الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ السَّلامِ كتاب السلام 462. بَابُ التَّسْلِيمِ إِذَا جَاءَ الْمَجْلِسَ جب کوئی مجلس میں آئے تو سلام کہے
حدثنا محمد بن المثنى، قال: حدثنا صفوان بن عيسى، عن ابن عجلان، عن سعيد بن ابي سعيد، عن ابيه، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، مثله. سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مجلس میں آئے تو سلام کہے، اور جب اٹھ کر جائے تو بھی سلام کہے۔ بلا شبہ دوسرا پہلے سلام سے زیادہ اہم نہیں ہے۔
ایک دوسرے طریق سے بھی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مرفوعاً مروی ہے۔ تخریج الحدیث: «صحيح: سنن أبى داؤد، الأدب، ح: 5208 و جامع الترمذي، ح: 2706»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|