🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26007 ترقیم الشثری: -- 27144
٢٧١٤٤ - حدثنا عبد الاعلى (عن) (١) هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا (يحفيان) (٢) شواربهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) في [ح]: (يخفيان).

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت محمد یہ دونوں حضرات اپنی مونچھوں کو مبالغہ کے ساتھ کاٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27144، ترقيم محمد عوامة 26007)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26008 ترقیم الشثری: -- 27145
٢٧١٤٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: رايت عبد الله يحفي شاربه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ أبو خالد صدوق.
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کو مونچھ کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27145، ترقيم محمد عوامة 26008)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26009 ترقیم الشثری: -- 27146
٢٧١٤٦ - حدثنا قبيصة بن عقبة قال: حدثنا سفيان عن محمد بن (عجلان) (١) عن عبيد الله بن ابي رافع قال: رايت ابا سعيد ورافع بن خديج وسلمة بن ⦗١٨٢⦘ الاكوع (٢) وابن عمر وجابر بن عبد الله وابا اسيد ينهكون شواربهم (اخا) (٣) الحلق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عجلاني).
(٢) في [ط]: زيادة (ب).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (أخي).
(٤) حسن؛ ابن عجلان صدوق.

حضرت عبید اللہ بن ابی رافع فرماتے ہیں میں نے حضرت ابوسعید اور حضرت رافع بن خدیج، حضرت سلمہ بن اکوع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو اسید کو دیکھا یہ سب حضرات اپنی مونچھوں کو بالکل سرے سے کٹوا دیتے مونڈنے کی طرح۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27146]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27146، ترقيم محمد عوامة 26009)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26010 ترقیم الشثری: -- 27147
٢٧١٤٧ - حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا (هريم) (١) عن ابن عجلان عن مكحول عن عبد الله بن عمرو قال: امرنا ان نبشر الشوارب بشرا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (هشيم).
(٢) حسن؛ إسحاق صدوق، وكذلك هريم وابن عجلان.

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم اپنی مونچھیں کٹوا دیں یہاں تک کہ جلد بالکل واضح نظر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27147]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27147، ترقيم محمد عوامة 26010)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26011 ترقیم الشثری: -- 27148
٢٧١٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن عبد العزيز بن عمر قال: سئل عمر بن عبد العزيز: ما السنة في (قص) (١) الشارب؟ (قال) (٢) : يقص حتى يبدو الإطار ويقطع فضل الشاربين (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (فضل).
(٢) في [جـ، ز]: تكررت.
(٣) مرسل؛ عمر بن عبد العزيز صدوق.

حضرت عبد العزیز بن عمر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز سے پوچھا گیا: مونچھ کے کاٹنے میں سنت طریقہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: اتنی کاٹو کہ ہونٹ کا کنارہ ظاہر ہوجائے اور مونچھوں کا جو حصہ زائد ہو اس کو کاٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27148، ترقيم محمد عوامة 26011)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26012 ترقیم الشثری: -- 27149
٢٧١٤٩ - حدثنا وكيع عن معقل (عن) (١) ميمون قال: كان (٢) يعترض شاربه (فيجزه) (٣) كما يجز الغنم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بن).
(٢) زاد في [هـ]: (ابن عمر)، أخذًا من سنن البيهقي (١/ ١٥١).
(٣) في [ط]: (فلجزه).

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھوں کو چوڑائی میں نکالتے اور پھر ان کو کاٹ دیتے جیسے بکری کے بال کاٹے جاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27149، ترقيم محمد عوامة 26012)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26013 ترقیم الشثری: -- 27150
٢٧١٥٠ - حدثنا جعفر بن عون قال: اخبرنا ابو العميس عن عبد الحميد (١) بن ⦗١٨٣⦘ سهيل عن عبيد الله (بن عبد الله) (٢) بن عتبة قال: جاء رجل من المجوس إلى رسول الله ﷺ (قد) (٣) حلق لحيته واطال شاربه، فقال (له) (٤) النبي ﷺ (٥) :"ما هذا؟" (قال) (٦) : هذا في ديننا، قال (٧) : في ديننا ان نجز الشارب وان نعفي اللحية (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ عبد الحميد وبه قال بعض الرواة، والمشهور أنه عبد المجيد وجده عبد الرحمن ابن عوف.
(٢) في [جـ، ز]: زيادة.
(٣) في [ط، هـ]: (و).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [ز]: ﵇.
(٦) في [حـ]: (قا).
(٧) في [ز]: (لاكن)، وفي [جـ]: (لنكن).
(٨) مرسل؛ عبيد اللَّه تابعي.

حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ اہل مجوس میں سے ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا، اس نے اپنی داڑھی کو حلق کروایا ہوا تھا اور مونچھوں کو لمبا کیا ہو اتھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ اس نے کہا: ہمارے دین میں ایسا ہی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لیکن ہمارے دین میں طریقہ یہ ہے کہ ہم مونچھ کو کاٹ دیں اور داڑھی کو بڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27150]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27150، ترقيم محمد عوامة 26013)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26014 ترقیم الشثری: -- 27151
٢٧١٥١ - [قال يحيى بن آدم عن حسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس: اخذ الشارب من الدين] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ح، ط، هـ].
(٢) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه البيهقي في شعب الإيمان (٦٤٥٢).

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: مونچھ کا چھانٹنا دین میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27151، ترقيم محمد عوامة 26014)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26015 ترقیم الشثری: -- 27152
٢٧١٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن سماك عن عكرمة (١) قال: كان رسول الله ﷺ يقص من شاربه او من شاربيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن ابن عباس).
(٢) مرسل مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وعكرمة تابعي، والخبر ورد متصلًا من حديث ابن عباس، أخرجه أحمد (٢٧٣٨)، وأبو يعلى (٢٧١٥)، والطبراني (١١٧٢٥)، والترمذي (٢٧٦٠)، والطحاوي (٤/ ٢٣٠).

حضرت عکرمہ فرماتے ہںِ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی مونچھ یا فرمایا اپنی مونچھوں کو کاٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27152]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27152، ترقيم محمد عوامة 26015)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26016 ترقیم الشثری: -- 27153
٢٧١٥٣ - حدثنا عائذ بن حبيب عن (١) اشعث عن ابي الزبير عن جابر قال: ⦗١٨٤⦘ كنا نؤمر ان (نوفي) (٢) السبال وناخذ من الشوارب (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حاشية غير واضحة في: [جـ].
(٢) في [ز]: (ليومي).
(٣) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوار.

حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: ہمیں حکم دیا جاتا تھا کہ ہم داڑھی کے اگلے حصّہ کے بالوں کو بڑھائیں اور مونچھوں کو چھانٹیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27153، ترقيم محمد عوامة 26016)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں