الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث1001 سے 1200 749. لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، یحییٰ بن منذ رضعیف ہے۔
وضاحت:
فائدہ: - سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی (لاوارث) بنجر زمین کو آباد کیا تو وہ اس کی ہوگی اور ظالم کی رگ کا کوئی حق نہیں (یعنی جس نے ظلماً کسی جگہ پر قبضہ کیا تو اس کا حق تسلیم نہیں کیا جائے گا)۔“ [ترمذي: 1378، وسنده حسن] |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.