الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ السَّلامِ كتاب السلام 466. بَابُ التَّسْلِيمِ بِالْمَعْرِفَةِ وَغَيْرِهَا جاننے اور نہ جاننے والے کو سلام کہنا
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھانا کھلاؤ، اور جان پہچان والے اور اجنبی ہر ایک کو سلام کہو۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، الإيمان، ح: 12»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|