الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث801 سے 1000 618. وَإِيَّاكَ وَمَا يُعْتَذَرُ مِنْهُ اس چیز سے بچو جس سے (بعد میں) معذرت کرنی پڑے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اللہ کے نبی! مجھے کوئی حدیث ارشاد فرمائیے اور اسے ذرا مختصر رکھیے تاکہ میں اسے یاد کر سکوں، توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (دنیا سے) رخصت ہونے والے شخص کی طرح نماز پڑھ گویا اس کے بعد تو نے نماز نہیں پڑھنی اور لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس سے مایوس ہو جا تو غنا میں زندگی بسر کرے گا اور اس چیز سے بچ جس سے (بعد میں) معذرت کرنی پڑے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 4427، الزهد الكبير: 528، معجم الشيوخ: 323»
راشد بن عبدربہ اور اس کا بیٹا مجہول ہے۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.