🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. من كره أن يضع إحدى رجليه على الأخرى
جنہوں نے ایک پائوں کو دوسرے پائوں پر رکھنے کومکروہ سمجھا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26036 ترقیم الشثری: -- 27174
٢٧١٧٤ - حدثنا معاذ بن معاذ عن حبيب قال: رآني محمد وقد وضعت رجلي هكذا، (و) (١) وضع قدمه اليمنى على فخذه اليسرى، قال: فقال: (ارفعها) (٢) (فقد) (٣) تواطؤا على الكراهية لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أو).
(٢) في [ط]: (رفعها).
(٣) في [ط، هـ]: (قد).

حضرت حبیب فرماتے ہیں کہ محمد نے مجھے دیکھا کہ میں نے اپنی ٹانگ اس طرح رکھی ہوئی تھی کہ اپنا دایاں پاؤں اپنی بائیں ران پر رکھا ہوا تھا، آپ نے فرمایا: اس کو ہٹاؤ۔ تحقیق انہوں نے اس کے مکروہ ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27174، ترقيم محمد عوامة 26036)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 27175
٢٧١٧٥ - قال: فذكرت (ذلك) (١) للحسن، قال: فكانت اليهود يكرهونه ⦗١٨٩⦘ (فخالفهم) (٢) المسلمون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (ذلك).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (فخالفوهم).

راوی کہتے ہیں: میں نے یہ بات حسن کے سامنے ذکر کی، آپ نے فرمایا: یہود اس کو مکروہ سمجھتے تھے اور مسلمانوں نے تو ان کی مخالفت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27175، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26037 ترقیم الشثری: -- 27176
٢٧١٧٦ - حدثنا حميد عن حسن عن مغيرة عن إبراهيم انه (كره) (١) ان يجلسل الرجل فيضع عقبه على فخذه، (وقال) (٢) : هو التورك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (كان يكره).
(٢) في [أ، هـ]: (ويقول).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی بیٹھ کر اپنی ایڑی کو اپنی ران پر رکھے اور فرمایا: یہ تو سرین پر بیٹھنا ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27176، ترقيم محمد عوامة 26037)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26038 ترقیم الشثری: -- 27177
٢٧١٧٧ - حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن مجاهد انه نهى (عنه) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكررت في: [ط].
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد اس طرح بیٹھنے سے منع فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27177، ترقيم محمد عوامة 26038)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26039 ترقیم الشثری: -- 27178
٢٧١٧٨ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن طاوس انه كره التريع وقال: جلسة (مملكة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: أن المطلوب من المصلي جلسة الخضوع، وتقدم في كتاب الصلاة باب (٤٨٢)، وانظر: التمهيد (١٩/ ٢٤٧)، وفتح الباري (١١/ ٧٩).
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس گوٹ مار کر بیٹھنے کو ناپسند سمجھتے تھے اور فرماتے: یہ شاہانہ انداز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27178]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27178، ترقيم محمد عوامة 26039)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
25. ما يؤمر به الرجل في مجلسه؟
کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26040 ترقیم الشثری: -- 27179
٢٧١٧٩ - حدثنا ابو اسامة عن المجالد قال: اخبرني عامر عن ابن عباس قال: قال العباس لابنه عبد الله (١) : يا بني! إني ارى امير المؤمنين يقربك (ويستشيرك) (٢) مع اناس من اصحاب رسول الله ﷺ ويخلو بك، (فاحفظ) (٣) عني ثلاثا: ⦗١٩٠⦘ اتق (٤) (لا يجربن) (٥) عليك كذبة، ولا تفشين له سرا، ولا (تغتابن) (٦) عنده احدا، قال: فقلت لابن عباس: يا ابا عباس! كل واحدة منهن خير من (الف) (٧) قال: ومن عشرة آلاف (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (ابن عباس).
(٢) في [ط]: (ويشيرك).
(٣) في [ط]: (فاحفظه).
(٤) في [هـ]: زيادة (اللَّه).
(٥) في [ط]: (لا يجربك).
(٦) في [أ، ب، هـ]: (تعاتبن).
(٧) في [ط]: (الغر).
(٨) ضعيف؛ لضعف مجالد بن سعيد، وأخرجه أحمد في فضائل الصحابة (١٨٦٢)، والطبراني (١٠٦١٩)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣١٨، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٩٣، وعبد اللَّه بن أحمد في زوائد الفضائل (١٩١٩)، وهناد (١١٨٢)، والخرائطي كما في المنتقى (٣٢٥).

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: کہ حضرت عباس نے مجھ سے کہا: اے میرے بیٹے! میں امیر المؤمنین کو دیکھتا ہوں کہ وہ تجھے اپنے قریب کرتے ہیں، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب کے ساتھ تجھ سے بھی مشورہ طلب کرتے ہیں اور تیرے ساتھ خلوت کرتے ہیں پس تو میری طرف سے تین باتیں محفوظ کرلے۔ تم بچو اس بات سے کہ وہ تمہارا کوئی جھوٹ پائیں اور تم ہرگز کبھی بھی ان کے راز کو فاش مت کرنا اور ان کے سامنے کبھی کسی کی غیبت مت کرنا۔ راوی کہتے ہیں میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا کہ ان میں سے ہر ایک ایک ہزار سے بہتر ہے۔ آپ نے فرمایا: بلکہ دس ہزار سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27179]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27179، ترقيم محمد عوامة 26040)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26041 ترقیم الشثری: -- 27180
٢٧١٨٠ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابن عجلان عن إبراهيم بن مرة عن محمد بن شهاب قال: قال عمر: لا تعترض فيما لا يعنيك، واعتزل عسدوك، واحتفظ من (خليلك) (١) إلا (الامين) (٢) ، فإن (الامين) (٣) (٤) يعادله شيء، ولا (تصحب) (٥) الفاجر فيعلمك من فجوره، ولا تفش إليه (بسرك) (٦) ، واستشر في امرك الذين يخشون الله (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حبك)، وفي [هـ]: (خليك).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأمير).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (الأمير).
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (من القوم).
(٥) في [جـ، ز]: (تصاحب).
(٦) في [هـ]: (سرك).
(٧) منقطع؛ ابن شهاب لم يدرك عمر.

حضرت محمد بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا؛ اس کام کے پیچھے مت پڑو جو تمہیں فائدہ نہ پہنچائے اور اپنے دشمن سے بچو اور اپنے دوست سے بچو سوائے امانت دار شخص کے۔ اس لیے کہ قوم میں سے امانت دار شخص کی برابری کوئی چیز نہیں کرسکتی اور بدکار کی صحبت اختیار مت کرو۔ اس لیے کہ وہ اپنی بدکاری میں سے تمہیں بھی سکھلا دے گا اور اس کے سامنے اپنے کسی راز کو فاش مت کرو اور اپنے معاملہ میں ان لوگوں سے مشورہ مانگو جو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27180]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27180، ترقيم محمد عوامة 26041)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26042 ترقیم الشثری: -- 27181
٢٧١٨١ - حدثنا الثقفي عن ايوب عن ابي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث من لا يعرفه، (فإن من لا يعرفه يضره) (٢) ولا ينفعه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) تكررت في: [ح]، وسقط من: [ز].

حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا: تم اس شخص کو اپنی بات مت بتاؤ، جو اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ اس لیے کہ جو اس معاملہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ نقصان پہنچائے گا، اور کم ازکم کوئی فائدہ بھی نہیں پہنچائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27181، ترقيم محمد عوامة 26042)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26043 ترقیم الشثری: -- 27182
٢٧١٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا حميد الطويل عن انس قال: كنت مع الغلمان فمر علينا النبي ﷺ (١) فسلم (علينا) (٢) ، ثم بعثني في حاجة وجلس في جدار او في ظل حتى اتيته فابلغته حاجته، فلما اتيت ام سليم قالت: ما حبسك اليوم؟ قلت: (بعثني) (٣) النبي ﷺ (في حاجة) (٤) ، قالت: ما هي؟ قلت: إنها سر قالت: فاحفظ سر رسول الله ﷺ (قال) (٥) : فما حدثت بها احدا (قط) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: ﵇.
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، هـ]: (بعث).
(٤) سقط من: [ز].
(٥) في [أ، ط]: (قالت).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٢٠٦٠)، وأبو داود (٥١٦١)، وابن ماجه (٣٧٠٠)، والبخاري في الأدب المفرد (١١٣٩)، والطحاوي في شرح المشكل (٣٣٨٢)، والبغوي (٣٣٠٧)، وروى أصله: البخاري في الصحيح (٦٢٨٩)، ومسلم (٢٤٨٢).

حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بچوں کے ساتھ تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس سے گزرے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں سلام کیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کسی کام کے لیے بھیج دیا اور دیوار کے سائے میں بیٹھ گئے یہاں تک میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آگیا۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کام کے بارے میں بتلایا۔ پھر جب میں حضرت ام سلیم کے پاس آیا تو انہوں نے کہا: آج کس بات نے تمہیں روکے رکھا؟ میں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کسی کام بھیج دیا تھا۔ انہوں نے پوچھا: کیا کام تھا؟ میں نے کہا: بیشک وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا راز ہے۔ آپ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے راز کی حفاظت کرو۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے کسی کو بھی اس کے بارے میں نہیں بتلایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27182، ترقيم محمد عوامة 26043)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
26. في الرجل يأخذ عن الرجل الشيء من قال: يريه
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی سے کوئی چیز لے تو اس کو چاہیے کہ وہ اسے دکھا دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26044 ترقیم الشثری: -- 27183
٢٧١٨٣ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن ابي هبيرة يحيى بن عباد قال: المسلم مرآة اخيه فإذا اخذ عنه شيئا فليره.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ہبیرہ یحییٰ بن عباد نے ارشاد فرمایا: مسلمان اپنے بھائی کا آئینہ ہے جب وہ اس سے کوئی چیز لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس کو بھی دکھلا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27183]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27183، ترقيم محمد عوامة 26044)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں