الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200 741. إِنَّمَا التَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ تالی بجانا تو عورتوں کے لیے ہے
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ بنو عمرو بن عوف کے درمیان کچھ رنجش ہے پھر انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا کہ ”تالی بجانا تو عورتوں کے لیے ہے۔“
تخریج الحدیث: صحیح، دیکھئے حدیث نمبر 291
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.