🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. كلام الحسن البصري
حضرت حسن بصری کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36348 ترقیم الشثری: -- 37934
٣٧٩٣٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: اخبرنا علي بن زيد (و) (١) ثابت وحميد عن الحسن انه قال: (على) (٢) [الصراط حسك وسعدان، ⦗٥٣٨⦘ (الزلالون) (٣) والزلالات يومئذ كثير.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، هـ].
(٣) في [أ]: (الزلالون).

حضرت حسن کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: پل صراط پر کانٹے اور خار دار پودے ہیں۔ اس دن پھسلنے والے مرد وعورت بہت زیادہ ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37934]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37934، ترقيم محمد عوامة 36348)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36349 ترقیم الشثری: -- 37935
٣٧٩٣٥ - حدثنا ابو اسامة عن زائدة عن هشام عن الحسن] (١) قال: إن الرجل ليطلب الباب من العلم فيعمل (به) (٢) ، فيكون خيرا له من الدنيا لو كانت له فجعلها في الآخرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [ب].
(٢) سقط من: [ب].

حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بیشک آدمی علم کا ایک باب حاصل کرتا ہے پھر اس پر عمل کرتا ہے تو یہ اس کے لیے اس تمام دنیا سے بہتر ہے جو اس کو ملے اور وہ اس کو اپنی آخرت کے لیے دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37935]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37935، ترقيم محمد عوامة 36349)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36350 ترقیم الشثری: -- 37936
٣٧٩٣٦ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) قال: اخبرني عبيد الله بن شميط بن عجلان قال: اخبرني ابي انه سمع الحسن يقول: إن المؤمن يصبح حزينا ويمسي حزينا، ويكفيه ما يكفي العنيزة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الخباب).
حضرت حسن فرماتے ہیں بلاشبہ مومن صبح بھی غمگین حالت میں کرتا ہے اور مومن شام بھی غمگین حالت میں کرتا ہے اور مومن کو وہی کافی ہے جو عنیزہ کو کافی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37936، ترقيم محمد عوامة 36350)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36351 ترقیم الشثری: -- 37937
٣٧٩٣٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن زيد قال: حدثنا ايوب قال: سمعت الحسن يقول: إذا رايت الرجل ينافس في الدنيا فنافسه في الآخرة.
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حسن کو کہتے سنا کہ جب تو کسی آدمی کو دنیا میں مقابلہ کرتا دیکھے تو تو اس سے آخرت میں مقابلہ کیا کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37937]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37937، ترقيم محمد عوامة 36351)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36352 ترقیم الشثری: -- 37938
٣٧٩٣٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن (ابي) (١) الاشهب عن الحسن: ﴿إن عذابها كان غراما﴾ [الفرقان: ٦٥] ، قال: علموا (٢) ان كل غريم (مفارق) (٣) غريمه إلا غريم جهنم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: سقط، وفي [جـ]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب]: (اعلموا).
(٣) في [ب]: (مفازق).

حضرت حسن سے {إنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا } کے بارے میں روایت ہے کہتے ہیں جان لو کہ ہر قرض خواہ، اپنے مقروض کی جان چھوڑ دیتا ہے۔ سوائے جہنم کے غریم (قرض خواہ) کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37938، ترقيم محمد عوامة 36352)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36353 ترقیم الشثری: -- 37939
٣٧٩٣٩ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن قرة قال: سمعت الحسن يقول: ﴿ظهر الفساد في البر والبحر بما كسبت ايدي الناس﴾، قال: افسدهم الله بذنوبهم في بر ⦗٥٣٩⦘ الارض وبحرها باعمالهم الخبيثة: ﴿لعلهم يرجعون﴾ [الروم: ٤١] ، (يرجع) (١) من بعدهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ترجع).
حضرت قرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو کہتے سنا: { ظَہَرَ الْفَسَادُ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا کَسَبَتْ أَیْدِی النَّاسِ } فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ان کے گناہوں کی وجہ سے ان کے گندے عملوں کی وجہ سے خشک اور تر زمین میں ان کے لیے فساد برپا کردیا لَعَلَّہُمْ یَرْجِعُونَ یعنی ان کے بعد والے رجوع کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37939، ترقيم محمد عوامة 36353)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36354 ترقیم الشثری: -- 37940
٣٧٩٤٠ - حدثنا عبد الله بن نمير عن إسماعيل عن الحسن قال: بلغني ان في كتاب الله: (١) (ابن آدم) (٢) (اثنتان) (٣) جعلتهما لك ولم يكونا لك: وصية في مالك بالمعروف وقد صار الملك لغيرك، ودعوة المسلمين لك وانت في منزل لا (تستعتب) (٤) فيه (من) (٥) سيئ ولا تزيد في حسن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أن).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) في [س]: بياض.
(٤) في [ع]: (يستعب).
(٥) سقط من: [أ، هـ]، وفي [س]: (في).

حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی کہ اللہ کی (کسی) کتاب میں ہے آدم کے بیٹے! میں نے دو چیزیں تیرے لیے کردی ہیں لیکن وہ تیرے لیے نہیں ہیں۔ تیرے مال میں معروف طریقہ سے وصیت۔ جبکہ ملکیت غیر کو حاصل ہوتی ہے اور مسلمانوں کا تیرے لیے دعا کرنا۔ جبکہ تو ایسی جگہ ہوتا ہے نہ تو تو کسی برائی سے توبہ کرسکتا ہے اور نہ کسی اچھائی میں بڑھ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37940، ترقيم محمد عوامة 36354)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36355 ترقیم الشثری: -- 37941
٣٧٩٤١ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: لما توفي سعيد بن ابي الحسن وجد عليه الحسن وجدا شديدا فكلم في ذلك فقال: ما سمعت الله (علي) (١) الحزن على يعقوب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (غاب).
یونس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت سعید بن ابی الحسن کی وفات ہوئی تو حسن پر اس کی وجہ سے بہت گہرا غم ہوا۔ چناچہ ان سے اس حوالہ سے بات کی گئی۔ تو فرمایا: میں نے وہ حالت سن رکھی ہے جو اللہ نے حضرت یعقوب کے غم کے بارے بیان کی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37941، ترقيم محمد عوامة 36355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36356 ترقیم الشثری: -- 37942
٣٧٩٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا ابو محمد الاسدي عن الحسن قال: من دخل المقابر فقال: اللهم رب الاجساد البالية، والعظام النخرة التي خرجت من الدنيا وهي بك مؤمنة: ادخل عليها روحا من عندك وسلاما (مني) (١) ، استغفر له كل مؤمن مات منذ خلق الله آدم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص قبرستان میں جائے اور یہ کہے: اے اللہ! اے بوسیدہ جسموں کے پروردگار! اور ان بوسیدہ ہڈیوں کے پروردگار جو دنیا سے اس حالت میں نکلی تھیں کہ آپ پر ایمان رکھتی تھیں۔ آپ ان پر اپنی طرف سے رحمت اور میری طرف سے سلامتی نازل فرما۔ تو ایسے آدمی کے لیے حضرت آدم کی پیدائش سے تب تک مرنے والا ہر مومن استغفار کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37942]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37942، ترقيم محمد عوامة 36356)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36357 ترقیم الشثری: -- 37943
٣٧٩٤٣ - حدثنا عبد الله بن مبارك عن معمر عن يحيى بن المختار عن الحسن ⦗٥٤٠⦘ قال: إن المؤمن قوام على نفسه (يحاسب) (١) نفسه لله، وإنما خف الحساب يوم القيامة على قوم حاسبوا انفسهم في الدنيا، وإنما شق الحساب يوم القيامة على قوم اخذوا هذا الامر (عن) (٢) غير محاسبة، إن المؤمن (يفجؤه) (٣) الشيء فيعجبه فيقول: والله إني لاشتهيك وإنك لمن حاجتي، ولكن والله ما من وصلة إليك، هيهات حيل بيني وبينك، ويفرط منه الشيء فيرجع إلى نفسه فيقول: ما اردت (إلى) (٤) هذا؟ (مالي) (٥) ولهذا، (مالي) (٦) (عذر بهذا) (٧) ، والله لا اعود إلى هذا ابدا إن شاء الله، إن المؤمنين قوم (اوثقهم القرآن) (٨) (وحال) (٩) بينهم وبين هلكتهم، إن المؤمن اسير في الدنيا، يسعى في فكاك رقبته، لا يامن شيئا حتى يلقى الله، يعلم انه ماخوذ عليه في ذلك كله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (محاسب).
(٢) في [هـ]: (على).
(٣) في [جـ]: (يفجأه).
(٤) في [أ، ب]: (إلا).
(٥) في [جـ]: (مال).
(٦) في [جـ]: (مال).
(٧) في [أ، ب، س]: (غير هذا)، وفي [جـ، ع]: (عدد غير هذا)، وفي [هـ]: (عذر بها).
(٨) في [أ، ب، ع]: (أوبقهم الناس)، وفي [س]: (أولقهم الناس).
(٩) في [ب]: (وحا).

حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بیشک مومن اپنے نفس پر نگران ہوتا ہے اور وہ خدا کے لیے اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے۔ اور قیامت کے دن حساب انہی لوگوں پر ہلکا ہوگا جو دنیا میں اپنے نفسوں کا محاسبہ کریں گے اور قیامت کے دن حساب انہی لوگون پر مشکل ہوگا جو اس بات کا محاسبہ نہیں کرتے۔ بیشک مومن کے پاس کوئی چیز اچانک آتی ہے تو وہ اس کو اچھی لگتی ہے اور وہ کہتا ہے۔ خدا کی قسم! مجھے تمہاری چاہت تھی۔ اور بیشک تم میری ضرورت کی چیز ہو۔ لیکن خدا کی قسم! تیری طرف کوئی رابطہ نہیں ہے۔ افسوس! میرے اور تیرے درمیان رکاوٹ ڈال دی گئی ہے۔ اور ایمان والے سے کوئی چیز ضائع ہوتی ہے تو وہ اپنے نفس کی طرف رجوع کرتا ہے اور کہتا ہے۔ میں نے اس سے کیا چاہا تھا؟ مجھے اس سے کیا غرض ہے؟ اس کے لیے میرے پاس کوئی عذر نہیں ہے۔ خدا کی قسم! میں اس کی طرف کبھی نہیں لوٹوں گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔ یقینا اہل ایمان وہ لوگ ہیں جن کو قرآن نے باندھ رکھا ہے اور وہ ان کے اور ان کی ہلاکت کے درمیان حائل ہے۔ مومن دنیا میں قیدی ہوتا ہے جو اپنی گردن چھڑانے میں کوشاں رہتا ہے اور خدا تعالیٰ سے ملنے تک کسی شے سے مامون نہیں ہوتا۔ وہ جانتا ہے کہ وہ اس سب میں قابل مواخذہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37943، ترقيم محمد عوامة 36357)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں