🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
اس باب میں کوئی عنوان نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27271 ترقیم الشثری: -- 28441
٢٨٤٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن شعيب ان قتادة -رجلا من (بني مدلج) (١) - قتل ابنه، فاخذ (منه عمر) (٢) مائة من الإبل: (ثلاثين) (٣) حقة، وثلاثين جذعة، واربعين خلفة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (مدح).
(٢) في [هـ]: (عمر منه).
(٣) في [ك]: (ثلثين).
(٤) منقطع؛ عمرو بن شعيب لم يدرك عمر.

حضرت عمرو بن شعیب سے مروی ہے کہ تحقیق قتادہ نے جو کہ بنی مدلج کا ایک آدمی تھا اپنے بیٹے کو قتل کردیاتو عمر نے سو اونٹ لیے تیس حقہ (یعنی چوتھے سال میں چلنے والے) اور تیس جذعہ (پانچویں سال میں چلنے والے) اور چالیس حاملہ اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28441]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28441، ترقيم محمد عوامة 27271)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27272 ترقیم الشثری: -- 28442
٢٨٤٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن علي بن زيد بن جدعان عن القاسم بن ربيعة عن ابن عمر قال: خطب رسول الله ﷺ يوم فتح مكة فقام على درج الكعبة، فقال:"الحمد لله (الذي) (١) صدق وعده، ⦗٩⦘ ونصر عبده، وهزم الاحزاب وحده، الا إن قتيل العمد الخطا بالسوط (او) (٢) العصا فيه الدية مغلظة، مائة من الإبل اربعون خلفة في بطونها اولادها" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ب]: (و).
(٣) ضعيف؛ لضعف ابن جدعان، أخرجه أحمد (٤٥٨٣)، وأبو داود (٤٥٤٩)، والنسائي ٨/ ٤٢، وابن ماجه (٢٨)، والشافعي ٢/ ١٠٨، والحميدي (٧٠٢)، وأبو يعلى (٥٦٧٥)، والدارقطني ٣/ ١٠٥، والبيهقي ٨/ ٤٤، والبغوي (٢٥٣٦)، وعبد الرزاق (١٩٥٢٧).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے دن خطبہ دیاپس آپ کعبہ کی سیڑھی پر کھڑے ہوئے پھر فرمایا ”تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں کہ جس نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، اور اپنے بندے کی مدد کی، اور تن تنہا گروہوں کو شکست دی خبردار تحقیق کوڑے یا چھڑی میں خطائے قصد کی وجہ سے قتل ہونے والے شخص میں دیت مغلظہ ہے یعنی سو اونٹ ہیں جس میں سے چالیس ایسی (حاملہ) اونٹنیاں ہیں کہ ان کی اولاد ان کے پیٹ میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28442]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28442، ترقيم محمد عوامة 27272)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27273 ترقیم الشثری: -- 28443
٢٨٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في اسنان الإبل في الدية قال: ثلاثون خلفة، وثلاثون جذعة، وعشرون ابنة مخاض، وعشرون ابنة لبون.
حسن سے دیت کے حکم میں اونٹ کی عمروں کے بارے میں مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ تیس حاملہ، اور تیس پانچویں سال میں چلنے والے، اور بیس دوسرے سال میں چلنے والے، اور بیس تیسرے سال میں چلنے والے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28443، ترقيم محمد عوامة 27273)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27274 ترقیم الشثری: -- 28444
٢٨٤٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر قال: كان الزهري يقول: مائتي بقرة (او) (١) الفي شاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (و).
حضرت زھری فرمایا کرتے تھے کہ دو سو ”٢٠٠“ گائے یا دو ہزار بکریاں ”٢٠٠٠“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28444، ترقيم محمد عوامة 27274)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27275 ترقیم الشثری: -- 28445
٢٨٤٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا سعيد بن عبيد عن (بشير) (١) بن يسار عن سهل بن ابي حثمة ان النبي ﷺ فدى رجلا بمائة من الإبل (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بشر).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٥٠٢)، ومسلم (١٦٦٩).

حضرت سہل بن ابی حثمہ فرماتے ہیں کہ تحقیق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سو اونٹ ”خون بہا“ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28445]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28445، ترقيم محمد عوامة 27275)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
2. الرجل تجب عليه الدية وهو من أهل البقر أو الغنم
آدمی پر دیت واجب ہو جائے اور وہ گائے یا بکریوں کا مالک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27276 ترقیم الشثری: -- 28446
٢٨٤٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه قال: مائة من الإبل او (قيمتها) (١) من غيره.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (قيمته).
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سو اونٹ یا اس کی قیمت، اونٹ کے علاوہ کسی اور چیز سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28446]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28446، ترقيم محمد عوامة 27276)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27277 ترقیم الشثری: -- 28447
٢٨٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (١) بن سليمان عن إسماعيل عن الشعبي قال: (يعطي) (٢) اهل الإبل الإبل، واهل البقر البقر، واهل الشاء الشاء، واهل الورق الورق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: زيادة (عن عبد الرحيم).
(٢) في [أ، هـ]: (تعطي).

حضرت شعبی فرماتے کہ اونٹ والے اونٹ، اور گائے والے گائے، اور بکری والے بکریاں اور چاندی والے چاندی دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28447، ترقيم محمد عوامة 27277)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27278 ترقیم الشثری: -- 28448
٢٨٤٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن ان عمر وعثمان قوما الدية وجعلا ذلك إلى المعطى، إن شاء فالإبل وإن شاء فالقيمة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ أشعث ضعيف، ولم يدرك الحسن ﵀ عمر.
حسن سے مروی ہے کہ عمر اور عثمان نے دیت کی قیمت لگائی اور اس کو لینے والے کی طرف سپرد کردیا، اگر چاہے تو اونٹ لے اور چاہے تو قیمت لے لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28448]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28448، ترقيم محمد عوامة 27278)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27279 ترقیم الشثری: -- 28449
٢٨٤٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن محمد بن عمرو ان عمر بن عبد العزيز قال: إن كان الذي اصابه من الاعراب فديته مائة من الإبل لا يكلف الاعرابي الذهب ولا الورق ودية الاعرابي إذا اصابه الاعرابي مائة من الإبل فإن لم تجد العاقلة إبلا فعدلها من الشاء (الفا) (١) شاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (ألفي).
حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فرمایا کہ اگر قتل کا مرتکب اعرابی ہو تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں، دیہاتی کو سونے اور چاندی کا مکلف نہیں بنایا جائے گا اور دیہاتی کو جب دیہاتی قتل کردے تو اس کی دیت سو اونٹ ہیں، پس اگر رشتہ دار اونٹ نہ رکھتے ہوں تو اس کی مثل بکریوں میں سے دو ہزار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28449]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28449، ترقيم محمد عوامة 27279)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 27280 ترقیم الشثری: -- 28450
٢٨٤٥٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن طاوس قال: قال ابي: يعطون من اي صنف كان بقيمة الإبل يومئذ ما كانت إذا ارتفعت، وإن انخفضت فقيمتها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
ابن طاؤس کا قول ہے کہ میرے والد صاحب نے فرمایا کہ دیت کو اس د ن کی اونٹوں کی قیمت کے حساب سے ادا کریں گے چاہے جتنی بھی ہو، چاہے کسی بھی نوع (بکری، گائے) وغیرہ سے ادا کریں، اگر اونٹوں کی قیمت زیادہ ہو اور اگر کم ہو تو بھی انہی کی قیمت ادا کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28450]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28450، ترقيم محمد عوامة 27280)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں