الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ السَّلامِ كتاب السلام 471. بَابُ التَّسْلِيمِ عَلَى النَّائِمِ سوئے ہوئے کو سلام کہنا
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تشریف لاتے تو اس طرح سلام کہتے کہ سونے والا نہ جاگتا اور جاگنے والا سن لیتا۔
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح مسلم، الأشربة، حديث: 2055»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|