مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
74. كلام عكرمة
حضرت عکرمہ کے آثار
ترقیم عوامۃ: 36665 ترقیم الشثری: -- 38254
٣٨٢٥٤ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة قال: حدثنا ثابت البناني عن صلة بن اشيم انه قال: والله ما ادري (باي) (١) يومي انا اشد فرحا: يوم ابا كر فيه إلى ذكر الله (او يوم) (٢) خرجت فيه لبعض حاجتي فعرض لي ذكر الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بالي).
(٢) في [س]: (أيوم).
حضرت صلہ بن اشیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نہیں جانتا کہ ان دو دنوں میں سے کون سا میرے لیے زیادہ خوشی کا باعث ہے۔ ایک وہ دن کہ جب میں اللہ کے ذکر سے دن کی ابتداء کروں اور ایک وہ دن کہ جب میں اپنی کسی حاجت کے لیے نکلوں تو مجھے اللہ کا ذکر درپیش ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38254، ترقيم محمد عوامة 36665)
ترقیم عوامۃ: 36666 ترقیم الشثری: -- 38255
٣٨٢٥٥ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال قال: كان ابو رفاعة العدوي يقول: (ما عزبت) (١) (عني) (٢) سورة البقرة منذ علمنيها (رسول) (٣) الله اخذت معها ما اخذت من القرآن، وما ان وجعت ظهري من قيام ليل قط (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ع]: (ما عربت).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ع].
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الجهاد (١٥٩)، وابن سعد ٧/ ٦٩، والمروزي في التهجد (٤٥٤).
حضرت ابورفاعہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب سے مجھ کو رسول اللہ e نے سورة بقرہ سکھائی ہے اس وقت سے مجھے یہ سورت بھولی نہیں ہے اور اس کے ساتھ میں نے قرآن کا جو کچھ حاصل کیا وہ حاصل کیا اور میں نے کبھی بھی رات کے قیام کی وجہ سے کمر کی تکلیف محسوس نہیں کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38255، ترقيم محمد عوامة 36666)
ترقیم عوامۃ: 36667 ترقیم الشثری: -- 38256
٣٨٢٥٦ - حدثنا عفان قال: حدثنا (سليمان عن) (١) حميد (بن هلال) (٢) قال: قال صلة: رايت ابا رفاعة بعد ما اصيب في النوم على ناقة سريعة، وانا على جمل ثقال (قطوف) (٣) ، وانا اجد على اثره، قال: فيعرجها علي (فاقول) (٤) (الآن) (٥) اسمعه الصوت (فيسرحها) (٦) ، وانا (اتبع) (٧) (اثره) (٨) ، (قال) (٩) : فاولت (رؤلاي) (١٠) ان آخذ طريق ابي رفاعة، فانا اكد (بعده العمل) (١١) كدا (١٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، ع]: (عن).
(٣) في [أ، ب]: (فطوف).
(٤) في [أ، ب]: (يقول).
(٥) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٦) في [ط، هـ]: (فيسرجها).
(٧) في [أ، ب]: (أتتبع).
(٨) في [هـ]: (أثرها).
(٩) سقط من: [هـ].
(١٠) في [س]: (الرؤيا).
(١١) في [أ، ب]: (العمل بعده).
(١٢) انظر الخبر في: المعجم الكبير للطبراني (١٢٨٣)، والجهاد لابن المبارك (١٥٨)، والتاريخ الكبير ٢/ ١٥١، وطبقات ابن سعد ٧/ ٦٩، والمنامات لابن أبي الدنيا (٢٥٦).
حضرت صلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رفاعہ کو ان پر مصیبت آنے (شہادت) کے بعد خواب میں دیکھا کہ وہ ایک تیز رفتار اونٹنی پر سوار ہیں اور میں ایک بوجھل سست اونٹ پر ہوں۔ میں کوشش کر کے ان کے پیچھے پیچھے چل رہا ہوں۔ وہ اونٹنی کو میری طرف موڑتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ اب میں انہیں اپنی آواز سنا دوں گا، پھر وہ اسے چھوڑ دیتے ہیں اور میں ان کے پیچھے چلتا رہتا ہوں۔ میں نے اپنے اس خواب کی یہ تعبیر کی کہ میں ابو رفاعہ کے راستے پر چلوں، چنانچہ میں ان کے بعد عمل میں خوب مشقت اٹھاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38256، ترقيم محمد عوامة 36667)
ترقیم عوامۃ: 36668 ترقیم الشثری: -- 38257
٣٨٢٥٧ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان بن المغيرة قال: حدثنا حميد بن هلال قال: كان ابو رفاعة -او رجل منهم- يسخن في السفر لاصحابه الماء ويعمد إلى البارد فيتوضا به ثم يقول: (احسوا) (١) من هذا (فساحس) (٢) من هذا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فاحسنوا).
(٢) في [هـ]: (فسأحسن).
حضرت حمید بن ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت ابو رفاعہ یا ان میں سے کوئی آدمی سفر میں اپنے ساتھیوں کے لیے پانی گرم کرتے تھے اور خود ٹھنڈے پانی سے وضو کرتے تھے۔ پھر فرماتے کہ تم اسے محسوس کرو اور میں اسے محسوس کروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38257، ترقيم محمد عوامة 36668)
ترقیم عوامۃ: 36669 ترقیم الشثری: -- 38258
٣٨٢٥٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان قال: قال ثابت: قال مطرف: إن كان احد من هذه الامة ممتحن القلب (١) لقد كان مذعور لممتحن القلب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: صافي القلب.
حضرت مطرف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس امت میں کوئی صاف اور پاکیزہ دل والا آدمی ہوتا تو وہ مذعور ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38258]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38258، ترقيم محمد عوامة 36669)
ترقیم عوامۃ: 36670 ترقیم الشثری: -- 38259
٣٨٢٥٩ - حدثنا عفان قال: حدثنا سليمان عن ثابت قال: قال مطرف: رآني انا ومذعورا رجل فقال: من سره ان ينظر إلى رجلين من اهل الجنة فلينظر إلى هذين، فسمعها مذعور فرايت (الكراهية) (١) في (وجهه) (٢) ، ثم قال: اللهم إنك تعلمنا ولا يعلمنا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (الكراهة).
(٢) في [س]: (وجههم).
(٣) ورد بعده في [هـ]: (تم بحمد اللَّه ﷾ الجزء الثالث عشر، ويليه إن شاء اللَّه الجزء الرابع عشر، وأوله باب: "ما قالوا في البكاء من خشية اللَّه" من كتاب الزهد).
حضرت مطرف رحمہ اللہ کا ارشاد ہے کہ ایک آدمی نے مجھے اور مذعور کو دیکھا تو کہا کہ جس کو یہ بات اچھی لگے کہ وہ دو جنتی آدمیوں کو دیکھے تو وہ ان دونوں کو دیکھ لے۔ اس بات کو مذعور نے سن لیا تو میں نے ناپسندیدگی کے اثرات ان کے چہرے پر دیکھے۔ تو انہوں نے کہا کہ اے اللہ تو ہم کو جانتا ہے اور یہ ہم کو نہیں جانتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38259، ترقيم محمد عوامة 36670)
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36671 ترقیم الشثری: -- 38260
٣٨٢٦٠ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (شعيب) (١) (ابي زياد) (٢) عن ابي رجاء قال: كان هذا المكان من ابن عباس مجرى الدموع، مثل الشراك البالي من الدموع (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (شعبة)، وزاد بعدها في [أ، جـ]: (بن)، وفي [هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [س].
(٣) صحيح؛ شعيبب أبو زياد هو ابن درهم، قال ابن معين: "ثقة"، وقال أبو حاتم: "لا بأس به"، وأخرجه أحمد في الزهد ص ١٤٥، وفي فضائل الصحابة (١٨٤٣)، والدولابي ٢/ ٥٦٠، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣٢٩، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣٨٩)، والفاكهي في أخبار مكة (١٥٨٤).
حضرت ابو رجاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کی آنسو بہنے کی جگہ آنسوؤں کے بہنے سے بوسیدہ تسموں کی طرح ہوچکی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38260، ترقيم محمد عوامة 36671)
ترقیم عوامۃ: 36672 ترقیم الشثری: -- 38261
٣٨٢٦١ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن الاعمش عن (شمر) (٢) بن (عطية) (٣) عن (المغيرة) (٤) بن (سعد) (٥) بن الاخرم قال: (ما) (٦) (خرج) (٧) عبد الله إلى السوق فمر على الحدادين فراى ما يخرجون من النار (إلا) (٨) (جعلت) (٩) عيناه تسيلان (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبيدة).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (شهر).
(٣) في [جـ]: (حوشب).
(٤) في [ط، هـ]: (مغيرة).
(٥) في [جـ]: (سعيد).
(٦) سقط من: [جـ].
(٧) في [أ، ب]: (جزع).
(٨) سقط من: [جـ].
(٩) في [جـ]: (فجعلت).
(١٠) منقطع؛ المغيرة لم يدرك ابن مسعود.
حضرت مغیرہ بن سعد بن اخرم کا کہنا ہے کہ عبداللہ جب بازار میں لوہاروں کے پاس سے گزرتے تو ان کی آگ سے نکالی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر ان کے آنسو نکل آیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38261]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38261، ترقيم محمد عوامة 36672)
ترقیم عوامۃ: 36673 ترقیم الشثری: -- 38262
٣٨٢٦٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي صالح قال: لما قدم اهل اليمن في زمان ابي بكر فسمعوا القرآن (فجعلوا) (١) يبكون فقال ابو بكر: هكذا كنا، ثم قست القلوب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (جعلوا).
(٢) منقطع؛ أبو صالح لم يدرك أبا بكر، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٣٤.
حضرت ابی صالح فرماتے ہیں کہ جب اہل یمن ابوبکر کے زمانے میں تشریف لائے اور انہوں نے قرآن سنا تو رونے لگے۔ ابوبکر نے فرمایا ہم بھی اس طرح ہوا کرتے تھے پھر دل سخت ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38262، ترقيم محمد عوامة 36673)
ترقیم عوامۃ: 36674 ترقیم الشثری: -- 38263
٣٨٢٦٣ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن داود عن ابي نضرة عن ابي سعيد مولى ابي اسيد قال: كان عمر إذا صلى اخرج الناس من المسجد فاخذ إلينا، فلما راى اصحابه القى الدرة وجلس فقال: ادعوا، فدعوا، قال: فجعل يدعو ويدعو حتى انتهت الدعوة إلي، فدعوت وانا مملوك، فرايته دعا وبكى بكاء (١) لا تبكيه الثكلى، ⦗٥٣⦘ فقلت في نفسي: هذا الذي (تقولون) (٢) (لم هو) (٣) غليظ؟ (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: زيادة (و).
(٢) في [ب، ع]: (يقولون).
(٣) في [ع]: (عمر هو)، وفي [هـ]: (إن)، وسقط من: [س].
(٤) حسن؛ أبو خالد صدوق، وأخرجه ابن سعد ٣/ ٢٩٤، وابن عساكر ٤٤/ ٣٠٨.
حضرت ابو اسید کے مولی ابوسعید سے منقول ہے کہ عمر نے جب نماز پڑھ لی تو لوگوں کو مسجد سے نکال دیا اور ہماری طرف کو چل پڑے۔ جب اپنے ساتھیوں کو دیکھا تو ”درۃ“ کو رکھا اور بیٹھ گئے، فرمانے لگے کہ دعا کرو تو وہ سب لوگ دعا کرنے لگے۔ پھر وہ باری باری دعا کرنے لگے۔ یہاں تک کہ دعا کی میری باری آگئی اور میں نے بھی دعا کی اور میں اس وقت غلام تھا۔ میں نے عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے دعا مانگی اور اتنا روئے کہ کوئی عورت جس کا بچہ مرگیا ہو وہ بھی اتنا نہیں روتی۔ میں نے اپنے جی میں سوچا کہ ”کیا یہی وہ شخص ہے کہ جس کے بارے میں لوگ کہتے ہیں کہ بہت غصہ والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38263، ترقيم محمد عوامة 36674)