🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب أقضية رسول الله ﷺ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلوں کی کتاب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29698 ترقیم الشثری: -- 31041
٣١٠٤١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن ليث عن طاوس ان امراتين ضرتين رمت إحداهما الاخرى فاسقطت جنينا، فقضى رسول الله ﷺ فيه (١) عبدا او امة او (فرسا) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بغرة).
(٢) في [هـ]: (فرس).
(٣) مرسل ضعيف؛ طاوس تابعي، وليث ضعيف، أخرجه عبد الرزاق (١٨٣٣٩)، والدارقطني ٣/ ١١٧، والبيهقي ٨/ ١١٥.

حضرت طاو وس کہتے ہیں کہ دو سوکنیں آپس میں لڑ پڑیں، اور ایک نے دوسرے کو کچھ مارا اور اس کا حمل ساقط کردیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس معاملہ میں ایک غلام یا باندی یا گھوڑے کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31041، ترقيم محمد عوامة 29698)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29699 ترقیم الشثری: -- 31042
٣١٠٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن سعيد بن ابي عروبة عمن حدثه عن يحيى بن ابي كثير عن ابي الحسن مولى لبني نوفل قال: كنت انا وامراتي مملوكين فطلقتها ثنتين ثم اعتقنا بعد، فاردت مراجعتها، فانطلقت إلى ابن عباس فسالته عن مراجعتها، فقال: إن راجعتها فهي عندك على واحدة ومضت اثنتان قضى بذلك رسول الله ﷺ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام شيخ سعيد بن أبي عروبة، أخرجه أحمد (٣٥٨٨)، وأبو داود (٢١٨٧)، والنسائي ٦/ ١٥٤، وابن ماجه (٢٠٨٢)، وعبد الرزاق (١٢٩٨٩)، والطحاوي في شرح المشكل ٧/ ٤٦١، والطبراني (١٥٨١٤)، والبيهقي ٧/ ٣٧٠.
حضرت ابو الحسن جو کہ بنو نوفل کے آزاد کردہ غلام ہیں فرماتے ہیں کہ میں اور میری بیوی ہم دونوں غلام تھے پس میں نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دے دیں، پھر طلاق دینے کے بعد ہم دونوں کو آزاد کردیا گیا، تو میں نے اپنی بیوی سے رجوع کرنے کا ارادہ کیا اور مں ل رجوع سے متعلق فتویٰ لینے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس گیا، تو انہوں نے فرمایا: اگر تم اس سے رجوع کرتے ہو تو تمہارے پاس ایک طلاق کا حق ہوگا اور دو طلاقوں کا حق ختم ہوگیا ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسی طرح فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31042، ترقيم محمد عوامة 29699)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29700 ترقیم الشثری: -- 31043
٣١٠٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عاصم بن كليب عن ابيه قال: اتيت عمر ﵁ وهو بالموسم (فناديت) (١) من وراء الفسطاط: الا إني فلان بن فلان الجرمي، وإن ابن اخت لنا عان في بني فلان، وقد عرضنا عليه قضية رسول ⦗٨١⦘ الله ﷺ، (فابى، قال: فرفع عمر جانب الفسطاط فقال: تعرف صاحبك؟ فقال: نعم، فقال: هو ذاك انطلقا به حتى (ينفذ) (٢) لك قضية رسول الله ﷺ) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) في [ع]: (ينقل).
(٣) سقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) حسن؛ كليب صدوق، أخرجه أبو يعلى (١٦٩)، والضياء في المختارة (٢٧٠)، ويعقوب في مسند عمر (٣٦)، وإسحاق كما في المطالب (٢٠٨٢)، وانظر منه (١٨٩٤).

حضرت کلیب فرماتے ہیں کہ میں حج کے زمانے میں حضرت عمر کے پاس آیا، پس میں نے خیمہ کے پیچھے سے انہیں آواز دی، خبردار! میں فلاں بن فلاں قبیلہ جرمی کا باشندہ ہوں، اور بیشک ہمارا بھانجھا فلاں قبیلے والوں کی قید میں ہے اور ہم نے ان کے سامنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ پیش کیا ہے پس انہوں نے اس کو ماننے سے انکار کردیا ہے؟ کلیب کہتے ہیں: حضرت عمر نے خیمہ کی ایک جانب کو اٹھایا پھر فرمانے لگے: تو اپنے ساتھی کو پہچانتا ہے؟ تو کلیب نے کہا: جی ہاں! وہ سامنے ہے، پھر عمر نے فرمایا: تم دونوں اس کے پاس جاؤ یہاں تک کہ تیرے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فیصلہ نافذ کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31043، ترقيم محمد عوامة 29700)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31044
٣١٠٤٤ - قال: وكنا نتحدث ان القضية كانت اربعا من الإبل (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع، عاصم بن كليب لم يدرك عهد عمر، وانظر: ما قبله.
کلیب کہتے ہیں: ہم کہہ رہے تھے کہ فیصلہ چار اونٹوں کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31044]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31044، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29701 ترقیم الشثری: -- 31045
٣١٠٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن مجالد عن الشعبي قال: ضربت امراة امراة فقتلتها، والقت جنينا ميتا، قال: فقضى النبي ﷺ بالدية على عاقلة القاتلة، ولم يجعل على ولدها ولا على زوجها شيئا، وقضى بالدية لزوج المقتولة وولدها، ولم يجعل لعصبتها منها شيئا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف، الشعبي تابعي، ومجالد ضعيف، وورد من حديث الشعبي عن جابر بنحوه، أخرجه المؤلف كما في المطالب (١٩٠١)، وأبو داود (٤٥٧٥)، وابن ماجه (٢٦٤٨)، وأبو يعلى (١٨٢٣)، والبيهقي ٨/ ١٠٧.
حضرت شعبی کہتے ہیں کہ ایک عورت نے دوسری عورت کو اتنی زور سے مارا کہ اس کو قتل کردیا اور اس مردہ عورت نے ایک مرا ہوا بچہ جنا۔ شعبی کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت کا بوجھ قاتلہ عورت کے خاندان والوں پر ڈالا اور قاتلہ عورت کے بیٹے اور شوہر پر دیت کا کچھ بار بھی نہیں ڈالا، اور دیت کا فیصلہ مقتولہ عورت کے شوہر اور بیٹے کے لیے کیا اور مقتولہ عورت کے عصبی رشتہ داروں کو اس دیت میں سے کچھ حصہ بھی نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31045]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31045، ترقيم محمد عوامة 29701)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29702 ترقیم الشثری: -- 31046
٣١٠٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون (اخبرنا) (١) محمد بن إسحاق عن ابي جعفر محمد بن علي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) مرسل، منقطع حكمًا؛ أبو جعفر تابعي، وابن إسحاق مدلس.

امام ابو جعفر محمد بن علی رحمہ اللہ سے (یہ روایت) منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31046]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31046، ترقيم محمد عوامة 29702)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31047
٣١٠٤٧ - وعن الزهري عن سعيد بن المسيب (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، منقطع حكمًا؛ سعيد بن المسيب تابعي، وابن إسحاق مدلس، أخرجه البخاري (٥٦٢٧)، وعبد الرزاق (١٨٣٤٩)، وأخرجه من حديث سعيد عن أبي هريرة البخاري (٦٧٤٠)، ومسلم (١٦٨١).
اور زہری، سعید بن المسیب سے (یہی روایت) نقل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31047، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31048
٣١٠٤٨ - وعن ابان بن صالح عن مجاهد (قالوا) (١) : تغايرت امراتان لحمل بن مالك بن النابغة، فحملت إحداهما على الاخرى (بعمود) (٢) فسطاط فضربتها (فالقت) (٣) ما في بطنها وماتت، فرفع ذلك إلى رسول الله ﷺ فقضى بديتها على عاقلة القاتلة وقضى في الجنين بغرة عبد او امة، فقال ابو القاتلة او عمها: (انودي) (٤) من (لا) (٥) (اكل ولا شرب) (٦) ولا صاح (ولا استهل) (٧) ، ومثل ذلك يطل، فقال رسول الله ﷺ:"إن هذا يقول بقول شاعر، نعم فيه غرة عبد او امة" (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قال).
(٢) في [أ، ط، ح]: (بعود).
(٣) في [أ، ط، هـ]: (وألقت).
(٤) أي: أندفع الدية، وفي [هـ]: (أندي).
(٥) في [ط]: (ألا).
(٦) في [جـ]: (شرب وأكل).
(٧) في [س، ك]: (فاستهل)، وفي [جـ]: بياض.
(٨) مرسل، منقطع حكمًا؛ مجاهد تابعي، وابن إسحاق مدلس.

اور ابان بن صالح، حضرت مجاہد سے نقل کرتے ہیں، یہ سب حضرات (امام ابو جعفر، سعید بن المسیب اور حضرت مجاہد) فرماتے ہیں کہ حمل بن مالک بن النابغۃ کی دو بیویوں نے ایک دوسرے سے غیرت کھائی، تو ان میں سے ایک نے خیمہ کی لکڑی اٹھا کر اس زور سے ماری کہ دوسری عورت نے مردہ بچہ جنا اور خود بھی مرگئی، پس یہ معاملہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے پیش کیا گیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیت کا بوجھ قاتلہ عورت کے خاندان والوں پر ڈالنے کا فیصلہ فرمایا۔ اور مردہ بچہ کی دیت میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا تو قاتلہ عورت کا باپ یا چچا کہنے لگا: کیا ہم اس کی دیت ادا کریں جس نے نہ کھایا ہے نہ کچھ پیا ہے نہ رویا ہے اور نہ ہی چلّایا ہے، اور اس قسم کا خون رائیگاں جاتا ہے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ شخص تو شاعر جیسا کلام کرتا ہے، جی ہاں! مردہ بچہ کی دیت غلام یا باندی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31048، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29703 ترقیم الشثری: -- 31049
٣١٠٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن جعفر عن ابيه ان النبي ﷺ قضى بشاهد ويمين (المدعي) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) سقط من: [ط، هـ].
(٣) مرسل؛ أبو جعفر تابعي، أخرجه مالك ٢/ ٧٢١، والترمذي (١٣٤٥)، والطحاوي ٤/ ١٤٥، والعقيلي ٤/ ٢١٦، والبيهقي ١٠/ ١٧٠، وتقدم ٧/ ٢٤٣.

حضرت ابو جعفر کہتے ہیں کہ بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ ہونے کی صورت میں مدّعی سے قسم لے کر فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31049، ترقيم محمد عوامة 29703)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 31050
٣١٠٥٠ - فقال ابو جعفر: وقضى به علي فيكم (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن علي ﵁.
حضرت ابو جعفر نے فرمایا: اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تمہارے درمیان اسی کے مطابق فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب أقضية رسول الله ﷺ/حدیث: 31050]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31050، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں