مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36695 ترقیم الشثری: -- 38284
٣٨٢٨٤ - حدثنا هوذة بن خليفة (قال) (١) : حدثنا عوف عن ابي الورد بن ثمامة عن وهب بن منبه قال: كان في بني إسرائيل رجال احداث الاسنان (مغمورون) (٢) فيهم، قد قراوا الكتاب وعلموا علما، وإنهم طلبوا بقراءتهم الشرف والمال، وإنهم ابتدعوا بدعا اخذوا بها الشرف والمال في الدنيا فضلوا واضلوا كثيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [هـ]: (معمورون).
حضرت وہب بن منبہ فرماتے ہیں کہ بنی اسرائیل میں چند کم عمر گمنام نوجوان تھے۔ انہوں نے کتاب کو پڑھا اور علم حاصل کیا اور انہوں نے اس کے پڑھنے پر مال اور شرافت مانگنا شروع کردی۔ اور انہوں نے ہی اس بدعت کو شروع کیا۔ وہ اس کے بدلہ میں عزت اور مال دنیا میں طلب کرتے پس وہ خود بھی گمراہ ہوئے اور انہوں نے دوسروں کو بھی گمراہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38284، ترقيم محمد عوامة 36695)
ترقیم عوامۃ: 36696 ترقیم الشثری: -- 38285
٣٨٢٨٥ - حدثنا ابو اسامة عن يحيى بن المهلب عن (خالد بن صالح) (١) عن ⦗٦٠⦘ معاوية بن قرة قال: قال ابو الدرداء: إن القلب (يربد) (٢) كما (يربد) (٣) الحديد، قيل: وما جلاؤه؟ قال: يذكر الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعله خالد بن دينار كما تقدم ١٣/ ٣٠٦ برقم [٣٧٣٠٦].
(٢) أي: يتغير، وفي [س]: (يريد)، وفي [جـ، ع]: (يرتد).
(٣) أي: يتغير، وفي [س]: (يريد)، وفي [جـ، ع]: (يرتد).
حضرت ابوالدرداء کا ارشاد ہے کہ دل کو بھی لوہے کی طرح زنگ لگ جاتا ہے۔ ان سے سوال کیا گیا کہ پھر اس کے لیے کیا علاج ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ آدمی اللہ کا ذکر کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38285]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38285، ترقيم محمد عوامة 36696)
ترقیم عوامۃ: 36697 ترقیم الشثری: -- 38286
٣٨٢٨٦ - حدثنا ابو اسامة قال: (حدثنا جرير قال) (١) : حدثني عبد الله بن عبيد ابن عمير قال: كان لايوب النبي ﷺ اخوان (فجاءا) (٢) (جميعا) (٣) فلم يستطيعا (ان يدنوا منه) (٤) من ريحه، فقال احدهما للآخر: لو كان الله علم لايوب خيرا ما بلغ به هذا، فجزع ايوب من قولهما جزعا شديدا لم (يجزعه) (٥) من شيء قط، فقال ايوب: اللهم إن كنت تعلم اني لم (ابت) (٦) ليلة قط (شبعا) (٧) وانا اعلم مكان جائع فصدقني، فصدق وهما يسمعان، ثم قال: اللهم إن كنت تعلم اني لم البس قميصا قط وانا اعلم مكان عار فصدقنى، فصدق وهما يسمعان، ثم خر ساجدا، ثم قال: اللهم إني لا ارفع راسي حتى تكشف عني، قال: فما رفع راسه حتى كشف الله عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، س، ع]، وانظر: تفسير ابن جرير ١٣/ ٧١، وحلية الأولياء ٣/ ٣٥٥، وتاريخ دمشق لابن عساكر ١٠/ ٦٢.
(٢) سقط من: [أ، س].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [هـ]: (يدنوانه).
(٥) في [ط، هـ]: (يجزع).
(٦) في [س]: (أبيت).
(٧) في [أ، س، ع]: (شبعان)، وفي [جـ]: (شبعانًا).
حضرت عبداللہ بن عبید بن عمیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایوب کے دو بھائی تھے۔ وہ دونوں اکٹھے آئے تو ایوب سے آنے والی بو کی وجہ سے اس کے قریب نہ ہوسکے تو ان میں سے ایک نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ ایوب علیہ السلام میں کوئی بھلائی دیکھتے تو اس کو یہاں تک نہ پہنچاتے۔ تو ایوب علیہ السلام ان کے اس قول کی وجہ سے اتنا شدید پریشان ہوئے کہ اتنا کبھی نہ ہوئے تھے۔ پھر ایوب علیہ السلام نے فرمایا کہ ”اے اللہ اگر تو جانتا ہے میں کسی بھی رات پیٹ بھر کر نہیں سویا جبکہ میں ایک بھوکے کے مقام کو بھی جانتا ہوں تو تو میری تصدیق کر چناچہ ان کی تصدیق کی گئی اور وہ دونوں سن رہے تھے۔ پھر انہوں نے دعا کی کہ اے اللہ! اگر تو جانتا ہے کہ میں نے کبھی قمیص نہیں پہنی اور میں ننگے کے مقام کو بھی جانتا ہوں تو میری تصدیق کر چناچہ اس کی تصدیق کی گئی اور وہ دونوں سن رہے تھے۔ پھر ایوب علیہ السلام سجدہ میں گرگئے پھر دعا کی کہ اے اللہ! میں اس وقت تک سر نہیں اٹھاؤں گا کہ جب تک تو میرے غم کو نہیں دور کردے گا۔ پھر انہوں نے اس وقت تک اپنا سر نہیں اٹھایا کہ جب تک اللہ نے ان کا غم دور نہیں کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38286]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38286، ترقيم محمد عوامة 36697)
ترقیم عوامۃ: 36698 ترقیم الشثری: -- 38287
٣٨٢٨٧ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن هلال بن يساف قال: حدثت ان عيسى بن مريم كان يقول: إذا تصدق احدكم فليعط بيمينه وليخف من شماله، ⦗٦١⦘ وإذا كان يوم صوم احدكم فليدهن وليمسح شفتيه من دهنه، حتى ينظر إليه الناظر فلا يرى انه (صائم) (١) ، وإذا صلى في بيته (فليتخذ) (٢) عليه (سترة) (٣) فإنه يقسم الثناء كما يقسم الرزق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ضايم).
(٢) في [جـ، ع]: (فليخف)، وفي [هـ]: (فليخسف).
(٣) في [ع]: (سره).
حضرت ہلال بن یساف فرماتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام سے یہ بات منقول ہے کہ جب تم میں سے کوئی آدمی صدقہ کرے تو دائیں ہاتھ سے کرے اور اپنے بائیں ہاتھ سے بھی اس کو پوشیدہ رکھے۔ اور جب تم میں سے کسی کا روزے کا دن ہو تو تیل لگایا کرے اور اپنے ہونٹوں کو تیل سے مسح کرلیا کرے تاکہ دیکھنے والے کو یہ گمان نہ ہو کہ یہ روزے دار ہے۔ اور جب تم میں کوئی آدمی اپنے گھر میں نماز پڑھے تو کوئی سترہ ضرور بنا لیا کرے کیونکہ رزق کی طرح ثنا بھی تقسیم کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38287]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38287، ترقيم محمد عوامة 36698)
ترقیم عوامۃ: 36699 ترقیم الشثری: -- 38288
٣٨٢٨٨ - حدثنا سعيد بن عبد الله بن الربيع بن (خثيم) (١) عن (نسير) (٢) بن (ذعلوق) (٣) عن (بكر) (٤) بن ماعز قال: كان عبد الله بن مسعود إذا راى الربيع بن (خثيم) (٥) مقبلا قال: ﴿وبشر المخبتين﴾ [الحج: ٣٤] ، اما والله لو رآك رسول الله ﷺ لاحبك (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س]: (خيثم).
(٢) في [أ، ع]: (بشر).
(٣) في [س]: (ذعلون).
(٤) في [جـ، س]: (بكير).
(٥) في [أ، س]: (خيثم).
(٦) منقطع؛ بكر لم يدرك ابن مسعود، وتقدم ١٣/ ٥٨٤ برقم [٣٨٢٤٨].
حضرت بکر بن ماعز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب ربیع بن خثیم کو آتے ہوئے دیکھتے تو کہتے کہ عاجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو اللہ کی قسم اگر آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دیکھتے تو آپ سے محبت کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38288، ترقيم محمد عوامة 36699)
ترقیم عوامۃ: 36700 ترقیم الشثری: -- 38289
٣٨٢٨٩ - حدثنا سعيد بن عبد الله بن الربيع بن (خثيم) (١) عن (نسير) (٢) عن (بكر) (٣) بن ماعز قال: جاءت بنت الربيع بن (خثيم) (٤) وعنده اصحاب له فقالت: يا ابتاه اذهب العب، قال: لا، فقال له اصحابه: يا (ابا) (٥) يزيد اتركها، ⦗٦٢⦘ قال: لا (يوجد) (٦) في صحيفتي (اني قلت لها: اذهبي) (٧) العبي (لكن) (٨) اذهبي، فقولي خيرا، وافعلي خيرا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خيثم).
(٢) في [أ، ع]: (بشر).
(٣) في [أ، س]: (بكير).
(٤) في [أ، س]: (خيثم).
(٥) في [ع]: (با).
(٦) في [ع]: (توجد).
(٧) في [جـ]: تكرر.
(٨) سقط من: [س].
حضرت بکر بن ماعز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ربیع بن خثیم کی بیٹی آئی جس وقت ان کے پاس ساتھی بیٹھے ہوئے تھے تو اس نے پوچھا کہ اے ابا جان! میں کھیلنے چلی جاؤں تو انہوں نے فرمایا کہ نہیں۔ ان کے ساتھیوں نے ان سے عرض کیا کہ اے ابویزید اس کو جانے دیجیے تو انہوں نے جواب دیا کہ میرے صحیفہ میں یہ نہ پایا جائے کہ میں نے اس سے کہا ہو کہ جا اور کھیل بلکہ جا اور اچھی بات کہہ اور اچھا کام کر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38289]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38289، ترقيم محمد عوامة 36700)
ترقیم عوامۃ: 36701 ترقیم الشثری: -- 38290
٣٨٢٩٠ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع يقول: يا بكر بن ماعز (يا بكر) (٢) اخزن عليك لسانك إلا مما لك ولا عليك، (فإني) (٣) اتهمت الناس في ديني، اطع الله فيما علمت، وما استؤثر به عليك فكله إلى عالمه، لانا عليكم في العمد اخوف مني عليكم في الخطا، ما خيركم اليوم (بخيره) (٤) ، ولكنه خير من آخر شر منه، ما كل ما انزل الله على محمد ﷺ ادركتم، ولا كل ما تقرؤون تدرون ما (هو) (٥) ، السرائر التي (يخفين) (٦) من الناس وهن لله بواد، (التمسوا) (٧) دواءها، ثم يقول لنفسه: وما دواؤها؟ ان (تتوب) (٨) إلى الله ثم لا (تعود) (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشير)، وسقط من: [أ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، جـ، س، ع]: (إني).
(٤) في [أ، س، ع]: (بخير)، وفي [جـ]: زيادة (بخير بخيره).
(٥) في [أ، س]: (هي).
(٦) في [ط، هـ]: (يخفن).
(٧) في [أ]: (التمسوها).
(٨) في [س]: (نتوب).
(٩) في [ع]: (يعود).
حضرت ربیع فرماتے تھے کہ اے بکر بن ماعز! اپنی زبان کو مفید کاموں میں استعمال کرو۔ نقصان دہ باتوں سے بچو۔ میں لوگوں کو اپنے دین کے معاملے میں قابل اعتماد نہیں سمجھتا۔ ان چیزوں میں اللہ کی اطاعت کرو جنھیں تم جانتے ہو۔ اور جو بات تم سے روک لی گئی ہے اسے اس کے جاننے والے کے سپرد کرو۔ اس لیے کہ جان بوجھ کر غلطی کرنا خطا سے زیادہ خطرناک ہے۔ آج تم میں سے بہتر شخص حقیقتاً بہتر نہیں لیکن وہ اپنے سے بدتر دوسرے شخص سے بہتر ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دی جانے والی تمام باتیں تم تک نہیں پہنچیں اور وہ سب کچھ جو تم پڑھتے ہو سمجھتے نہیں ہو۔ جو چیزیں لوگوں سے پوشیدہ ہیں اور اللہ کے لیے ظاہر ہیں ان کا علاج ڈھونڈو پھر اپنے آپ سے خطاب کر کے فرماتے کہ اس کی دوا یہ ہے کہ اللہ کے دربار میں توبہ کرو اور پھر گناہ نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38290]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38290، ترقيم محمد عوامة 36701)
ترقیم عوامۃ: 36702 ترقیم الشثری: -- 38291
٣٨٢٩١ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن نسير بن (ذعلوق) (١) عن بكر قال: لما ⦗٦٣⦘ انتهى الربيع بن (خثيم) (٢) إلى مسجد قومه قالوا له: يا ربيع لو قعدت (فحدثتنا) (٣) اليوم، قال: فقعد فجاء حجر فشجه فقال: ﴿ (فمن) (٤) جاءه موعظة من ربه فانتهى فله (ما) (٥) سلف﴾ [البقرة: ٢٧٥] .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (دغلو من)، وفي [س]: (ذعلوف)، وسقط من: [جـ].
(٢) في [أ، س]: (خيثم).
(٣) في [جـ]: (لتحدثنا)، وفي [هـ]: (فحدثنا).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) سقط من: [س].
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب ربیع بن خثیم اپنی قوم کی مسجد میں گئے تو ان کو لوگوں نے کہا کہ اے ربیع آج ہمارے پاس بیٹھ کر بات چیت کرو۔ بکر فرماتے ہیں کہ ربیع ان کے پاس بیٹھے تو کسی جگہ سے پتھر آیا اور اس نے ان کا سر زخمی کردیا تو انہوں نے فرمایا کہ { فَمَنْ جَائَہُ مَوْعِظَۃٌ مِنْ رَبِّہِ فَانْتَہَی فَلَہُ مَا سَلَفَ } کہ جس شخص کے پاس اپنے رب کی طرف سے نصیحت آگئی پھر وہ رک گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38291]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38291، ترقيم محمد عوامة 36702)
ترقیم عوامۃ: 36703 ترقیم الشثری: -- 38292
٣٨٢٩٢ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع ابن (خثيم) (٢) يقول: لا خير في الكلام إلا في تسع: تهليل الله، وتسبيح (الله) (٣) ، وتكبير الله، وتحميد الله، وسؤالك الخير، وتعوذك من الشر، وامرك بالمعروف، ونهيك عن المنكر، وقراءتك القرآن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشر).
(٢) في [أ، س]: (خيثم).
(٣) سقط من: [س].
حضرت ربیع بن خثیم فرماتے تھے کہ کسی کلام میں خیر نہیں سوائے نو چیزوں کے: اللہ کی تہلیل، اللہ کی تسبیح، اللہ کی تکبیر، اللہ کی حمد، اور تیرا کوئی اچھا سوال کرنا، اور تیرا شر سے پناہ مانگنا اور تیرا بھلائی کا حکم کرنا، اور تیرا برائی سے روکنا، اور تیرا قرآن پاک کی تلاوت کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38292]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38292، ترقيم محمد عوامة 36703)
ترقیم عوامۃ: 36704 ترقیم الشثری: -- 38293
٣٨٢٩٣ - حدثنا سعيد بن عبد الله عن (نسير) (١) عن بكر قال: كان الربيع إذا قيل له: كيف اصبحت يا (ابا) (٢) يزيد؟ يقول: اصبحنا ضعفاء مذنبين ناكل ارزاقنا، وننتظر آجالنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بشر).
(٢) في [جـ، ع]: (با).
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ جب ربیع سے پوچھا جاتا کہ آپ نے کیسی صبح کی اے ابویزید تو وہ جواب دیتے کہ ہم نے کمزوروں اور گناہ گاروں کی سی صبح کی۔ ہم اپنا رزق کھاتے ہیں اور اپنی موت کا انتظار کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38293]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38293، ترقيم محمد عوامة 36704)