الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ السَّلامِ كتاب السلام 465. بَابُ مَنْ دَهَنَ يَدَهُ لِلْمُصَافَحَةِ مصافحے کے لیے ہاتھ کو خوشبو لگانا
حضرت ثابت بنانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ اپنے بھائیوں سے مصافحہ کرنے کے لیے روزانہ صبح اپنے ہاتھوں کو خوشبودار تیل لگاتے تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح: الجامع فى الحديث لأبي محمد المصري، ح: 166»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|