🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
232. في المملوك يضربه سيده
اس غلام کا بیان جس کا آقا اسے مارتا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28618 ترقیم الشثری: -- 29891
٢٩٨٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن عاصم عن ابن سيرين قال: كان عمر بن الخطاب يعدي المملوك على سيده (إذا) (١) (استعداه) (٢) قال محمد: استعدى ابي على (انس) (٣) عمر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [هـ].
(٢) في [ط]: (استعده).
(٣) في [هـ]: (ابن).
(٤) صحيح.

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضر ت عمر بن خطاب غلام کی اس کے آقا کے مقابلہ میں مدد کرتے تھے جب بھی وہ آپ سے مدد مانگتا حضرت محمد نے فرمایا: میرے والد نے حضرت انس کے خلاف حضرت عمر سے مدد مانگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29891]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29891، ترقيم محمد عوامة 28618)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28619 ترقیم الشثری: -- 29892
٢٩٨٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الحارث ان عبدا اتى عليا قد وسمه اهله فاعتقه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف الحارث.
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ایک غلام حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا جس کے مالک نے اسے داغ کر نشان لگایا تھا پس آپ نے اسے آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29892، ترقيم محمد عوامة 28619)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
233. في قتل اللص
چور کو قتل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28620 ترقیم الشثری: -- 29893
٢٩٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إذا دخل اللص دار الرجل فقتله فلا ضرار عليه.
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: جب چور آدمی کے گھر میں داخل ہوا سو اس آدمی نے اسے قتل کردیا تو اس سے کوئی بدلہ نہیں لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29893، ترقيم محمد عوامة 28620)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28621 ترقیم الشثری: -- 29894
٢٩٨٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: (اقتل) (١) اللص، وانا ضامن (الا) (٢) تتبعك (منه تبعة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (اقتتل).
(٢) في [جـ، م]: (أن لا).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (تبعة منه).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: چور کو قتل کر دے میں ضامن ہوں کوئی تیرے پیچھے نہ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29894]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29894، ترقيم محمد عوامة 28621)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28622 ترقیم الشثری: -- 29895
٢٩٨٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن محمد بن إسحاق عن الزهري عن سالم بن عبد الله عن ابن عمر انه وجد سارقا في بيته، فاصلت عليه (بالسيف) (١) ، ولو تركناه لقتله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (السيف).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن إسحاق مدلس.

حضرت سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر نے اپنے گھر میں ایک چور کو پایا تو آپ نے اس پر تلوار سے حملہ کردیا۔ اور اگر ہم آپ کو چھوڑ دیتے تو آپ ضرور اسے قتل کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29895، ترقيم محمد عوامة 28622)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28623 ترقیم الشثری: -- 29896
٢٩٨٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال عن حجير بن الربيع قال: قلت لعمران بن حصين: ارايت إن دخل علي داخل يريد نفسي ومالي؟ فقال: لو دخل علي داخل يريد نفسي ومالي لرايت ان قد (حل) (١) لي قتله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (خل).
(٢) حسن؛ حجير صدوق.

حضرت حجیر بن ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمران بن حصین سے دریافت کیا کہ آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر کوئی شخص میری جان اور میرے مال کے ارادے سے مجھ پر داخل ہو تو میں کیا کروں؟ آپ نے فرمایا: اگر کوئی مجھ پر میری جان اور میرے مال کے ارادے سے آئے تو میری رائے ہے کہ میرے لیے اس کا قتل حلال ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29896، ترقيم محمد عوامة 28623)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28624 ترقیم الشثری: -- 29897
٢٩٨٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن قابوس بن المخارق عن ابيه قال: اتى النبي ﷺ رجل فقال: يا رسول الله الرجل ياتيني يريد مالي، قال:" (ذكره) (١) بالله"، قال: فإن لم يذكر، قال:"فاستعن عليه بمن حولك من المسلمين"، قال: فإن لم يكن حولي احد من المسلمين؟ قال:"فاستعن عليه ⦗٣١٩⦘ بالسلطان"، قال: فإن ناى عني السلطان؟ قال:"فقاتل دون مالك حتى تمنع مالك (و) (٢) تكون في شهداء الآخرة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ذكئ اللَّه)، وفي [جـ]: (ذكره اللَّه).
(٢) في [هـ]: (أو).
(٣) حسن؛ سماك وقابوس صدوقان، أخرجه أحمد (٢٢٥١٣)، والنسائي ٧/ ١١٣، والطبراني ٢٠/ ٧٤٦، وابن قانع ٣/ ١٣٣، والبيهقي ٨/ ٣٣٦، والمزي ٢٣/ ٣٣١، وأثبت الصحبة للمخارق كل من: ابن أبي حاتم في الجرح ٧/ ١٤٥، والمزي ٢٧/ ٣١٥، والذهبي في الكاشف ٢/ ٢٤٧.

حضرت مخارق فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! جو آدمی میرے مال کے ارادے سے میرے پاس آئے تو میرے لیے کیا حکم ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اسے اللہ سے ڈرنے کی نصیحت کرو اس نے عرض کی، اگر وہ نصیحت نہ پکڑے تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو پھر تم اس کے خلاف اپنے اردگرد موجود مسلمانوں سے مدد مانگو، اس نے عرض کی اگر ان میں سے کوئی بھی نہ ہو تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر تم بادشاہ سے اس کے خلاف مدد مانگو اس نے عرض کی اگر بادشاہ مجھ سے دور ہو تو؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر تم اپنے مال کے دفاع میں قتال کرو یہاں تک کہ اپنے مال کی حفاظت کرلو اور تم آخرت کے شہدا میں ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29897، ترقيم محمد عوامة 28624)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28625 ترقیم الشثری: -- 29898
٢٩٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: سمعته يقول: ما علمت ان احدا من المسلمين ترك قتال رجل يقطع عليه الطريق او يطرقه (في بيته) (١) تاثما من ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، ط].
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ میں مسلمانوں میں سے کسی کو نہیں جانتا جس نے ایسے شخص سے قتال کو چھوڑا ہو جو اس پر ڈاکہ ڈال رہا ہو یا رات کو اس کے گھر میں گھس آیا ہو، اس کو گناہ سمجھتے ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29898، ترقيم محمد عوامة 28625)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28626 ترقیم الشثری: -- 29899
٢٩٨٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد (عن) (١) عوف عن الحسن قال: اقتل اللص و (الحروري) (٢) والمستعرض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (بن).
(٢) في [ك]: (للحروري).

حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: چور کو خارجی کو اور خارجیوں میں سے جائزہ لے کر مارنے والوں کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29899، ترقيم محمد عوامة 28626)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 28627 ترقیم الشثری: -- 29900
٢٩٩٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عبيد الله بن عمر عن نافع قال: اصلت ابن عمر على لص بالسيف، فلو تركناه لقتله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک چور پر تلوار سے حملہ کردیا پس اگر ہم آپ کو چھوڑ دیتے تو آپ ضرور اسے قتل کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29900، ترقيم محمد عوامة 28627)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں