🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38778 ترقیم الشثری: -- 40412
٤٠٤١٢ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (اخبرنا) (١) جعفر بن برقان عن راشد (الازرق) (٢) عن عقبة بن نافع قال: سالت ابن عمر: مع من اقاتل؟ قال: مع الذين يقاتلون لله، ولا تقاتل مع الذين يقاتلون لهذا الدينار والدرهم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [أ، س]: (الأندق).
(٣) مجهول؛ لجهالة راشد الأزرق.

حضرت عقبہ بن نافع سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا کہ میں کس کے ساتھ مل کر قتال کروں انہوں نے فرمایا کہ ان لوگوں کے ساتھ مل کر جو اللہ کے لیے قتال کریں اور ان لوگوں کے ساتھ مل کر قتال نہ کریں جو اس دینار (اشرفی) اور درہم کے لیے لڑائی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40412، ترقيم محمد عوامة 38778)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38779 ترقیم الشثری: -- 40413
٤٠٤١٣ - حدثنا الفضل بن دكين قال: (حدثنا) (١) عبد السلام (المسلمي) (٢) قال: حدثني وبرة عن مجاهد قال: لا (ترون) (٣) (الفرج) (٤) حتى (يملك) (٥) اربعة (كلهم) (٦) من صلب رجل واحد، فإذا كان ذلك فعسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) كذا في النسخ، وفي [ب، جـ]: (المسلي)، وفي [ط]: (المصلي)، وإن كان ابن حرب فهو الملائي.
(٣) في [أ، ب]: (يرون).
(٤) في [س، ع]: (الفرح).
(٥) في [أ، ب]: (تملك)، وفي [ح]: (يهلك).
(٦) سقط من: [س].

حضرت مجاہد سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ تم کشادگی کو نہ دیکھو گے یہاں تک کہ چار آدمی بادشاہت نہ پائیں گے جو ایک آدمی کی پشت سے ہوں گے (یعنی ایک کی اولاد ہوں گے) جب ایسا ہوگیا تو قریب ہے (تم کشادگی دیکھو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40413]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40413، ترقيم محمد عوامة 38779)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38780 ترقیم الشثری: -- 40414
٤٠٤١٤ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان (عن) (١) حصين عن ابي (ظبيان) (٢) عن عبد الله بن عمرو قال: اول الارض خرابا الشام (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ابن).
(٢) في [س]: (ظيبان).
(٣) صحيح.

حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ سب سے پہلی زمین جو برباد ہوگی وہ شام کی زمین ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40414، ترقيم محمد عوامة 38780)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38781 ترقیم الشثری: -- 40415
٤٠٤١٥ - (حدثنا) (١) غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعت ابا صادق يحدث عن (الربيع) (٢) بن (ناجد) (٣) عن ابن مسعود قال: ياتيكم قوم من قبل ⦗٣٨٩⦘ الشرق عراض الوجوه صغار العيون، كانما ثقبت (اعينهم) (٤) في الصخر، كان وجوههم المجان المطرقة، (حتى) (٥) يوثقو خيولهم بشط الفرات (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أخبرنا).
(٢) كذا في النسخ، وفي كتب التراجم: (ربيعة).
(٣) في [س]: (ماجد)، وفي [هـ]: (ناجذ).
(٤) في [أ، ب]: (عيونهم).
(٥) سقط من: [أ، ب].
(٦) مجهول؛ لجهالة ربيعة بن ناجد.

حضرت ابن مسعود سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ ایک قوم تمہارے پاس مشرق کی جانب سے آئیں گے جو چوڑے چہرے والے ہوں گے اور چھوٹی آنکھوں والے ہوں گے گویا ان کی آنکھیں ایسی ہوں گی جیسا کہ پتھر میں سوراخ کر کے بنائی گئی ہیں ان کے چہرے گویا پھولی ہوئی ڈھالوں کی طرح ہوں گے یہاں تک کہ وہ اپنے گھوڑے فرات کے کنارے باندھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40415، ترقيم محمد عوامة 38781)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38782 ترقیم الشثری: -- 40416
٤٠٤١٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (اخبرنا) (١) ابن عون عن عمير بن إسحاق قال: سمعت ابا هريرة يقول: ويل للعرب من شر قد اقترب، (اظلت) (٢) (والله) (٣) ، لهي اسرع إليهم من الفرس المضمر السريع: الفتنة الصماء المشبهة؛ يصبح الرجل فيها على امر ويمسي على امر، القاعد فيها خير من القائم، والقائم فيها خير من الماشي، والماشي فيها خير من الساعي، ولو احدثكم (بكل الذي) (٤) اعلم لقطعتم عنقي من هاهنا - (وحز) (٥) (قفاه) (٦) بحرف كفه- اللهم لا تدركن ابا هريرة إمرة الصبيان، ورفع يديه حتى جعل ظهورهما مما يلي بطن كفه (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ع]: (أنبأنا).
(٢) في [ب]: (أطلب)، وفي [هـ]: (أطلت).
(٣) في [أ، ب]: (فائدة).
(٤) في [ع]: (بالذي).
(٥) في [أ، ب]: (وجه)، وفي [هـ]: (أخذ)، وفي [جـ، ع]: (خر)، وفي [س]: (حد).
(٦) في [س]: (وقفاه).
(٧) حسن؛ عمير بن إسحاق صدوق على الصحيح.

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ ہلاکت ہے اہل عرب کے لیے ایسی برائی سے جو قریب آگئی وہ قریب ہوگی بخدا وہ برائی ان کی طرف چھریرے بدن والے تیز رفتار گھوڑے سے زیاد ہ تیز پہنچے گی اندھا نامعلوم فتنہ ہوگا آدمی اس میں صبح کسی امرپر کرے گا اور شام دوسرے امر پر کرے گا اس میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا اور اس میں کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا اور چلنے والا اس میں دوڑنے والے سے بہتر ہوگا اور اگر میں تمام وہ باتیں جو میں جانتا ہوں تم سے بیان کروں تو تم میری گردن یہاں سے کاٹ دو اور اپنی گردن کو اپنی ہتھیلی کے کنارے سے حرکت دی (پھر فرمایا) اے اللہ ابوہریرہ بچوں کی امارت کا زمانہ نہ پائے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے یہاں تک کہ ان کی پشت کو اپنی ہتھیلی کے اندرونی حصے کی طرف کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40416، ترقيم محمد عوامة 38782)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38783 ترقیم الشثری: -- 40417
٤٠٤١٧ - حدثنا شبابة قال: حدثنا سليمان عن ثابت (عن انس) (١) قال: لياتين على الناس زمان تجد النسوة النعل ملقى على الطريق، فيقول (بعضهن) (٢) ⦗٣٩٠⦘ لبعض: قد كانت (هذا) (٣) النعل مرة لرجل (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ع]: (بعضهم).
(٣) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (هذه).
(٤) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٤/ ٥٤٠ (٨٥١٣).

حضرت انس سے روایت ہے کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا کہ عورتیں جوتا راستے پر پھینکا ہوا پائیں گی تو وہ ایک دوسری سے کہیں گی کہ یہ جوتا ایک مرتبہ کسی مرد کا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40417، ترقيم محمد عوامة 38783)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38784 ترقیم الشثری: -- 40418
٤٠٤١٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن حصين قال: كان عبد الرحمن بن ابي (ليلى) (١) يحضض الناس ايام (الجماجم) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ليلا).
(٢) في [أ، ب]: (الجماحم).

حضرت حصین سے روایت ہے کہ عبدالرحمان بن ابی لیلی لوگوں کو جماجم (حجاج کے زمانے کی لڑائی) کے زمانے میں (لڑائی پر) ابھارتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40418، ترقيم محمد عوامة 38784)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38785 ترقیم الشثری: -- 40419
٤٠٤١٩ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن عيسى السعدي عن رجل كتب إلى ابي البختري يساله عن مكانه الذي (هو) (١) فيه ايام (الجماجم) (٢) ، قال: فكتب إليه ابو البختري: من شاء قال فينا، ولو علمت شيئا افضل من الذي انا فيه لاتيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هم).
(٢) في [أ]: (الجماحم).

حضرت عیسیٰ سعدی سے روایت ہے اس آدمی سے نقل کرتے ہیں جنہوں نے ابو البختری سے ان کے مکان کے بارے میں پوچھا جہاں وہ جماجم کے زما نے میں تھے ابو البختری نے ان کو جواب میں لکھا جس نے جو چاہا ہمارے بارے میں کہا اگر میں اس سے افضل حالت پاتا جس میں تھا تو میں اس کو اختیار کرلیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40419، ترقيم محمد عوامة 38785)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38786 ترقیم الشثری: -- 40420
٤٠٤٢٠ - حدثنا ابو اسامة عن العلاء بن عبد الكريم قال: سمعني طلحة بن مصرف ذات يوم وانا اضحك فقال: (إنك) (١) تضحك ضحك رجل لم يشهد الجماجم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أنت).
حضرت علاء بن عبدالکریم سے روایت ہے کہ حضرت طلحہ بن مصرف نے مجھے ایک دن ہنستے ہوئے سنا تو ارشاد فرمایا تم تو ایسے آدمی کی طرح ہنستے ہو جو جماجم کی لڑائی میں حاضر نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40420، ترقيم محمد عوامة 38786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38787 ترقیم الشثری: -- 40421
٤٠٤٢١ - حدثنا وكيع عن (القاسم) (١) بن حبيب التمار قال: سمعت زاذان يقول: وددت ان دماء اهل الشام في (ثوبي) (٢) ، واشار (إلى) (٣) ثوبه (٤) او قال: في حجري.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (قاسم).
(٢) في [ع]: (ثوب).
(٣) في [ب]: (في).
(٤) في [ع]: زيادة (يعني في ثوبه).

حضرت زاذان سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ میں چاہتا ہوں کہ شامیوں کا خون میرے کپڑے میں ہو اور کپڑے کی طرف اشارہ کیا یا ارشاد فرمایا کہ میری گود میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40421، ترقيم محمد عوامة 38787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں