🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38728 ترقیم الشثری: -- 40362
٤٠٣٦٢ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) كثير بن زيد عن المطلب بن عبد الله بن حنطب قال: قال: ما اتخوف عليكم احد رجلين: مؤمن قد استبان إيمانه، وكافر قد تبين كفره، ولكن (اتخوف) (٢) عليكم متعوذا بالإيمان يعمل (بغيره) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) في [ع]: (أخاف).
(٣) سقط من: [س].

حضرت مطلب بن عبداللہ بن حنطب سے روایت ہے ارشاد فرمایا دو آدمیوں میں سے کسی ایک کے بارے میں مجھے خوف نہیں ایک مومن جس کا ایمان واضح ہے اور دوسرا کافر جس کا کفر واضح ہے لیکن مجھے خوف تم پر اس آدمی کے بارے میں ہے جو ایمان کے ذریعے پناہ پکڑنے والا ہے اور عمل اسلام کے علاوہ کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40362، ترقيم محمد عوامة 38728)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38729 ترقیم الشثری: -- 40363
٤٠٣٦٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن واقع بن سحبان عن طريف بن يزيد (او يزيد) (١) بن طريف عن ابي موسى قال: إن بين يدي الساعة اياما (ينزل) (٢) فيها الجهل ويرفع فيها العلم حتى يقوم الرجل إلى امه فيضربها (بـ) (٣) السيف (من الجهل) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ]، وفي [أ]: (أو يزيد عن طريف).
(٢) في [س]: (يتنزل).
(٣) في [جـ]: (من).
(٤) في [جـ]: (بالجهل).
(٥) مجهول؛ لجهالة طريف بن يزيد.

حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا بلاشبہ قیامت سے پہلے ایسے ایام آئیں گے جن میں جہالت اتاری جائے گی اور علم ان میں اٹھا لیا جائے گا یہاں تک کہ ایک آدمی اپنی ماں کی طرف کھڑا ہوگا اور جہالت کی وجہ سے اسے تلوار سے ماردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40363، ترقيم محمد عوامة 38729)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38730 ترقیم الشثری: -- 40364
٤٠٣٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن قيس عن عطية عن ابن عمر في قوله: ﴿وإذا وقع القول عليهم اخرجنا لهم دابة من الارض تكلمهم﴾ [النمل: ٨٢] قال: حين لا يامرون بمعروف ولا ينهون عن منكر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عطية العوفي، أخرجه عبد الرزاق في التفسير ٢/ ٨٥، والحاكم ٤/ ٥٤٦، وابن جرير في التفسير ٢٠/ ١٤، ونعيم (١٨٧٦).
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کے قول ”واذا وقع القول علیہم اخرجنا الایۃ“ اور جب ہماری بات پوری ہونے کا وقت ان پر آن پہنچے گا تو ہم ان کے لیے زمین سے ایک جانور نکالیں گے جو ان سے بات کرے گا کے بارے میں ارشاد فرمایا یہ اس وقت ہوگا جب لوگ بھلائی کا حکم نہیں دیں گے اور نہ برائی سے روکیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40364، ترقيم محمد عوامة 38730)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38731 ترقیم الشثری: -- 40365
٤٠٣٦٥ - (حدثنا) (١) شريك عن شبيب بن (غرقدة) (٢) عن المستظل بن حصين قال: قال علي: يا اهل الكوفة! (لتامرن) (٣) بالمعروف (و) (٤) لتنهون عن المنكر، ولتجدن في امر الله او (ليسومنكم) (٥) اقواما يعذبونكم ويعذبهم الله (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [جـ]: (عروة).
(٣) في [أ، ب]: (لتأمرون).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [هـ]: (ليسوا منكم).
(٦) مجهول؛ لجهالة المستظل بن حصين.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا اے کوفہ والو ضرور تم بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو اور اللہ کے امر میں پوری کوشش کرو یا اللہ تعالیٰ تم پر ایسی قوموں کو مسلط کریں گے جو تم کو عذاب دیں گی اور اللہ ان کو عذاب دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40365، ترقيم محمد عوامة 38731)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38732 ترقیم الشثری: -- 40366
٤٠٣٦٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب عن ابي الطفيل قال: قيل لحذيفة: ما ميت الاحياء؟ قال: من لم يعرف المعروف بقلبه، وينكر المنكر بقلبه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ حبيب هو ابن أبي ثابث، وأبو الطفيل عامر بن واثلة، وأخرجه البيهقي في الشعب (٧٥٩٠)، والذهبي في تذكرة الحافظ ١/ ٣٧٥.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ان سے پوچھا گیا زندہ لوگوں میں سے مردہ کون سے ہوتے ہیں ارشاد فرمایا وہ آدمی جو اپنے دل سے نیکی کو اچھا نہ جانے اور برائی کو اپنے دل سے ناپسند نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40366، ترقيم محمد عوامة 38732)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38733 ترقیم الشثری: -- 40367
٤٠٣٦٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن قيس بن راشد عن ابي جحيفة عن علي قال: إن اول ما تغلبون عليه من الجهاد: الجهاد بايديكم، ثم الجهاد بالسنتكم ثم الجهاد بقلوبكم، فاي قلب لم يعرف المعروف (١) نكس (فجعل) (٢) اعلاه اسفله (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (ولا ينكر المنكر).
(٢) سقط من: [ع].
(٣) صحيح؛ قيس بن راشد ثقة، قال أبو حاتم عنه: "صالح الحديث"، وقال ابن معين: "كوفي ثقة"، والخبر أخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٣٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا بلاشبہ جہاد میں سے پہلی وہ قسم جس سے تم پر غلبہ پالیا جائے گا وہ ہاتھوں سے جہاد ہے پھر تمہارا زبان سے جہاد کرنا ہے پھر دل سے جہاد کرنا ہے پس جو کوئی دل بھلائی کو اچھا نہ جانے اور برائی کو برا نہ سمجھے اسے اوندھا کردیا جائے گا اور اس کے اوپر کی جانب کو نیچے کی جانب کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40367، ترقيم محمد عوامة 38733)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38734 ترقیم الشثری: -- 40368
٤٠٣٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زبيد عن الشعبي عن ابي جحيفة عن علي قال: فينكس كما ينكس الجراب (فينثر) (١) ما فيه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فيناثر)، وفي [س]: (فينتثر).
(٢) صحيح؛ على شرط الشيخين، أخرجه نعيم (١٣٨)، والبيهقي ٧/ ٩٠، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٨٢.

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا (امر بالمعروف اور نھی عن المنکر نہ کرنے والا) اس کا دل پلٹ دیا جاتا ہے جیسا کہ مشکیزے کو اوندھا کردیا جاتا ہے پس جو اس مشکیزے میں ہوتا ہے وہ بکھر جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40368، ترقيم محمد عوامة 38734)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38735 ترقیم الشثری: -- 40369
٤٠٣٦٩ - حدثنا شريك عن سماك (١) عن زوج درة (عن درة) (٢) قالت: دخلت على النبي ﷺ وهو في المسجد فقلت: من اتقى الناس؟ قال:"آمرهم بالمعروف وانهاهم عن المنكر واوصلهم للرحم" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (عن عبد اللَّه بن عميرة)، وهي غير موجودة في بقية النسخ، وسبق الخبر ٨/ ٣٥١ برقم [٢٧٠٣٨].
(٢) سقط من: [س].
(٣) مجهول؛ لجهالة زوج درة، أخرجه أحمد (٢٧٤٣٤)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٣١٦٦)، والخرائطي في مكارم الأخلاق ص ٤٤، والبيهقي في الشعب (٧٩٥٠)، والطبراني ٢/ ٦٥٧، وابن عبد البر في الاستيعاب: ترجمته (درة).

حضرت درہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گیا اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تشریف فرما تھے میں نے عرض کیا لوگوں میں سب سے زیادہ متقی کون ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ان میں نیکی کا زیادہ حکم دینے والا اور ان میں سے برائی سے زیادہ روکنے والا اور ان میں سے رشتے داری کو زیادہ جوڑنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40369، ترقيم محمد عوامة 38735)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38736 ترقیم الشثری: -- 40370
٤٠٣٧٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن قيس بن مسلم عن طارق بن شهاب قال: قال: (عتريس) (١) (لعبد الله) (٢) : هلك من لم يامر بالمعروف و (٣) ينه عن المنكر، فقال عبد الله: بل هلك من لم يعرف المعروف بقلبه وينكر المنكر بقلبه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: بياض، وفي [أ، ب]: (عرس)، وفي [هـ]: (رجل).
(٢) في [س]: (بعبد اللَّه).
(٣) في [هـ]: زيادة (لم).
(٤) صحيح؛ أخرجه الطبراني ٩/ (٨٥٦٤)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٥، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٨٣، وبنحوه ابن جرير في التفسير ٢٧/ ٢٢٩.

حضرت طارق بن شہاب سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عتریس نے حضرت عبداللہ سے کہا جس آدمی نے بھلائی کا حکم نہیں دیا اور برائی سے روکا نہیں وہ ہلاک ہوگیا حضرت عبداللہ نے فرمایا بلکہ ہلاک تو وہ آدمی ہوا جس نے بھلائی کو دل سے اچھا نہ جانا اور برائی کو دل سے برا نہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40370، ترقيم محمد عوامة 38736)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38737 ترقیم الشثری: -- 40371
٤٠٣٧١ - حدثنا جرير عن عبد الملك بن عمير عن الربيع بن (عميلة) (١) قال: قال عبد الله: إنها ستكون هنات وهنات، فبحسب امرئ (٢) إذا راى منكرا لا يستطيع له (غيرا: ان) (٣) (يعلم) (٤) الله من قلبه انه (له) (٥) كاره (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عملية).
(٢) في [ع]: زيادة (من).
(٣) في [هـ]: (تغييرًا).
(٤) في [جـ]: (علم).
(٥) سقط من: [جـ].
(٦) صحيح؛ أخرجه مسدد كما في المطالب (٣٢٩٢)، وابن أبي حاتم في التفسير (١٨٨٣٠)، والبيهقي في الشعب (٧٥٨٩)، وورد مرفوعًا، أخرجه ابن عدي ٣/ ١٣٦، والبخاري في التاريخ الأوسط ٢/ ١٥٦، والطبراني (١٠٥٤).

حضرت عبداللہ سے روایت ہے فرمایا کہ عنقریب فتنے اور فتنے ہوں گے کسی بھی آدمی کے لیے جو ایسے منکر اور برائی کو دیکھے جس کو بدلنے کی طاقت نہ رکھتا ہو یہ بات کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کے دل سے یہ جان لیں کہ وہ اس برائی کو ناپسند کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40371، ترقيم محمد عوامة 38737)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں