الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200 695. إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ لِلْمُسْلِمِ، فَلْيَغَرْ بے شک اللہ مسلمان کے لیے غیرت کھاتا ہے لہٰذا اس (مسلمان) کو بھی غیرت کھانی چاہیے
سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ مسلمان کے لیے غیرت کھاتا ہے لہٰذا اس (مسلمان) کو بھی غیرت کھانی چاہیے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلى: 5087، المعجم الاوسط: 1068، المسند للشاشي: 290»
عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
یہ حدیث ایک دوسری سند سے بھی عثمان بن عبداللہ سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابويعلى: 5087، المعجم الاوسط: 1068، المسند للشاشي: 290»
عبد الا علیٰ ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.