🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
219. القود من اللطمة
طمانچہ مارنے کی صورت میں قصاص لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28591 ترقیم الشثری: -- 29861
٢٩٨٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة (عن شعبة) (١) عن يحيى بن ⦗٣١٠⦘ (الحصين) (٢) قال: سمعت طارق بن شهاب يقول: لطم ابو بكر يوما رجلا لطمة، فقيل: ما راينا كاليوم قط (منعه) (٣) ولطمه، فقال ابو بكر: إن هذا اتاني (يستحملني) (٤) فحملته، فإذا هو (يبيعهم) (٥) (فحلفت) (٦) ان لا احمله: والله لا (احمله) (٧) ثلاث مرات، ثم قال له: اقتص، فعفا الرجل (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [جـ]: (الحسين).
(٣) في [هـ]: (هنعة).
(٤) في [ك، م، جـ]: (يستعملني).
(٥) في [هـ]: (يتبعهم).
(٦) في [ط]: (حلف).
(٧) في [جـ، ك، م]: (حملته).
(٨) صحيح.

حضرت طارق بن شھاب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر نے ایک دن کسی آدمی کو طمانچہ مار دیا، تو یوں کہا گیا؟ ہم نے ہرگز آج کی طرح کبھی نہیں دیکھا! انہوں نے اس کو روکا اور اسے طمانچہ ماردیا! اس پر حضرت ابوبکر نے فرمایا: بیشک یہ میرے پاس آیا تا کہ وہ مجھ سے سواری مانگے سو میں نے اسے سوار کردیا تو اس نے اس کو فروخت کردیا۔ پس میں نے قسم اٹھا لی ہے ہے کہ میں اس کو سواری نہیں دوں گا: اللہ کی قسم! میں اس کو سواری نہیں دوں گا تین مرتبہ یوں کہا: پھر آپ نے ان سے فرمایا: تم بدلہ لے لو، اس آدمی نے معاف کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29861]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29861، ترقيم محمد عوامة 28591)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28592 ترقیم الشثری: -- 29862
٢٩٨٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح قال: قلت لابن ابي ليلى: اقدت من لطمة، قال: نعم، ومن لطمات.
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلی سے پوچھا: کیا آپ طمانچہ کا قصاص لیں گے؟ آپ نے فرمایا: جی ہاں، اور طمانچوں کی صورت میں بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29862]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29862، ترقيم محمد عوامة 28592)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28593 ترقیم الشثری: -- 29863
٢٩٨٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن الشعبي عن مسروق انه اقاد من لطمة.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے طمانچہ مارنے سے قصاص لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29863، ترقيم محمد عوامة 28593)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
220. الضربة بالسوط
چابک مارنے کابیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28594 ترقیم الشثری: -- 29864
٢٩٨٦٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم (ان) (١) (جلوازا قنع) (٢) رجلا بالسوط، فاقاده منه شريح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في [ط].
(٢) في [أ، ب، ط]: (حلوان أقنع).

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: ایک سپاہی نے کسی آدمی کا سر ڈھانکا اور سر پر کوڑا مارا تو حضرت شریح نے اس سے قصاص لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29864، ترقيم محمد عوامة 28594)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28595 ترقیم الشثری: -- 29865
٢٩٨٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد عن اشعث عن فضيل عن عبد الله بن معقل قال: كنت جالسا عند علي فجاءه رجل فساره فقال علي: يا قنبر، فقال الناس: ⦗٣١١⦘ يا قنبر، قال: اخرج هذا فاجلده، ثم جاء المجلود فقال: إنه قد زاد علي ثلاثة اسواط، فقال (له) (١) علي: ما (تقول) (٢) ؟ قال: صدق يا امير المؤمنين! قال: خذ السوط فاجلده ثلاثة اسواط، ثم قال: يا قنبر! إذا جلدت فلا تعد الحدود (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ط، هـ].
(٢) في [م]: (يقول).
(٣) ضعيف؛ أشعث هو ابن سوار ضعيف، فضيل هو ابن عمرو؛ كما في تغليق التعليق (٥/ ٢٥٣)، وانظر: سنن البيهقي (٨/ ٣٢٢)، وعمدة القاري (٢٤/ ٥٦).

حضرت عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ایک آدمی آپ کے پاس آیا اور اس نے آپ سے سرگوشی کی، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے قنبر! لوگوں نے پکارا: اے قنبر! آپ نے فرمایا: اسے باہر لے جاؤ اور اسے کوڑے لگاؤ۔ پھر وہ کوڑے کھانے والا آیا اور کہنے لگا: اس نے مجھے تین کوڑے زیادہ مارے ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: تم کیا کہتے ہو؟ انہوں نے کہا: اے امیر المؤمنین! اس نے سچ کہا۔ آپ نے فرمایا: کوڑا لو اور اسے تین کوڑے مارو۔ پھر آپ نے فرمایا: اے قنبر! جب تم کوڑے لگاؤ تو حدود سے تجاوز نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29865]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29865، ترقيم محمد عوامة 28595)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28596 ترقیم الشثری: -- 29866
٢٩٨٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الشيباني عن الشعبي والحكم وحماد قالوا: ما اصيب به - (سوط) (١) او عصى او حجر- فكان دون النفس فهو عمد، ديته القود.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (السوط)، وفي [هـ]: (من سوط).
حضرت شیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی، حضرت حکم اور حضرت حماد نے یوں ارشاد فرمایا: جس کو کوڑا یا لاٹھی یا پتھر مارا گیا اور یہ مارنا جان کے قتل کرنے سے کم تھا تو یہ عمد شمار ہوگا اس کی دیت قصاص ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29866، ترقيم محمد عوامة 28596)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
221. الرجل يستعير الدابة فيركضها
اس آدمی کا بیان جس نے سواری مستعار لی پس اس نے اسے تیز دوڑایا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28597 ترقیم الشثری: -- 29867
٢٩٨٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم في رجل استعار من رجل فرسا فركضة حتى مات، قال: ليس عليه ضمان لان الرجل يركض فرسه.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے کسی آدمی سے عاریۃً گھوڑا لیا پس اس نے اسے تیز دوڑانے کے لیے ایڑ لگائی یہاں تک کہ وہ مرگیا آپ نے فرمایا: اس شخص پر کوئی ضمان نہیں اس لیے کہ آدمی اپنے گھوڑے کو ایڑ لگایا ہی کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29867، ترقيم محمد عوامة 28597)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28598 ترقیم الشثری: -- 29868
٢٩٨٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر في رجل اعطى رجلا فرسا فقتله، قال: لا يضمن إلا ان يكون عبدا او صبيا.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو گھوڑا دیا تو اس نے اسے ماردیا آپ نے فرمایا: وہ شخص ضامن نہیں ہوگا مگر یہ کہ وہ غلام یا بچہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29868، ترقيم محمد عوامة 28598)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
222. رجل قتل رجلا (قد ذهب) الروح من بعض جسده
ایک آدمی نے کسی آدمی کوقتل کیا تحقیق اس کے جسم کے کچھ حصہ سے روح نکل گئی ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28599 ترقیم الشثری: -- 29869
٢٩٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن جابر عن عامر في رجل قتل رجلا (ذهب) (١) الروح من نصف جسده، قال: يضمنه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ذهبت).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے ایک آدمی کو قتل کیا تحقیق اس آدمی کے جسم کے آدھے حصہ میں سے روح نکل گئی۔ آپ نے فرمایا: اس شخص کو اس کا ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29869، ترقيم محمد عوامة 28599)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
223. الرجل (يوقف) دابته
اس آدمی کا بیان جو اپنی سواری کو ٹھہرالے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28600 ترقیم الشثری: -- 29870
٢٩٨٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن اشعث عن الشعبي قال: من اوقف دابته في طريق المسلمين، او وضع شيئا، فهو ضامن لجنايته.
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے مسلمانوں کے راستہ میں اپنی سواری کو روک لیا یا کوئی چیز رکھ دی تو وہ شخص اپنی جنایت کا ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29870]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29870، ترقيم محمد عوامة 28600)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں