مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
32. السمك (يحظر له الحظيرة)
جال میں پھنس کرمرنے والی مچھلی کا حکم
ترقیم عوامۃ: 20158 ترقیم الشثری: -- 20975
٢٠٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن (معقل) (١) (بن) (٢) عبيد الله عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير قال: إذا (حظرت) (٣) في الماء (حظيرة) (٤) فما مات فيها فكل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (مغفل).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).
(٣) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (خطرت).
(٤) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (خطيرة).
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب تم پانی میں باڑا بناؤ تو جو مچھلی اس میں مرجائے اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20975، ترقيم محمد عوامة 20158)
33. من قال: إذا أنهر الله فكل ما خلا سنا أو عظما
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اس سے ذبح کرنا جائز ہے
ترقیم عوامۃ: 20159 ترقیم الشثری: -- 20976
٢٠٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن سعيد (بن) (١) مسروق عن ⦗١٨٩⦘ (عباية) (٢) بن رفاعة عن ابيه عن جده قال: قلت: يا رسول الله إنا نلقى العدو غدا وليس معنا مدى؟ فقال رسول الله ﷺ:" (ارن) (٣) او (٤) (اعجل) (٥) ما انهر الدم (وذكر) (٦) اسم الله عليه فكلوا، ما لم يكن سن او ظفر، وساحدثكم عن ذلك، اما السن فعظم واما الظفر فمدى الحبشة" (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) في [س]: (عبابه).
(٣) في [ب]: (أذن).
(٤) في [جـ، س، ط، هـ]: (أو)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (و).
(٥) في [أ، ب، ز، ك]: (عجل).
(٦) في [أ، ب]: (واذكر).
(٧) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٥٤٣)، وأبو داود (٢٨٢١)، والترمذي (١٤٩١)، والنسائي (٧/ ٢٦٦)، وبنحوه مسلم (١٩٦٨).
حضرت عبایہ بن رفاعہ کے دادا فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! کل دشمن سے ہمارا سامنا ہوگا اور ہمارے پاس کوئی چھری وغیرہ نہیں ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اسے ذ بح کرو اور جلدی سے اس کی جان نکالو۔ ہر وہ چیز جو خون بہائے اور خون بہاتے وقت اللہ کا نام لیا گیا ہو تو اسے کھالو البتہ دانت اور ناخن کا استعمال نہ کرو۔ میں تمہیں اس بارے میں بتاتا ہوں کہ دانت ہڈی ہے اور ناخن حبشہ والوں کی چھری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20976، ترقيم محمد عوامة 20159)
ترقیم عوامۃ: 20160 ترقیم الشثری: -- 20977
٢٠٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن هشام عن ابي إدريس قال: رايت انسا اتى بعصافير فدعا بليطة (فذبحهن) (١) بها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (قد تجهز)، في [أ]: (قد يجهر).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي إدريس.
حضرت ابو ادریس فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ کے پاس کچھ پرندے لائے گئے انہوں نے بانس کے چھلکے سے انہیں ذبح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20977، ترقيم محمد عوامة 20160)
ترقیم عوامۃ: 20161 ترقیم الشثری: -- 20978
٢٠٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر بن عياش عن الشيباني عن المسيب بن رافع قال: سئل علقمة عن (الليطة) (١) يذبح (بها) (٢) والمروة؟ فقال: (لا باس به، وقال) (٣) : كل ما افرى (الاوداج) (٤) إلا السن والظفر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الليط)، والليطة: قشر القصب.
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [هـ]، وفي [جـ]: (لا بأس بها وقال)، وفي [س]: (حد وقال).
(٤) في [هـ]: (الأودج).
حضرت مسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ سے نوکیلے پتھر اور بانس کے چھلکے سے ذبح کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، اور فرمایا کہ دانت اور ناخن کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کیا ہوا جانور کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20978، ترقيم محمد عوامة 20161)
ترقیم عوامۃ: 20162 ترقیم الشثری: -- 20979
٢٠٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن الاعمش عن إبراهيم والشعبي قالا: لا باس بذبح (الليطة) (١) ، (او قال) (٢) : القصبة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الليط)، والليطة: قشر القصب.
(٢) في [أ، ب]: (قال).
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ بانس کی چھال یا بانس کے ساتھ ذبح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20979، ترقيم محمد عوامة 20162)
ترقیم عوامۃ: 20163 ترقیم الشثری: -- 20980
٢٠٩٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى عن ابن جريج عن عمرو بن دينار قال: تذاكرنا عند ابي الشعثاء ما يذكى به فقال: ما افرى (الاوداج) (١) ، (و) (٢) ما افرى: (ماحز) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ألأواع).
(٢) في [أ، ب، ز، س]: زيادة (و).
(٣) في [هـ]: (مابر)، وفي [أ، ب]: (ماحر)، وفي بقية النسخ (حر)، وفي [جـ]: (حز).
حضرت ابو شعشاء کے سامنے جانور کو ذبح کرنے کے آلے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20980]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20980، ترقيم محمد عوامة 20163)
ترقیم عوامۃ: 20164 ترقیم الشثری: -- 20981
٢٠٩٨١ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: ما افرى الاوداج واهراق الدم (فكل) (١) ما خلا الناب والظفر والعظم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (فكل).
حسن فرماتے ہیں کہ دانت، ناخن اور ہڈی کے علاوہ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے اور خون بہائے اس سے ذبح کردہ جانور کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20981]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20981، ترقيم محمد عوامة 20164)
ترقیم عوامۃ: 20165 ترقیم الشثری: -- 20982
٢٠٩٨٢ - حدثنا خالد بن حيان الرقي عن جعفر بن ميمون قال: كل ما افرى اللحم وقطع الاوداج، إلا انهم بيانوا يكرهون السن والظفر ويقولون: إنهما مدى الحبشة.
حضرت جعفر بن میمون فرماتے ہیں کہ ہر وہ چیز جو خون بہائے اور رگیں کاٹ دے اس سے ذبح کردہ جانور حلال ہے۔ البتہ اسلاف دانت اور ناخن سے ذبح کرنے کو مکروہ سمجھتے اور انہیں حبشہ والوں کی چھری قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20982، ترقيم محمد عوامة 20165)
ترقیم عوامۃ: 20166 ترقیم الشثری: -- 20983
٢٠٩٨٣ - حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن برقان عن الزهري قال: لا ذكاة إلا (بالاسل) (١) و (الظرر) (٢) ، وما قطع الاوداج وفرى اللحم فكل، ما خلا السن والظفر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) نوع من النبات له أطراف محددة، وفي [س]: (الرسل).
(٢) الظرر: نوع من الحجارة محدد صلب، انظر: تاج العروس ٤/ ٣٥٥ و ١٢/ ٤٦٦، في [جـ، ز]: (الطرر)، وفي [أ]: (الضرر)، وفي [ك]: زيادة (الطوى)، وفي [هـ]: (الطور).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ذبح کسی دھاری دار تیز لوہے، یا دھاری دار تیز پتھر سے کرنا جائز ہے۔ ہر وہ چیز جو رگیں کاٹ دے یا خون بہائے تو ناخن اور دانت کے علاوہ ہر اس چیز سے ذبح کردہ جانور کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20983]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20983، ترقيم محمد عوامة 20166)
ترقیم عوامۃ: 20167 ترقیم الشثری: -- 20984
٢٠٩٨٤ - حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن عوف عن ابي رجاء قال: اصعدنا ⦗١٩١⦘ في (الحاج) (٢) ، فاصاب (صاحب) (٣) لنا ارنبا فلم يجد ما يذكيها به، فذبحها بظفره، فملوها (٤) (فاكلوها) (٥) وابيت ان آكل قال: فلقيت ابن عباس فذكرت ذلك له فقال: احسنت حين لم تاكل! قتلها (خنقا) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س]: (الحجاج).
(٣) في [ز، ك]: (صاحبًا).
(٤) أي: جعلوها في الرماد الحاد لتنضح.
(٥) في [هـ]: (وأكلوها).
(٦) في [ع]: (حتفًا).
(٧) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت ابو رجاء فرماتے ہیں کہ ہم کانٹوں والی ایک سرزمین میں لمبا سفر کر رہے تھے کہ ہمارے ایک ساتھی نے ایک خرگوش پکڑا، اسے ذبح کرنے کے لیے کوئی چیز نہ ملی تو اس نے اسے اپنے ناخن سے ذبح کردیا، پھر گرم ریت میں بھون کر اسے کھالیا۔ میں نے وہ خرگوش کھانے سے انکار کیا، پھر میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تم نے نہ کھا کر بہت اچھا کیا کیونکہ اسے گلا گھونٹ کر مارا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20984، ترقيم محمد عوامة 20167)