(٢) في [جـ]: تقديم وتأخير (زوجها إلا ما أعطاها).
(٣) سقط الخبر من: [ز].

حضرت زہری، حضرت عطاء اور حضرت عمرو بن شعیب رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19557، ترقيم محمد عوامة 18836)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18837 ترقیم الشثری: -- 19558
١٩٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابي حصين عن الشعبي انه كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
حضرت شعبی رحمہ اللہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19558، ترقيم محمد عوامة 18837)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18838 ترقیم الشثری: -- 19559
١٩٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب انه كره ان ياخذ (منها) (١) اكثر مما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقط (منها).
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19559، ترقيم محمد عوامة 18838)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18839 ترقیم الشثری: -- 19560
١٩٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا فكرها ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19560، ترقيم محمد عوامة 18839)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18840 ترقیم الشثری: -- 19561
١٩٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: من خلع امراته (واخذ) (١) منها اكثر مما اعطاها فلم يسرح بإحسان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (فأخذ).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن ميمون، قال: " من خلع امراته واخذ منها اكثر مما اعطاها ؛ فلم يسرح بإحسان"
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس نے اپنی بیوی سے مہر سے زیادہ معاوضہ لیا اس نے احسان کے ساتھ رخصت نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19561، ترقيم محمد عوامة 18840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18841 ترقیم الشثری: -- 19562
١٩٥٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي حنيفة عن عمار بن عمران الهمداني عن ابيه عن علي انه كره ان ياخذ منها (اكثر) (١) مما اعطاها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) مجهول، عمار بن عمران ووالده مجهولان.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي حنيفة، عن عمار بن عمران الهمداني، عن ابيه، عن علي , انه " كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19562]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19562، ترقيم محمد عوامة 18841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18842 ترقیم الشثری: -- 19563
١٩٥٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حميد (عن) (١) رجاء (ابن) (٢) حيوة انه ساله: كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال: إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) سقط من: [س].

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حميد، عن رجاء بن حيوة، انه ساله:" كيف كان الحسن يقول في المختلعة؟ فقال:" إنه كان يكره ان ياخذ منها فوق ما اعطاها" ,
حضرت رجاء بن حیوہ رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ حسن رحمہ اللہ خلع یافتہ کے بارے میں کیا فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ وہ اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ مہر سے زیادہ معاوضہ خلع لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19563]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19563، ترقيم محمد عوامة 18842)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں