الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200 697. إِنَّ اللَّهَ لَيَدْرَأُ بِالصَّدَقَةِ سَبْعِينَ مَيْتَةً مِنَ السُّوءِ بے شک اللہ صدقہ کی وجہ سے ستر بری موتیں دور کر دیتا ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ صدقہ کی وجہ سے ستر بری موتیں دور کر دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، یزید رقاشی ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «ارواء اللغليل: 3/ 392»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.