الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث801 سے 1000 560. لَا يَفْتِكُ مُؤْمِنٌ مومن دھو کے سے قتل نہیں کرتا
سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن دھو کے سے قتل نہیں کرتا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه حاكم: 352/4، المعجم الكبير: 723، جزء 19»
علی بن زید ضعیف ہے۔ وضاحت:
فائدہ: - دیکھئے حدیث نمبر 164۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.