الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث801 سے 1000 634. إِنَّ الْحِكْمَةَ تَزِيدُ الشَّرِيفَ شَرَفًا بے شک حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے ایک حدیث بیان کی اور اس میں یہ بھی تھا: ”بے شک حکمت شریف آدمی کی شرافت میں اضافہ کرتی ہے۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، صالح مری اور عمرو بن حمزہ ضعیف ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.