الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث801 سے 1000 630. إِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ بے شک علماء انبیاء کے وارث ہیں
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”بے شک علماء انبیاء کے وارث ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود: 3641، والترمذي: 2682، وابن ماجه: 223،، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22129، 22130»
داود بن جمیل اور کثیر بن قیس ضعیف ہیں۔ |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.