الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200 724. إِنَّ مِنْ قَلْبِ ابْنِ آدَمَ بِكُلِّ وَادٍ شُعْبَةً بلا شبہ ابن آدم کے دل کی ہر وادی میں ایک شاخ ہے
علی بن رباح سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلا شبہ ابن آدم کے دل کی ہر وادی میں ایک شاخ ہے پس جس کا دل ہر وادی کی طرف لپکتا ہے تو اللہ کو بھی اس کی پروا نہیں کہ اسے کس وادی میں ہلاک کر دے۔“
تخریج الحدیث: «مرسل، الزهد لابن المبارك: 1545»
اسے علی بن رباح تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.